1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لاجواب جی کو صدمہ

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک بلال, ‏5 نومبر 2011۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون

    میں نے دنیاوی رشتوں پر بہت غور کیا۔ اور واحد خالص ترین رشتہ ماں کا نظر آیا۔ ماں کے روپ میں رب کا روپ بھی اسی لیے نظر آتا کہ رب اور ماں دونوں انسان کی تخلیق کرتے ہیں۔
    میں نے ایک بار سوچا مجھ سے سب سے زیادہ پیار کون کرتا ہے ۔ تو میرے دماغ نے جواب دیا کہ "میں خود" اپنے آپ سے سب سے زیادہ پیار کرتا ہوں۔ بعد میں جب میں غور کرتا گیا تو مجھے پتا چلا کہ ایک ہستی ایسی ہے جسے مجھ سے اتنا پیار ہے جتنا کائنات میں کسی کو مجھ سے نہیں حتی کہ خود مجھے بھی نہیں۔ اور وہ ہستی ہے ماں کی۔ اور ماں کے بچھڑ جانے کا دکھ وہی جان سکتا ہے جو اس جنت سے محروم ہو گیا۔ ایک ایسا خلا جو ساری دنیا کے رشتے بھی مل کر نہیں بھر سکتے۔ اسی ایک دکھ سے ہمارے پیارے دوست اور ہماری اردو اور اردو منظر کے ساتھی لاجواب جی جن کا اصل نام سیف اللہ ہے۔ ان کو سہنا پڑا۔ آج ان کی ماں جی قضائے الہی سے انتقال فرما گئیں۔ اور وہ اس وقت یونان میں ہیں۔ الفاظ دکھوں کا مداوا تو نہیں ہو سکتے۔ لیکن یہ احساس ضرور انہیں حوصلہ عطا کرے گا کہ وطن سے دور بھی ان کے بہت سے پیارے دوست ہیں جو ان کے لیے ہمہ وقت دعا گو ہیں۔ ایسے وقت میں ان کو ہم سب دوستوں کے ساتھ کی ازحد ضرورت ہے۔ آئیے سب مل کر اللہ کریم سے دعا کرتے ہیں کہ سیف اللہ بھائی کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور ماں جی کو پیارے نبی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے جنت الفردوس میں بی بی فاطمہ رضی اللہ عنہ کا ساتھ نصیب فرمائے۔
    آمین
    بجاہ سید المرسلین
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لاجواب جی کو صدمہ

    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
    اللہ پاک سرکار رحمت للعالمین صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے سیف اللہ بھائی کی والدہ محترمہ کی بخشش و مغفرت فرما کر انکی روح کو جنت الاولیٰ میں جگہ عطا فرمائے۔ اور پیارے بھائی سیف اللہ کو اپنی خاص رحمت سے صبرِجمیل عطا فرمائے ۔ آمین ثم امین ۔
    سیف بھائی ۔ صدمہ تو یقینا ناقابل تلافی ہے لیکن ایسے مواقع پر دھیان اپنے خالق و مالک کی طرف ہوجائے کہ ہم سبھی جس کی جان جس کی امانت ہے۔ وہی مالک ہے۔ جب چاہے واپس بلا لے ۔ اس مرحلے سے کسی ذی روح کو اعراض نہیں سو ہمیں اپنے مالک کی مشیت کے سامنے سرتسلیمِ خم کرنا ہی ہے کہ بندگی کا تقاضائے اولین یہی ہے۔
    بارِ دیگر والدہ مرحومہ کی بلندی درجات اور آپکے لیے صبر و استقامت کی دعا کے ساتھ

    والسلام
     
  3. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لاجواب جی کو صدمہ

    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
    دنیا میں ماں باپ ہی ایسا رشتہ ہیں جنکی نیت و خلوص پہ ہم کبھی شک نہیں کر سکتے اور یہ ایسے رشتے ہیں جنکے جیسا اور کوئی نہیں ہو سکتا ۔۔۔میں سوچا کرتی جن لوگوں کے ماں باپ نہیں پتہ نہیں‌وہ کیسے جیتے ہیں ۔۔۔لیکن آج میں خود اس حال میں ہوں‌ اور سچ بتاوں‌ایسے جینا بہت مشکل ہے۔۔۔لاجواب جی ہمارا دنیا میں آنا جانا یہ سب اوپر والے کی مرضی کے مطابق ہے اور وہ تبھی ہم سے راضی ہوتا ہے جب ہم ہر حال میں اسکے شکرگزار ہوں ۔۔۔بےشک صدمہ بہت بڑا ہے اور صبر کرنا بھی بہت مشکل، دعا ہے کہ اللہ تعالی آپکو اور تمام اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے اور والدہ مرحومہ کے تمام صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرما کر جنت الفردوس میں مقام عظیم عطا فرمائے۔۔۔آمین
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لاجواب جی کو صدمہ

    ان للہ وان الیہ راجعون
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    سیف اللہ بھائی یہ دکھ تو سب سے بڑا دکھ ہے ہم ان دکھ والے لمحوں میں آپ کے ساتھ ہیں اللہ کریم کے حضور عاجزانہ دعا ہے کہ وہ ماں جی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں اور آپ کو صبر کرنے کی توفیق دیں آمین​
     
  5. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لاجواب جی کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ تعالیٰ ان کی والدہ محترمہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے،بے شک والدہ سے جدائی دنیا کا سب سے بڑا نقصان ہے۔اللہ تعالیٰ سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین
    سارے جہاں کی دھوپ میرے گھر میں آگئی
    سایہ تھا جس درخت کا مجھ پر وہ کٹ گیا​
     
  6. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لاجواب جی کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔
    بہت افسوس ہوا۔ اللہ میاں ان کو جنت میں حضرت فاطمہ :rda: کی پڑوسن بنائیں۔۔ آمین سم آمین۔۔
     
  7. مونا
    آف لائن

    مونا ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جولائی 2010
    پیغامات:
    115
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: لاجواب جی کو صدمہ

    ا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ تعالیٰ ان کی والدہ محترمہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے،بے
     
  8. بسمہ ناز
    آف لائن

    بسمہ ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    37
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لاجواب جی کو صدمہ

    Allah tala apki walida ko janat u fardos me jaga ata farmaye ameen
     
  9. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لاجواب جی کو صدمہ

    ربِ کریم آپ کی والدہ ماجدہ کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے اور آپ کو
    صبر جمیل عطاء کرے آمین
     
  10. rohaani_babaa
    آف لائن

    rohaani_babaa ممبر

    شمولیت:
    ‏23 ستمبر 2010
    پیغامات:
    197
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لاجواب جی کو صدمہ

    لاجواب اللہ تبارک تعالیٰ مرحومہ کو اپنی جوار رحمت اور آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
    موت سے کس کو رُستگاری ہے
    آج ہماری تو کل تمہاری باری ہے

    وائے گل چینِ اجل کیا تجھ سے مہربانی ہوئی
    پھول وہ توڑا کہ گلشن بھر میں ویرانی ہوئی
     
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لاجواب جی کو صدمہ


    لاحول ولا قوة الا بالله
    انا لله وانا اليه راجعون
    اللهم نقه من الذنوب كما ينقى الثوب الابيض من الدنس
    اللهم باعد بينه وبين خطاياه كما باعدت بين المشرق والمغرب
    اللهم اغسله من خطاياه بالماء والثلج والبرد
    اللهم اجزه بالحسنات احسانا
    وبالسيئات عفوا وغفرانا
    اللهم اجعل قبره روضة من رياض الحنة
    ولاتجعله حفرة من حفر النيران
    اللهم ابدله دارا خيرا من داره
    واهلا خيرا من اهله


    اللہ مرحومہ کو جنت میں‌ اعلی ترین مقام عطا فرمائیں ، اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین ثمہ آمین ۔
     
  12. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لاجواب جی کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
  13. سعید الفت
    آف لائن

    سعید الفت ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2010
    پیغامات:
    2,279
    موصول پسندیدگیاں:
    34
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لاجواب جی کو صدمہ

    اس صدمے کو وہی جانتے ہیں جن پر یہ پہاڑ ٹوٹتےہیں

    [​IMG]

    اللہ تعالی لاجواب جی کو صبر جمیل عطا فرمائے

    آمین
    ثم آمین
     
  14. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لاجواب جی کو صدمہ

    انا اللہ و ا نا الیہ راجعون
     
  15. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لاجواب جی کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اس دنیاں میں ماں کا بدل کوئی نہیں ہوسکتا اللہ آپ سب کو صبر دے
    اللہ آپ کی والدہ کو جنت میں بلند مقام عطا کرئے آمین
     
  16. شاہ جی
    آف لائن

    شاہ جی ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اگست 2011
    پیغامات:
    146
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لاجواب جی کو صدمہ

    اناللہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعلیٰ آپکی والدہ مرحومہ کو جنت نصیب فرمائےاور آپ‌کوصبر دے اور آمین؛
     
  17. عفت فاطمہ
    آف لائن

    عفت فاطمہ ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اگست 2011
    پیغامات:
    2,049
    موصول پسندیدگیاں:
    77
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لاجواب جی کو صدمہ

    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالٰی آپ کی والدہ کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے۔ آمین
     
  18. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: لاجواب جی کو صدمہ

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    اللہ تعالٰی آپ کی والدہ کو جنت فردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور آپ سمیت تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
     
  19. لاجواب
    آف لائن

    لاجواب ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    111
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لاجواب جی کو صدمہ

    اسلام علیکم
    کیا حال ہے سب کا
    بہت بہت شکریہ آپ سب دوستوں کا جن نے وقت نکل کر میری نانی ماں کے لیے پیاری پیاری دعاوں گی آللہ پاک آپ کی اور ہماری سب دعاوں کو قبول کرے آمین ثم آمین
    شکریہ ۔۔مجھے آپ سب نے ایک ثبوت دیا ہے آپ سب میرے ساتھ ہیں آپنا پن کا ہونے کے احساس ہوا
    ۔میری
     
  20. طالب رحمت
    آف لائن

    طالب رحمت ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    122
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لاجواب جی کو صدمہ

    انا للہ وانا الیہ راجعون
    لاجواب بھائی یہ ایک ایسا دکھ اور نقصان ہے جس کا نعم البدل ممکن نہیں ۔ لیکن اس کے ساتھ ساتھ یہ ایک اٹل حقیقت بھی ہے جسے ہر حال انسان کو سہنا پڑتا ہے
    اللہ تعالی ہمیں‌ بدعات سے محفوظ رکھتے ہوئے ایسے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے جن سے ہمارے پیارے اور تمام مسلمان مرحومین کو فائدہ پہنچے

    اللہ تعالی آپ کو صبر عطا فرمائے ۔ اور آپ کی والدہ پر رحمتیں نازل فرمائے
    تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ تمام مسلمان مرحومین کو ثواب پہنچانے کی نیت سے ایک بار الحمد شریف پڑھ لیں
    شکریہ
     
  21. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لاجواب جی کو صدمہ

    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
    دعا ہے کہ اللہ تعالی آپکو اور تمام اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحومہ کے تمام صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرما کر جنت الفردوس میں مقام عظیم عطا فرمائے۔۔۔آمین
     
  22. اذان
    آف لائن

    اذان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    679
    موصول پسندیدگیاں:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لاجواب جی کو صدمہ

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ و بر کاتہ

    لکل نفس ذائقة الموت

    اِنّا لِلہِ و اِنّا اِلہِ رَجِعُون

    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
    یا اللہ سیف اللہ بھائی کی والدہ محترمہ کی بخشش و مغفرت فرما کر انکی روح کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ اور پیارے بھائی سیف اللہ کو صبرِجمیل عطا فرمائے ۔ آمین ثم امین
    اے پاک پرودگار ہم سب کی کوتاہیوں کو درگزر کر دے اور سب کو معاف کر دےاور سیف اللہ بھائی کی والدہ محترمہ کی بخشش و مغفرت اور اپنی رحمت نازل فرما ۔اور انہیں
    جنت میں اعلی مقام عطا کر دے۔ ان کے اہل وعیال کو صبر کی توفیق عطا کر دے۔
    اور ہم پرجب وقت نزع ائے تو کلمہ پڑھنے کی توفیق دینا اور جان کنی کی تکلیف اسان کر دینا
    ہمیں تقوہ اور طہارت کی زندگی عطا فرما اور ہمیں اچھائی اور بھلائی کی توفیق عطا کر دے۔
    جب ہم تیرے پاس ائے تو ہمیں معاف کردے اور پسند کر لے۔
    آمین ثم آمین​
     
  23. محمدساجدنوری
    آف لائن

    محمدساجدنوری ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    43
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لاجواب جی کو صدمہ

    مائیں نی ۔۔۔۔ میں کنوں‌آکھاں درد وچھوڑے دا حال ۔۔۔
    اللہ کریم ہمارے رفیق و غائبانہ دوست ''لاجواب'' کو اس عظیم صدمہ کو برداشت کرنے کی ''لاجواب'' ہمت مقدر فرمائے۔ ۔۔اور صبر جمیل بھی عطا کرے ،صبر جمیل پر خداکی رحمتیں اجر جزیل عطا کریں۔۔۔آمین جو لوگ اس صدمہ سے دوچار نہیں‌ہوئے اللہ کریم ان کے والدین کو صحت و سلامتی کے ساتھ حیات خضر عطافرمائے۔۔۔رسول کریم صلی اللہ علیہ وعلی آٌہ اصحابہ وسلم کی غلامی کا تصدق برزخ میں راحتیں نصیب کرے۔۔۔تمام دوست تعزیتی پیغامات کے ساتھ ساتھ باقاعدہ وضو کرکے فاتحہ خوانی بھی کریں اللہ جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔
    اور ملک بلال صاحب آپ کا شکریہ ۔۔۔ اطلاع سے نوازا
     
  24. یوسف ثانی
    آف لائن

    یوسف ثانی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    108
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لاجواب جی کو صدمہ

    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔اللہ پاک سیف اللہ بھائی کی والدہ محترمہ کی مغفرت فرما کر ان کی روح کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین اور سیف اللہ بھائی کو صبرِجمیل عطا فرمائے ۔ ثم امین ۔
     
  25. محمد رضی الرحمن طاہر
    آف لائن

    محمد رضی الرحمن طاہر ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اپریل 2011
    پیغامات:
    465
    موصول پسندیدگیاں:
    40
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لاجواب جی کو صدمہ

    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
    ربِ کریم آپ کی والدہ ماجدہ کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے اور آپ کو
    صبر جمیل عطاء کرے آمین
     
  26. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لاجواب جی کو صدمہ

    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
    دعا ہے کہ اللہ تعالی تمام اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحومہ کے تمام صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرما کر جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔۔۔آمین
     
  27. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2008
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لاجواب جی کو صدمہ

    ربِ کریم آپ کی والدہ ماجدہ کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے اور آپ کو
    صبر جمیل عطاء کرے آمین
     
  28. لاجواب
    آف لائن

    لاجواب ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    111
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لاجواب جی کو صدمہ

    اسلام علیکم کیا حال ہے سب دوستوں کا
    آمین ثم آمین اللہ پاک آپ سب کی دعاوں کو قبول اور منظور کرے ، جہن نے میری نانی اماں کے لیے دعا کی
    میں آپ سب کا بہت شکر گزار ہوں میرے منہ میں الفاظ نہیں جن سے آپ شکریہ ادا کرو ،rohaani_babaa, ہادیہ, فاروق قادری, فاطمہ حسین, ملک بلال, مونا, محمد رضی الرحمن طاہر, محمدساجدنوری, نعیم, یوسف ثانی, ھارون رشید, آصف احمد بھٹی, الکرم, احمد کھوکھر, اذان, بزم خیال, بسمہ ناز, تانیہ, حریم خان, خوبصورت, سانا, سارا, سعید الفت, شاہ جی, شام رنگی کُڑی, طالب رحمت, عفت فاطمہ, عبدالجبار, عزیزامین۔۔ اور خاص طور پر ملک بلال بھائی کا جن نے یہان لکھا آپ دوستوں کو علم ہوا آپ سب میرے دکھ دور میں شیریک ہوے ۔۔۔۔اللہ تعالی آپ سب کو ہمشہ خوش رکھے
    آمین ثم آمین

    اسلام علیکم ،سیف اللہ
     
  29. کنورخالد
    آف لائن

    کنورخالد ممبر

    شمولیت:
    ‏17 مئی 2010
    پیغامات:
    648
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لاجواب جی کو صدمہ

    ا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ تعالیٰ ان کی والدہ محترمہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے،بے
     
  30. محمدمعروف
    آف لائن

    محمدمعروف ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    26
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لاجواب جی کو صدمہ

    انا للہ ونا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور آپ کو صبر جمیل دے آمین۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں