1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏4 اپریل 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    زنجیر اس کے پاوں میں مجبوریوں کی ہے
    میں اس کو جانتا ہوں وہ بے وفا نہیں
     
  2. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    سبھی کو بھولے ہوئے کام یاد آنے لگے
    ہمارے ساتھ کوئی دو قدم چلا بھی نہیں
     
  3. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    شاید تمھارے ساتھ بھی واپس نہ آسکیں
    وہ ولولے جو ساتھ تمھارے چلے گئے
     
  4. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    734
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    صادق ہوں اپنے قول میں غالب خدا گواہ
    کہتا ہوں سچ کہ جھوٹ کی عادت نہیں مجھ
     
  5. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    ضبط لازم ہے مگر دکھ ہے قیامت کا فراز
    ظالم اب کے بھی نہ روئے گا تو مر جائے گا
     
  6. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    734
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    طرز جینے کا سیکھاتی ہے مجھے
    تشنگی زہر پلاتی ہے مجھے
    رات بھر رہتی ہے کس بات کی دُھن
    نہ جگاتی ہے نہ سُلاتی ہے مجھے
     
  7. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    ظرفِ بے مثل ہے دلِ پُرخوں
    جوڑ اِس جام کا نہیں ملتا
     
  8. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    عقل آتی ہے بشر کو ٹھوکریں کھانے کے بعد
    رنگ لاتی ہے حنا پتھر پہ گھس جانے کے بعد
     
  9. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تگ و دو میں
    پہناتی ہے درویش کو تاجِ سرِ دارا
     
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    فقط تم سے ہی کرتا ہوں میں ساری راز کی باتیں
    ہر اک کو داستانِ دل سُنا کر کچھ نہیں ملتا
     
  11. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    فرد قائم ربط مِلّت سے ہے تنہا کچھ نہیں
    موج ہے دریا میں اور بیرونِ دریا کچھ نہیں
     
  12. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    جبار بھائی۔۔۔۔ یہ اشعار بہ لحاظ حروف تہجی کی لڑی ہے ۔۔۔۔ ف سے شعر لکھنا تھا۔۔
     
  13. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    فن کے پیمانے سبک ،حرف کے کوزے نازک
    کیسے سمجھاوں کہ کچھ دکھ ہیں سمندر میرے
     
  14. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    قاصد اس شوخ کے انداز قیامت ہوں گے
    جس کی تصویر کو سو طرح کے ناز آتے ہیں
     
  15. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    کبھی کبھی تیری بے نیازی سے خوف کھا کر
    میں سوچتا ہوں تو میرا انتخاب کیوں ہے
     
  16. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    گرتے ہیں شہسوار ہی میدانِ جنگ میں
    وہ طفل کیا گِرے گا جو گھُٹنوں کے بل چلے
     
  17. محمدساجدنوری
    آف لائن

    محمدساجدنوری ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    43
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    لب پہ آتی ہے دعابن کے تمنا میری
    زندگی شمع کی صورت ہو،خدایا میری
     
  18. محمدساجدنوری
    آف لائن

    محمدساجدنوری ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    43
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    مجھ تک کب ان کی محفل میں آتا تھا جام
    ساقی نے کچھ ملا نہ دیا ہو شراب میں

    Ghalib
     
  19. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    نہیں فرصت یقیں مانو ہمیں کچھ اور کرنے کی
    تری باتیں، تری یادیں بہت مصروف رکھتی ہیں​
     
  20. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    وہ شہرِ نگاراں کی گلیوں کے پھیرے، سرِ کوئے خوباں فقیروں کے ڈیرے
    مگر حرفِ پُرسش نہ اِذنِ گزارش، کبھی نامرادی کبھی باریابی
     
  21. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    ہم ہی وفا شکن تھے چلو ہم ہی بے وفا
    تم تو وفا شناس تھے پھر تم کو کیا ہُوا؟​
     
  22. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    یہ چاہتا ہے شوق کہ قاصد بجائے مہر
    آنکھ اپنی ہو لفافۂ خط پر لگی ہوئی
     
  23. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    اُسی دن گھر نہیں آتا کہ جب آنے کو کہتا ہے
    مگر کیا روٹھنا اُس سے وہ اپنی دُھن میں رہتا ہے​
     
  24. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    بیٹھ جاتا ہوں جہاں چھاؤں گھنی ہوتی ہے
    ہائے کیا چیز غریب الوطنی ہوتی ہے
     
  25. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    پیتل کی بالیوں بیٹی بیاہ دی
    اور باپ کام کرتا تھا سونے کی کان پر​
     
  26. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    تلوار جو ہو جائے کماں خوب نہیں ہے
    ابرو میں نہ دو تان کے خم اور زیادہ
     
  27. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    ٹھوکر سے میرا پاؤں تو زخمی ہوا ضرور
    رستے میں جو پڑا تھا وہ کوہسار ہٹ گیا​
     
  28. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    734
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    ثبوت مانگتے ہیں میرے پیار کا یارو
    ہر اِک سے ترکِ تعلق کیا ہے جن کے لئے
     
  29. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    جو نہ مل سکے وہی بے وفا ، یہ بڑی عجیب سی بات ہے
    جو چلا گیا مجھے چھوڑ کر ، وہی آج تک میرے ساتھ ہے
     
  30. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    چاہے جاو اسے نقصانِ دل و جاں ہی سہی
    عشق پھر عشق ہے آشفتہ و حیراں ہی سہی
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں