1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏4 اپریل 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    رخِ روشن کے آگے شمع رکھ کر وہ یہ کہتے ہیں
    اُدھر جاتا ہے دیکھیں، یا اِدھر پروانہ آتا ہے
     
  2. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    زمانے ، سر میرا ناواقفِ سجدہ نہیں
    اس میں اک عیب ہے ، ہر جگہ جھکتا نہیں
     
  3. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    ژالہ سا ہر اک برگ لپکتا ہے زمیں کو
    کیسی یہ بھلا باغ میں برسات رکی ہے
     
  4. شعیب۔امین
    آف لائن

    شعیب۔امین ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    148
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    سنا ہے یہ بھی رسم عاشقی ہے
    ہم اپنے غمگساروں تک چلیں گے

    چلو تم بھی ! سفر اچھا رہے گا
    ذرا اجڑے دیاروں تک چلیں گے
     
  5. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    شمعِ غزل کی لَو بن جائے‘ ایسا مصرعہ ہو تو کہو
    اِک اِک حرف میں سوچ کی خوشبو‘ دل کا اُجالا ہو تو کہو
     
  6. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    صورتِ ریگِ رواں ہے دنیا
    نقشِ پا کو یہاں جادہ نہ سمجھ
     
  7. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    ضبط کرنا نہ کبھی ضبط میں وحشت کرنا
    اتنا آساں بھی نہیں تجھ سے محبت کرنا
     
  8. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    طعنہ زن اک تو نہیں دنیا بھی ہے
    اورہم چپ ہیں زباں ہوتے ہوئے
     
  9. شعیب۔امین
    آف لائن

    شعیب۔امین ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    148
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    ظلم یہ ہے کہ ہے یکتا تیری بیگانہ روی
    لطف یہ ہے کہ میں اب تک تجھے اپنا سمجھوں
     
  10. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    عشرتِ قطرہ ہے دریا میں فنا ہوجانا
    درد کا حد سے گزرنا ہے دوا ہوجانا
     
  11. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    غم ہے یا خوشی ہے تو
    میری زندگی ہے تو
     
  12. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    فقیہہِ شہر نے تہمت لگائی ساغرؔ پہ
    یہ شخص درد کی دولت کو عام کرتا ہے
     
  13. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    قربت کا سبب ہو بھی تو کھل کر نہیں ملتے
    کچھ یہ بھی ستم ہے کہ ہم اکثر نہیں ملتے
     
  14. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    کچھ اس ادا سے آج وہ پہلو نشیں رہے
    جب تک ہمارے پاس رہے ہم نہیں رہے
     
  15. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    گرچہ ہوں دیوانہ، پر کیوں دوست کا کھاؤں فریب
    آستیں میں دشنہ پنہاں، ہاتھ میں نشتر کھلا
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    لطف وہ عشق میں پائے ہیں‌ کہ جی جانتا ہے
    رنج بھی ایسے اٹھائے ہیں‌ کہ جی جانتا ہے ​
     
  17. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    میں اور التجائے کرم آپ سے کروں؟
    یہ بھیک اس کو دیجیے جس کا خدا نہ ہو
     
  18. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    نہ مزہ ہے دشمنی میں، نہ ہے لطف دوستی میں
    کوئی غیر غیر ہوتا، کوئی یار یار ہوتا
     
  19. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    وہ مجھ سے ہوئے ہم کلام ، اللہ ! اللہ !
    کہاں میں‌، کہاں یہ مقام، اللہ !‌اللہ!
     
  20. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    ہمیں کس طرح بھول جائے گی دنیا
    کہ ڈھونڈھے سے ہم سا نہ پائے گی دنیا
     
  21. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    یہ زندگی گزار رہے ہیں جو ہم یہاں
    یہ زندگی نصیب ہے لوگوں کو کم یہاں
     
  22. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    اُن سے جو کہنے گئے تھے فیضؔ جاں صدقہ کئے
    ان کہی ہی رہ گئی وہ بات سب باتوں کے بعد
     
  23. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    بلا رہی ہیں مگر کب سے منزلیں مجھ کو
    وہ ہم سفر ہےمسافت سے جی نہیں بھرتا
     
  24. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    پھر سے ہار جانے کو بڑا ہی جی کرے
    پھر سے بساطِ عشق بچھے پھر سے مات ہو
     
  25. شعیب۔امین
    آف لائن

    شعیب۔امین ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    148
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    تنہائی شب میں ہے حزیں کیا؟
    انجم نہیں تیرے ہمنشیں کیا؟
     
  26. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    ٹوٹا ہے جب سے اسکی مسیحائی کا طلسم
    دل کو کسی مسیحائی کی حاجت نہیں رہی
     
  27. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    ثاقب بڑی توقیر ہے اس ضبطِ وفا میں
    ہر اشک جوآنکھوں سے نہ ٹپکے وہ گہر ہے
     
  28. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    جینے سے اس قدر بھی لگاؤ نہ تھا مجھے
    تو نے تو زندگی کو میری جان کر دیا
     
  29. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    چشمِ خوباں کے اشاروں پہ تھا جینا مرنا
    روز بنتے تھے ، بگڑتے تھے مقدر کیا کیا
     
  30. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    حریم ناز میں اس کی رسائی ہو تو کیوں کر ہو ؟
    کہ جو آسودہ زیر سایہء دیوار ہو جائے ؟
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں