1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کرک نامہ - بہترین اردو بلاگ کے لیے نامزد

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمداسد, ‏15 نومبر 2011۔

  1. محمداسد
    آف لائن

    محمداسد ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2009
    پیغامات:
    43
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    [you]! السلام علیکم

    رواں سال اردو بلاگستان میں کرکٹ کے موضوع پر پہلے منفرد بلاگ کا آغاز ہوا جس کا نام کرک نامہ رکھا گیا۔ کرک نامہ کا مقصد کرکٹ کی خبروں کو بہترین انداز میں تجزیوں اور تبصروں کے ساتھ پیش کرنا تھا اور ہے۔ دنیائے کھیل میں کرکٹ کی بڑھتی ہوئی مقبولیت اور اندرون و بیرون ملک شائقین کی کثیر تعداد کو دیکھتے ہوئے ایسے موضوعاتی بلاگ وقت کی اہم ضرورت ہیں جو اردو سمجھنے والوں کو اپنی قومی زبان میں کرکٹ کے بارے میں وہ سب کچھ پیش کرے جو وہ جاننا چاہتے ہیں۔

    کرک نامہ کو آغاز ہی سے قارئین و شائقین کرکٹ کا بہت اچھا رسپانس ملا اور یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے۔ شائقین کی اسی دلچسپی، داد و تحسین اور حوصلہ افزائی کے بعد کرک نامہ پاکستان بلاگ ایوارڈز میں بطور بہترین اردو بلاگ نامزد ہو چکا ہے۔ جس طرح اردو کے چاہنے والوں اور شائقین کرکٹ کی جانب سے گزشتہ 11 ماہ میں اس بلاگ کی حوصلہ افزائی کی گئی، توقع ہے کہ اسی طرح اسے بلاگ ایوارڈ میں بھی بھرپور انداز سے سراہا جائے گا۔

    [you]! اگر آپ بھی کرک نامہ کو بطور بہترین اردو بلاگ ووٹ دینا چاہیں تو یہاں کلک کریں اور کھلنے والے صفحہ پر موجود ستاروں کے ذریعے اپنی پسندیدگی کا اظہار کریں۔ جتنے زیادہ ستارے دیں گے، اتنا ہی زیادہ اظہار پسندیدگی ہوگا۔

    star.jpg
     
  2. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کرک نامہ - بہترین اردو بلاگ کے لیے نامزد

    مجھے تو بڑی پسند آئی ہے یہ سائٹ
     
  3. محمداسد
    آف لائن

    محمداسد ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2009
    پیغامات:
    43
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: کرک نامہ - بہترین اردو بلاگ کے لیے نامزد

    بہت شکریہ صدیقی صاحب!
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کرک نامہ - بہترین اردو بلاگ کے لیے نامزد

    بہت اچھی سائیٹ ہے اسد صاحب آپ کا شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں