1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ یہاں آئے کس لئے؟؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوبصورت, ‏13 اکتوبر 2011۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] یہاں آئے کس لئے؟؟

    اچھی بات ہے آپ آ گئے ورنہ مجھے آپ کو دیکھنے لاہور آنا پڑنا تھا۔
     
  2. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] یہاں آئے کس لئے؟؟

    افففففف اگر ایسی بات تھی تو پہلے بتاتے میں آج بھی نہ آتا
     
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] یہاں آئے کس لئے؟؟

    نہ آنے والی باتیں نہ کیا کریں۔:192:
     
  4. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] یہاں آئے کس لئے؟؟

    تو آپ پھر ایسے ہی لاہور آجائیں
     
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] یہاں آئے کس لئے؟؟

    ڈینگی سے ڈر لگتا ہے۔:pagal:
     
  6. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] یہاں آئے کس لئے؟؟

    :doh: آجکل ڈینگی نہیں ہے
     
  7. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] یہاں آئے کس لئے؟؟

    اصل میں چائے کی پتی ختم ہوگئی تھی تو پوچھنے آئی ہوں کسی کے پاس چائے کی پتی ہے۔۔۔
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] یہاں آئے کس لئے؟؟

    چاکلیٹ چائے والی ہے میرے پاس
     
  9. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] یہاں آئے کس لئے؟؟

    آدھا کپ ملے گا؟ :( کبھی پی تو نہیں ٹرائی کرنی ہے۔۔ :(
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] یہاں آئے کس لئے؟؟

    اب مُک گئی ہے کل عصر کے بعد دستیاب ہوگی
     
  11. دلپسند سیال
    آف لائن

    دلپسند سیال ممبر

    شمولیت:
    ‏10 دسمبر 2011
    پیغامات:
    33
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] یہاں آئے کس لئے؟؟

    میں تو بس ایویں گزر رہا تھا کہ ادھر سے چیخ وپکار کی آواز سنائی دی ۔بس یہ دیکھنے چلا آیا ۔

    لیکن ابھی تک سمجھ نہیں آئی کہ رویا کون ؟ چلا کون اور چیخا کون ؟
     
  12. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] یہاں آئے کس لئے؟؟

    بھوکے۔۔ :(
     
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] یہاں آئے کس لئے؟؟

    میرا آنا جانا تو لگا ہی رہتا ہے :84:
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] یہاں آئے کس لئے؟؟

    بندرانہ ھرکت
     
  15. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] یہاں آئے کس لئے؟؟

    میں دیکھنے آیا تھا کہ آپ سب کیا باتیں کر رہے ہیں
     
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] یہاں آئے کس لئے؟؟

    چڑیا گھرانہ باتیں :84:
     
  17. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] یہاں آئے کس لئے؟؟

    میں تو آصف بھائی کا نیا اوتار دیکھنے آئی ہوں
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] یہاں آئے کس لئے؟؟

    دو آصف ہیں تفصیل بیان کی جائے
     
  19. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] یہاں آئے کس لئے؟؟

    آصف احمد بھٹی -------اب سمجھ آئی
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] یہاں آئے کس لئے؟؟

    آپ کے سمجھانے کا انداز بہت اچھا ہے :p_point:
     
  21. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] یہاں آئے کس لئے؟؟

    تجربہ جو ہو گیا ہے مگر سمجھتا پھر بھی کوئی نہیں :212:
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] یہاں آئے کس لئے؟؟

    یعنی کہ وہ بہت ہی - - - - - ہیں
     
  23. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] یہاں آئے کس لئے؟؟

    میں یہاں ہارون بھائی سے لڑائی کرنے آئی ہوں :135:
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] یہاں آئے کس لئے؟؟

    خدا کا خوف کریں میری ماڑی جان پہ ظلم کریں گی
     
  25. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] یہاں آئے کس لئے؟؟

    چلیں معاف کیا ویسے بھی میرا ابھی لڑائی کا کوئی موڈ نہیں ہے
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] یہاں آئے کس لئے؟؟

    شکریہ اچھی بہنیں ایسی ہی ہوتی ہیں
     
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] یہاں آئے کس لئے؟؟

    بس !‌ ایویں :84:
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] یہاں آئے کس لئے؟؟

    یہاں آئے کس لئے؟؟
     
  29. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] یہاں آئے کس لئے؟؟

    ایویں۔۔۔۔۔۔۔
     
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] یہاں آئے کس لئے؟؟

    اپنے علاوہ ایویں آنے والوں کو دیکھنے :84:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں