1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اہل ایمان کو عیدالاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏3 نومبر 2011۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    عید مبارک

    مسلمانان عالم کو عید اور حج کے ڈھیروں ڈھیر مبارک ہو ۔
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عید مبارک

    http://i217.photobucket.com/albums/cc52/irum-angel/BABY PIC/salaamjf4ao0.gif

    تمام بہن بھائیوں کو عید کی مبارک باد کیساتھ
    اللہ کریم کے حضور عاجزانہ دعا ہے وہ اس بڑی عید کو پاکستان ، اور اہل پاکستان ، اہل اسلام اور پیاری اردو کے صارفین ، مہمانوں اور سب کرم فرماؤں کیلئے بڑی خوشیوں کا سبب بنا دیں

    http://img19.imageshack.us/img19/365/happy2c.gif

    [​IMG]
     
  3. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عید مبارک

    [​IMG]

    میری طرف سے بھی سب کو ایڈوانس میں عید اور حج مبارک ہو۔۔ :113:

    [​IMG]
     
  4. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عید مبارک

    آہا جی۔۔ بڑا مزہ آ رہا ہے یہاں تصویریں لگا کے۔۔ :113:
     
  5. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
  6. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:

    [​IMG]

    [​IMG]
    [​IMG]
    ذوالحجہ کا ماہ مبارک ہے اور خوش قسمت ہیں‌وہ لوگ جنکو اللہ تعالی نے اپنے گھر کیطرف دعوت دی اور وہ حج کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔۔اللہ تعالی انکی حاضری و عبادات کو قبول فرمائے اور ہم سبکو بھی جلد اپنے پاک گھر کی زیارت نصیب فرمائے۔۔۔آمین

    عید الاضحی پہ ہم اللہ کی راہ میں قربانی سے خوشی و طمانیت کا خوبصورت احساس پاتے ہیں
    [​IMG]
    عیدالاضحی ہمکو درس دیتی ہے اللہ کی راہ میں سب کچھ قربان کر دینے کا اور اسکے نتیجے میں ہم دنیا میں اللہ تعالی کی بہت ساری خوشی و رضا حاصل کرتے ہیں

    [​IMG]
    [​IMG]

    [​IMG]
    شام غم لیکن خبر دیتی ہے صبح عید کی
    ظلمت شب میں نظر آئی کرن امید کی


    [​IMG]
    [BLINK]تمام اہل ایمان کو عید الاضحی مبارک ہو[/BLINK]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  7. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہل ایمان کو عیدالاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں

    ہماری اردو کی انتظامیہ کی جانب سےعید کی خوشیاں مبارک

    [​IMG]
    [BLINK]تانیہ کی طرف سے تمام صارفین کو دلی عید مبارک[/BLINK]
    [​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    روٹھے ہوئے کو منا لو پھر عید آ گئی ہے
    ارماں نئے سجا لو پھر عید آ گئی ہے

    [​IMG]

    [​IMG]
    یہ عید تیرے واسطے خوشیوں کا نگر ہو
    کیا خوب ہو ہر روز تیری عید اگر ہو
    ہر رات حسرت کے نئے گیت سنائیں
    لمحات کے پیروں پہ بھی شبنم کا ثمر ہو

    [​IMG]
     
  8. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہل ایمان کو عیدالاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں

    [​IMG]
    [​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG]
    ملے تجھے نہ دکھ زندگی میں
    پھول کی طرح مہکے خدا کرے
    زندہ رہے نام ابد تک تیرا
    عید کی خوشیاں تجھے مبارک خدا کرے

    [​IMG]
    تحفہ دعاؤں کا تمہیں پہنچے میرا
    سدا رہے تمھارے گرد خوشیوں کا گھیرا
    مسرتیں تمہیں عید کی مبارک ہوں
    تمھاری زیست میں نہ آئے کبھی غموں کا پھیرا


    [​IMG]

    [​IMG]
     
  9. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہل ایمان کو عیدالاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں

    ہماری اردو کے "مجوزہ دلہا میاں" اپنی دلہن کے ساتھ عید کی مبارک باد دیتے ہوئے

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG][​IMG][​IMG]
    کاش اس عید پر میں تیرا بکرا ہوتا
    اور کسی نے نہ سہی تو نے مجھے پکڑا ہوتا
    توحنا لگے ہاتھوں سے مجھے پتے کھلاتی
    تھوڑے تھوڑے نہیں سارے اکٹھے کھلاتی
    تو مجھے مَیں مَیں کر کے بلاتی
    اور شام کو گلی میں ساتھ گھماتی
    میرے پاس گاڑی نہ سہی چھکڑا ہوتا
    کاش اس عید پر میں تیرا بکرا ہوتا
    تو میری محبت پہ ناز کرتی
    بلاججھک مجھے آشنائے راز کرتی
    اگر کوئی تجھے چھیڑا کرتا
    میں سینگ مارتا فورا اسے ٹکر کرتا
    رات کو سردی میں باہر اکڑا ہوتا
    کاش اس عید پر میں تیرا بکرا ہوتا
    پھر عید پر ذبح ہو جاتا میں
    تیری خاطر کٹ مر جاتا میں
    تیری محبت نے مجھے کچھ اسطرح جکڑا ہوتا
    کاش اس عید پر میں تیرا بکرا ہوتا

    [​IMG][​IMG]
    وفا کا سندیس لیکر اترے تمہارے آنگن میں
    گواہ رفاقتوں کا، محبتوں کا بن کر ہلال عید
    تمھارے روزوشب یونہی فروزاں رہیں ہر دم
    ہر شب شب برات ہو، ہر روز روز عید

    [​IMG]
    [BLINK]ہماری اردو کے تمام پیارے ساتھیوں کو دلی عید مبارک[/BLINK]

    [​IMG]
    اللہ تعالی آپکو خوشیوں بھری ہزاروں عیدیں نصیب کرے۔۔آمین

    [​IMG]
    ابر رحمت بن کر چھا جاؤ پیام عید ہے
    چار سو نور برساؤ پیام عید ہے

    [​IMG]
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہل ایمان کو عیدالاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں

    السلام علیکم تانیہ بہن ۔
    آپ نے تو بہت ہی رنگا رنگ عید مبارک ارسال کر ڈالی ۔
    میری طرف سے بھی سب اہل ایمان کو

    دلی عید مبارک

    "مجوزہ دلہا میاں" کا عید پیغام اور انکے لیے نظم بہت خوب لگی ۔ :87:
     
  11. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہل ایمان کو عیدالاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں

    [BLINK]پیاری اردو کے پیارے ساتھیوں کو دلی عید مبارک[/BLINK]

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    بن دیکھے اسے یارب یہ عید نہ گزرے
    کر پیدا کوئی سبب یہ عید نہ گزرے
    دنیا کو دکھایا ہے اک چاند جو تو نے
    مجھکو بھی دکھا دے اب یہ عید نہ گزرے



    [​IMG]

    عید کے چاند کو دیکھے نہ کوئی میرے سوا
    اسکے دیدار کو اک سال گزارہ میں نے


    [​IMG]

    دیکھا عید کا چاند تو مانگی یہ دعا رب سے
    دے، دے تیرا ساتھ عید کا تحفہ سمجھ کر

    [​IMG]
    [​IMG][​IMG]]
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہل ایمان کو عیدالاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں

    ویسے اس "عید کا چاند" تو 10 دن پہلےنظر آجاتا ہے نا :208:
     
  13. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہل ایمان کو عیدالاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں

    میری طرف سے بھی ہماری اردو کے تمام دوستوں کو بہت بہت عید مبارک !
    تانیہ جی آپ نے اس لڑی کو خوب بلکہ بہت خوب سجایا۔ آپ کی محنت قابل تعریف ہے۔
    خوش رہیں۔
    :flor::flor::flor:
    http://sakkal.com/Graphics/cards/images/Eid-Mubarak-812.gif

    http://www.wallpapersbar.com/wp-content/uploads/2011/08/Free-Eid-Mubarak-New-Cards1.jpg

    http://www.freeislamicwallpaper.com/wp-content/uploads/2011/10/Eid-ul-adha-greetings-02-448x319.jpg

    http://4.bp.blogspot.com/-yDJvj3DkN...Cards-Decent-Blessed-Wishes-Greetings-001.jpg

     
  14. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہل ایمان کو عیدالاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں

    میری طرف سے بھی تمام اہل اسلام کو عید مبارک
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہل ایمان کو عیدالاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں

    [BLINK]تانیہ سسٹر[/BLINK]
    [​IMG]
     
  16. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: اہل ایمان کو عیدالاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں

    واہ جی واہ! تانیہ جی، بڑی رونق لگائے ہوئے ہیں۔ :)
    میری جانب سے بھی
    ہماری اُردو، پیاری اُردو
    کے تمام صارفین و ناظرین کو
    :)عید کی خوشیاں مبارک:)
     
  17. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
  18. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہل ایمان کو عیدالاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں

    سب کو عید :a150:
     
  19. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہل ایمان کو عیدالاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں

    میری جانب سے آپ سب کو عید سعید کی خوشیاں مبارک ہوں۔۔۔۔:flor:
     
  20. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہل ایمان کو عیدالاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  21. طالب رحمت
    آف لائن

    طالب رحمت ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    122
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہل ایمان کو عیدالاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں

    تمام مسلمانوں کو عید کی خوشیاں مبارک
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  23. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہل ایمان کو عیدالاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    میری طرف سے بھی تمام اہل اسلام کو عید مبارک​
     
  24. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
  25. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہل ایمان کو عیدالاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  26. یوسف ثانی
    آف لائن

    یوسف ثانی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    108
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہل ایمان کو عیدالاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں

    سب مسلمان بہن بھائیوں کو میری جانب سے دلی عید مبارک
    [​IMG]
     
  27. سعید الفت
    آف لائن

    سعید الفت ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2010
    پیغامات:
    2,279
    موصول پسندیدگیاں:
    34
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہل ایمان کو عیدالاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں

    [​IMG]
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اہل ایمان کو عیدالاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں

    [​IMG]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں