1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اردو آن لائن کتابیں

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از طالب رحمت, ‏31 اکتوبر 2011۔

  1. طالب رحمت
    آف لائن

    طالب رحمت ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    122
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    اس میں اردو کی تمام کتابیں جاسوسی ' مزاحیہ ' ادبی ' سفر نامہ ' شاعری شامل ہے
     
  2. طالب رحمت
    آف لائن

    طالب رحمت ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    122
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
  3. طالب رحمت
    آف لائن

    طالب رحمت ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    122
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو آن لائن کتابیں

    اگر کسی کو کوئی کتاب درکا ر ہو تو مجھ سے رابطہ کر سکتا ہے
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو آن لائن کتابیں

    مجھے اکتوبر 2011 کا سرگزشت چاہیے۔ مارکیٹ سے نہیں مل رہا۔
     
  5. طالب رحمت
    آف لائن

    طالب رحمت ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    122
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو آن لائن کتابیں

    میرے پاس بھی ابھی تک نہیں ملا جیسے ہی ملا شئیر کر دوں گا

    اگست کا ہے
     
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو آن لائن کتابیں

    سوری میرا خیال ہے مجھے اگست کا ہی چاہیے تھا۔ کیا یہ خاص نمبر ہے اگر یہ خاص نمبر ہے تو پھر مجھے اسی کی تلاش ہے۔
     
  7. طالب رحمت
    آف لائن

    طالب رحمت ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    122
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو آن لائن کتابیں

    پراسرائیت نمبر ہے ۔ مٰیں ڈاون لوڈ کر دیتا ہوں‌
    کل آپ کو لنک مل جائے گا
     
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو آن لائن کتابیں

    جی بالکل یہی نمبر تھا۔ شکریہ طالب جی
    میں منتظر رہوں گا۔ چاہے تو ڈائریکٹ ڈاؤنلوڈ لنک دے دیں۔
     
  9. طالب رحمت
    آف لائن

    طالب رحمت ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    122
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو آن لائن کتابیں

    میرا مطلب تھا اپ لوڈ کر کے لنک شئیر کروں گا
     
  10. طالب رحمت
    آف لائن

    طالب رحمت ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    122
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
  11. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو آن لائن کتابیں

    بہت بہت شکریہ طالب بھائی۔
    ابھی ڈاؤنلوڈ کرتا ہوں۔
     
  12. طالب رحمت
    آف لائن

    طالب رحمت ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    122
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو آن لائن کتابیں

    بانو قدسیہ کا یہ مشہور ناول آپ نے ضرور پڑھا ہو گا
    ایک دفعہ پھر اس ناول کا لطف اٹھائیں‌

    راجہ گدھ

    http://www.mediafire.com/?hsou3znzdz4
     
  13. طالب رحمت
    آف لائن

    طالب رحمت ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    122
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
  14. طالب رحمت
    آف لائن

    طالب رحمت ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    122
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  16. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
  17. کفایت ہاشمی
    آف لائن

    کفایت ہاشمی ممبر

    شمولیت:
    ‏2 دسمبر 2011
    پیغامات:
    9
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو آن لائن کتابیں

    وسط ایشیإٕء (ترکستان) مسلمانوں کی تاریخ میں بہت قابل ذکر سرزمین ہے۔ اس سرزمین نے ہمیں امام بخاری ، امام ترمذی ، خواجہ بہاءالدین نقشبند ، امام سرخسی ، ابو علی سینا، فارابی اور رازی جیسی ہستیاں دی ہیں۔ اس سرزمین پر آج سے تقریبا 95 برس قبل اشتراکیت ( ’’کمیونزم‘‘) کا طوفان آیا اور مسلم تشخص بہا کر لے گیا۔ اور ترکستان پانچ ریاستوں میں وجود پذیر ہوا جسے دنیا ازبکستان، ترکمانستان، قازقستان، تاجکستان اور قرغزستان کے نام سے جانتی ہے۔ یہاں کے مسلمانوں پر اشتراکیت کی بدولت کیا بیتی، اس کی ایک جھلک اعظم ہاشمی ترکستانی کے قلم سے جانیے۔۔۔ ایک خونچکاں داستان ۔۔۔۔ ’’سمرقند و بخارا کی خونیں سرگزشت ‘‘ ۔۔۔
    لنک :

    http://www.archive.org/details/Samarqand-O-Bukhara--Ki-Khuni-Sargazisht
     

اس صفحے کو مشتہر کریں