1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

المسافر الغربی صاحب کو سالگرہ مبارک

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏18 نومبر 2011۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  2. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: المسافر الغربی صاحب کو سالگرہ مبارک

    [BLINK]المسافر الغربی جی کو سالگرہ مبارک[/BLINK]

    [​IMG]
    [​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG]
    المسافر الغربی جی آپکو میری طرف سے دل کی گہرائیوں سے سالگرہ مبارک اور بہت سی نیک خواہشات:flor:
    اللہ تعالی آپکو ہمیشہ خوشیوں اور کامیابیوں والی زندگی سے نوازےآمین
    [​IMG]

    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
    آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو
    تیرے ارد گرد بہاروں کا رقص ہو
    آئینہ تیری خوبصورتی کا عکس ہو
    منزلیں خود تیرے قدموں میں آئیں
    تجھے کبھی کوئی نہ مصیبت ملے
    سب لوگ تیرے گُن گانے لگیں
    تُو گھر سب کے دلوں میں بنانے لگے
    بلندیاں تیرے قدم چومیں
    مسرتیں تیرے چاروطرف گھومیں
    تیری پوری ہر کوئی خواہش ہو
    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
    آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو
     
  3. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: المسافر الغربی صاحب کو سالگرہ مبارک

    [BLINK]المسافر الغربی جی کو سالگرہ مبارک[/BLINK]

    [​IMG]
    [​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG]
    المسافر الغربی جی آپکو میری طرف سے دل کی گہرائیوں سے سالگرہ مبارک اور بہت سی نیک خواہشات:flor:
    اللہ تعالی آپکو ہمیشہ خوشیوں اور کامیابیوں والی زندگی سے نوازےآمین
    [​IMG]

    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
    آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو
    تیرے ارد گرد بہاروں کا رقص ہو
    آئینہ تیری خوبصورتی کا عکس ہو
    منزلیں خود تیرے قدموں میں آئیں
    تجھے کبھی کوئی نہ مصیبت ملے
    سب لوگ تیرے گُن گانے لگیں
    تُو گھر سب کے دلوں میں بنانے لگے
    بلندیاں تیرے قدم چومیں
    مسرتیں تیرے چاروطرف گھومیں
    تیری پوری ہر کوئی خواہش ہو
    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
    آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو
     
  4. المسافر الغربي
    آف لائن

    المسافر الغربي ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    200
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: المسافر الغربی صاحب کو سالگرہ مبارک

    السلام علیکم
    دوستو بھائیو بہنو ......
    میں سادہ سا بندہ ہوں یہاں اس فورم پے کم از کم ہفتے میں ٣ یا ٤ بار ضرور آتا ہوں
    آپ سب کی باتیں پڑھتا ہوں جو سامنے آتی ہیں .. بہت اچھی باتیں ہر قسم کی پڑھنے اور سیکھنے کو ملتی ہیں لیکن فورم کو استعمال کرنے میں دشواری ہوتی ہے اس لئے میں کچھ لکھتا نہی ہوں ..
    آج آیا تو ھارون بھائی کا مسج ملا کے یہاں میرا انتظار ہو رہا ہے .... سچ میں مجھے اس بات کا اندازہ تک نہی تھا کے آپ سب کا پیار اتنی حد تک بھی ہے یہاں کے دوستوں کے ساتھ اس کے لئے دل سے شکریہ وصول کریں
    آپ سب نے تو اتنے اچھے اچھے غبارے پٹاخے لگائیں ہیں ، مجھے ان سب کی سمجھ نہی آتی ...اس لئے................ لیکن تہ دل سے آپ سب کا مشکور ہوں ....شکریہ ھارون ..شکریہ تانیہ ......شکریہ دوستو
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: المسافر الغربی صاحب کو سالگرہ مبارک

    السلام علیکم المسافر بھائی ۔
    میری طرف سے بھی
    سالگرہ پر دلی مبارک باد
    ۔

    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    اللہ تعالی آپکو دائمی خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین ​
     
  6. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
  7. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: المسافر الغربی صاحب کو سالگرہ مبارک

    سالگرہ بہت بہت مبارک ہو المسافر الغربی جی ۔۔۔۔ خدا آپ کو لمبی عمر عطا فرمائیں‌، شکریہ اس خوشی میں‌ہمیں‌شامل رکھنے کے لیے ، خوش رہیں :flor:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں