1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

صدر "گدھا " ہے۔۔ نیا لطیفہ

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏9 دسمبر 2011۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک آدمی سڑک پر کھڑا چلا چلا کر کہہ رہا تھا
    " صدر گدھا ہے" ۔۔ " صدر گدھا ہے" ۔۔ "صدر گدھا ہے"۔
    پولیس والے آئے اور بولے " اوئے تم صدرِ پاکستان کو گدھا بول رہے ہو"
    آدمی کو ہتھکڑی لگائی اور گاڑی میں‌ڈال کر تھانے روانہ ہوگئے۔ راستے میں آدمی نے جان بچانے کے لیے وضاحت پیش کی ۔
    "دیکھیے جناب میں تو فرانس کے صدر کے بارے میں ایسا بول رہا تھا"
    پولیس والے نے اسے ایک اور ڈنڈا رسید کرتے ہوئے کہا
    " تم ہمیں بےوقوف سمجھتے ہو۔ ہمیں نہیں معلوم کہ کس ملک کا صدر "گدھا" ہے"۔
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدر "گدھا " ہے۔۔ نیا لطیفہ

    یعنی اس پھر تو اس کا نام "خرداری" ہونا چاہیے۔:happy:
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدر "گدھا " ہے۔۔ نیا لطیفہ

    ہاہاہاہاہاہا سچ تو آخر سامنے آنا ہی تھا
     
  4. نورمحمد
    آف لائن

    نورمحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2011
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدر "گدھا " ہے۔۔ نیا لطیفہ

    ہر بچہ بچہ جانت ہے ۔۔ بہت خوب نعیم پاجی
     
  5. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدر "گدھا " ہے۔۔ نیا لطیفہ

    ہاہا۔۔۔۔۔۔۔
     
  6. محسن ندیم
    آف لائن

    محسن ندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏24 نومبر 2011
    پیغامات:
    196
    موصول پسندیدگیاں:
    45
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدر "گدھا " ہے۔۔ نیا لطیفہ

    اس طرح تو ساری قوم کوگدھاکہنا پڑھے گا۔ پاکستان کے موجودہ حالات میں ان کو کوئی قصور نہیں۔میری نظر میں۔ ہماری مثال اس کبوتر سی ہے ہم بلی کو دیکھ کر آنکھیں بند کر لیتے ہیں کہ بلی نہیں دیکھ رہی لیکن بعد میں کچھ بھی نہیں رہتا۔ ہم الیکشن کے دونوں میں اکثریت تو ووٹ ڈالتے ہی نہیں، اگر کچھ ڈالتے ہیں تو یہ جانتےہوئے کہ ان سے بڑا کوئی چور نہیں انہی کو ووٹ ڈالتے ہیں اور ظن یہ ہے کہ پاکستان کے حالات ٹھیک ہو جائیں گے لیکن الیکشن کے بعد پتا چلتا ہے کہ پانچ سال کے لیے جوتیاں تیار ہیں بس کھانے کی دیر باقی ہے۔
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: صدر "گدھا " ہے۔۔ نیا لطیفہ

    محسن بھائی ۔ آپ کا بھی شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں