1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عبدالجبار سے کچھ باتیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نور, ‏6 مئی 2008۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    ذہن زیادہ مت پکائیں ناک کے رستے بہہ ہی نہ جائے :hasna:
     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں



    عبدالجبار بھائی ! یہی غم تو مجھے اندر ہی اندر کھائے جا رہا ہے :121:
    پچھلے دو سال سے میں بھی یہی کہہ رہا ہوں مگر کوئی سنتا ہی نہیں ہے :237:
     
  3. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    عبد الجبار بھإئی ویسے اتنی بھی بری لڑکی نہیں‌تھی ، تھوڑی ڈینٹنگ پینٹنگ کے بعد ٹھیک ہو جائے گی ، ہیرا ہے وہ بس تھوڑا تراشنے کی ضرورت ہے :hasna:
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    اللہ کا شکریہ ہے، بلال بھائی!
    سانا جی سے درخواست کی تھی کہ اپنے بھائی کے لئے کوئی اچھی اور خوبصورت سی لڑکی ڈھونڈ دیں، لیکن وہ اپنی سہلیاں دکھائے جا رہی ہیں۔ :z14:
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    دوست دوست نہ رہا۔ :121:
    آپ کا ایک بار ہو چکا نا؟ اب میری باری بھی تو آنے دیں، بعد میں آپ کے لئے دوسری بھی ڈھونڈ لیں گے، لیکن جب تک میری 1 نہیں ہوتی، تب تک آپ اپنی دوسری بھول کر میری پہلی کے لئے دعا کریں۔ شکریہ۔ :n_smiley_with_rose:
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    جمیل بھائی! آپ کیسے ہیں؟
    اگر آپ کے خیال سے اتنی بُری نہیں ہے تو ایسا کرتے ہیں، کہ تراش میں دیتا ہوں اور رکھ آپ لیں۔ :135:
     
  7. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    عبدالجبار جی ہم آپکے لیے دعا کرتے ہیں آپ اپنے گھر والوں‌سے استدعا کریں انشاءاللہ افاقہ ہو گا
     
  8. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    اجی مزہ تو کرنے دیں، گھر والوں کی مانی ہوتی تو اب تک میرے 3 بچے ہوتے۔ :doh:
    ----------------------------------
    اس بات کو چھوڑیں، یہ تو چلتی رہے گی۔ آپ سنائیں کیسی ہیں؟
     
  9. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    میں تو اچھی ہوں‌اللہ کا کرم ہے
    عجیب ہو آپ:thnk: ایکطرف تو دعا کے لیے کہتے ہیں دوسری طرف گھر والوں کی نہیں مانتے۔۔۔۔:143:
    ہوں ں ں ۔۔۔۔تو پھر اپ اپنے بچوں کے دشمن ہوئے نا:201:
     
  10. محمد عا صم
    آف لائن

    محمد عا صم ممبر

    شمولیت:
    ‏6 نومبر 2011
    پیغامات:
    65
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    لڑکی تو مل گی مبارک ھو
    جبار بھاہی ہم آپ کے شہر کے ہیں ہمیں بھی شادی پہ بلا ییے گا
    اور سانا جی آپ کا بھی شکریہ آپ نے ہمارے بھاہی کا دیرینہ مسلہ حل کر دیا
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    مجھے تو دال میں کچھ کالا لگتا ہے
     
  12. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    لڑ‌کی پند نہیں تو کہدے تے پر مجھ پر یہ الزام :121:
    جائیں میں آپ سے نہیں بولتی
    آپ اپنی چھوڑئیں اپنے بیٹے کے لیے ڈھونڈیں :beating:
    میرے کوئی سہیلی نہیں ہے وہ :131: بدنام نا کرئیں مجھے
    پر کہاں ملی کب ملی اور میرا شکریہ کیوں آدا کیا جا رہا ہے
    یہ کونسی دال ہے جو کالی ہے
     
  13. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    ہا! ہا! ہا! لاجواب کر دیا۔ :)
     
  14. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    کون سی لڑکی بھائی جی؟
    شادی پر تو تمام صارفین کو بُلاؤں گا لیکن ابھی سانا نے میرا مسئلہ حل کہاں‌کیا ہے؟ :(
     
  15. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    جتنا آپ کا تجربہ ہے، آپ کو ساری دال ہی کالی لگنی چاہیے۔ :)
     
  16. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    یہ کونسی دال ہے جو کالی ہے[/quote]

    یہاں ساری ہی دال کالی ہے
    ان کؤن سی کا نام لیں۔:z14:
     
  17. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    اپنے بھائی کے لئے ایسی لڑکی ڈھونڈی تھی؟ :beating:

    تو پھر اپنی کسی سہیلی کی فوٹو دکھائیں نا، مجھے بھی پتا چلے کی میری بہن میرے لئے لڑکی ڈھونڈنے میں سنجیدہ ہے۔ :n_smiley_with_rose:چ
     
  18. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    یہاں ساری ہی دال کالی ہے
    ان کؤن سی کا نام لیں۔:z14:[/QUOTE]

    یہ دیکھا، سب سے زیادہ تجربہ رکھنے والے صاحب نے آتے ہی کہہ دیا کہ ساری دال کی کالی ہے۔ :angle:
     
  19. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    جبار بھائی کیسے ہیں آپ ؟؟تصویر میں کیا خامی ہے جو آپ کو پسند نہیں آئی
    بقول شاعر

    بال میں جیسے سفیدی عیب اتنا بھی نہیں
    قد ہے بوٹا ، بال لمبے اور چہرہ لال ہے
    جب دھلا میک اپ ، تو بولا ایک بیوٹی ایکسپرٹ
    دال میں کالا نہیں ہے ،پوری کالی دال ہے
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    اب کیا کہوں سب ہی ان کی طرح صابر اور شاکر تو نہیں ہوتے
     
  21. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    لگتا ہے آپ کو انڈیا بہت پسند ہے
     
  22. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    اجی، اگر لڑکی پسند آ گئی تو انڈیا بھی پسند آ جائے گا۔ :p_banana:
     
  23. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    اور ویسے بھی اب تو انڈیا پسندیدہ ترین ملک بننے جا رہا ہے پاکستانی حکمرانوں کا
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    ہمارے تو خواب و خیال میں بھی نہیں تھا کہ آپ نے ریکھا پر نظریں جمائی ہوئی ہیں
     
  25. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    اس لیے آپ کو میری دیکھا ئی لڑکیا پسند نہیں آرہی تھی
    :rona::rona::rona::rona: ہارن بھائی مجھ سے نارض ہیں
     
  26. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    بلال بھائی! حکمرانوں سے تو نہ ملائیں یار۔
    اُف ہو، کیا وقت آ گیا، ایک زمانہ تھا کہ حکمران ہمارے آئیڈیل ہُوا کرتے تھے، اور آج کوئی حکمرانوں جیسا کہلوانا بھی پسند نہیں کرتا۔ :no:
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    مگر ان کی پسند بھی تو لاجواب ہے
     
  28. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    حضور جانے دیں، اپنے زمانے کی عورتوں پر اپنی نظر رکھیں، ہمارا تو کترینہ کیف کا زمانہ ہے۔ :bigblink:
     
  29. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    اچھا کترینہ کیف انڈیا میں ہے اس لیے انڈین چاہیے
     
  30. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: عبدالجبار سے کچھ باتیں

    ہارون بھائی کو ناراج نہ کریں، وہ لڑکیاں آپ ہارون بھائی کو ہی دِلا دیں، اور مجھے اپنے اوتار جیسی کوئی۔۔۔۔۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں