1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انسان کے لیے 3 ناممکن کام

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏9 دسمبر 2011۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔
    آج ہم آپ کو دنیا کے 3 مشکل ترین بلکہ ناممکن حد تک مشکل ترین کام بتائیں گے جو آپ کیا بلکہ کوئی بھی نہیں کر سکتا۔

    نمبر1۔ اپنے سر کے بال گننا۔


    نمبر2۔ اپنی آنکھ کا ڈھیلا باہر نکالنا۔


    نمبر 3۔ زبان منہ سے باہر نکال کر سانس لینا۔


    ۔ ٹرائی کرکے دیکھ لیں۔۔۔



    ۔



    ۔




    ۔ ٹرائی کریں۔۔۔



    ۔




    - کیا ؟؟؟؟؟



    اچھا اب زبان واپس منہ میں ڈالیں‌اور کسی اور لڑی میں چلیں۔


    :201: :86: :hasna: :201: :86: :hasna: :201:
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انسان کے لیے 3 ناممکن کام

    ہاہاہاہاہاہاہاہا


    آپ کا بھی تجربہ کامیاب رہا کیا
     
  3. نورمحمد
    آف لائن

    نورمحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2011
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انسان کے لیے 3 ناممکن کام

    اچھا یہ تو بتایانہیں کہ زبان کتنی باہر نکالنی ہے ؟؟؟؟ :hpy:
     
  4. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انسان کے لیے 3 ناممکن کام

    ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا۔۔ ہنس ہنس کر مر گئی میں۔۔ :y_rofl::y_rofl::y_rofl::y_rofl::y_rofl::y_rofl::y_rofl::y_rofl:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انسان کے لیے 3 ناممکن کام

    نعیم کیوں ہمارے صارفین گھٹانے پر تلے ہوئے ہو
     
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انسان کے لیے 3 ناممکن کام





    بری بات ، بھولے بادشاہ ، :139: ایسا تو وہ کرتے ہوتے ہیں ۔
     
  7. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انسان کے لیے 3 ناممکن کام

    ہاہاہاہاہاہا
    توبہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  8. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انسان کے لیے 3 ناممکن کام

    بہت اعلیٰ۔۔۔۔
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انسان کے لیے 3 ناممکن کام

    ہاہاہاہاہاہا۔۔۔ مجھے یقین ہے سب لطف اندوز ہوئے ہوں گے۔
    جنہوں نے یہاں جواب لکھ کر اظہار کردیا وہ بھی
    اور جو ٹرائی کرکے چپ چاپ یہاں سے کھسک گئے وہ بھی ۔
    ہاہاہاہاہاہا
     
  10. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اب کیا کیا جائے
    دوبارہ سے ٹرائی کی جائے یا پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی بھی بڑے شرارتی ہیں ۔ہے ناں
    [​IMG]
     
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی ! چھوٹے تو فیضان میاں ہیں ۔ ۔ ۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں