1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محترم محمد عاصم جی کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏6 نومبر 2011۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم محترم محمد عاصم صاحب !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم محمد عاصم جی کا تعارف

    السلام علیکم
    خوش آمدید عاصم صاحب
    یہاں آپ کا انتظار ہورہا ہے
     
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم محمد عاصم جی کا تعارف

    آپ کو [blink]ہماری اردو[/blink] میں بہت بہت خوش آمدید
    یہاں آپ کا انتظار ہو رہا ہے ، جلدی سے آ کر اپنے بارے میں پوچھے گئے دلچسپ سوالات کا جواب دیں ۔
     
  4. محمد عا صم
    آف لائن

    محمد عا صم ممبر

    شمولیت:
    ‏6 نومبر 2011
    پیغامات:
    65
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم محمد عاصم جی کا تعارف

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    محمد عاصم۔ بھا ئ نے
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    شا ھین- علامہ اقبال - PAF
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    25
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    فیصل آباد-پاکستان
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    M.Sc physics
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    کرکٹ-کمپیوٹر-دوست
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)

    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    پاکستان کے لیے کچھ کرنا
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟
    عبدالجبار بھائ کے دوست کے دوست سے پتا چلا- اور اس بات کا مجھے عید والے دن ہی پتا چلا کہ وہ عبدالجبار بھائ کے دوست کے دوست ہیں
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم محمد عاصم جی کا تعارف

    محترم زینت بزم بننے پر آپ کا آپ کے دوست کا ان کے دوست کا پھر جبار بھائی کا شکریہ

    اور اچھی خبر یہ ہے کہ فیصل آباد سے کوئی بھائی ایئر فورس میں ہے پہلے تو سب ہی پولیس میں ہوتے تھے
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: محترم محمد عاصم جی کا تعارف

    عاصم بھائی! تعارف تو آپ سے عید والے دن ہی ہو گیا تھا، مزید یہاں آپ کا تعارف دیکھ کر اچھا لگا۔ آتے رہیئے گا۔ کوئی مسئلہ درپیش ہو تو میں حاضر ہوں۔ :) :flor:
     
  7. محمد عا صم
    آف لائن

    محمد عا صم ممبر

    شمولیت:
    ‏6 نومبر 2011
    پیغامات:
    65
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم محمد عاصم جی کا تعارف

    بڑی شفقت بھائ جان
     
  8. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم محمد عاصم جی کا تعارف

    عاصم جی آپ کے بارے میں‌جان کر خوشی ہوئی کہ آپ بھی ہمارے شہر سے ہیں۔۔
    فیصل آباد میں کہاں کر کے رہتے ہیں۔۔ مطلب کالونی وغیرہ۔۔
     
  9. سیفی خان
    آف لائن

    سیفی خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اپریل 2011
    پیغامات:
    200
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم محمد عاصم جی کا تعارف

    خوش آمدید عاصم بھائی ۔
     
  10. محمد عا صم
    آف لائن

    محمد عا صم ممبر

    شمولیت:
    ‏6 نومبر 2011
    پیغامات:
    65
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم محمد عاصم جی کا تعارف

    میں آپ کے شہر کا ہوں مطلب آپ بھی ہمارے شہر سے ہیں

    میں ستیانہ روڑ سے ہوں اور آپ؟
     
  11. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم محمد عاصم جی کا تعارف

    عاصم بھائی فورم میں خوش آمدید
    آپ کا تعارف ماشاءاللہ کافی جاندار ہے
    اُمید ہے آپ اس بزم کے لیے اچھا اضافہ ثابت ہونگے
     
  12. محمد عا صم
    آف لائن

    محمد عا صم ممبر

    شمولیت:
    ‏6 نومبر 2011
    پیغامات:
    65
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم محمد عاصم جی کا تعارف

    شکریہ بھائی جان
     
  13. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم محمد عاصم جی کا تعارف

    محترم محمد عاصم جی تعارف کے لیے شکریہ:dilphool:
    امید ہے کہ آپ ہماری اردو پہ اچھا اضافہ ثابت ہونگے
     
  14. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محترم محمد عاصم جی کا تعارف

    شکریہ۔عاصم بھائی اپنا تعارف کرانے کا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں