1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوش آمدید نئے آنے والوں کو اور کامیابی کی منزلیں طے کرنے والوں کو مبارکباد

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏28 اکتوبر 2011۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    السلام علیکم


    میری غیر موجودگی میں بہت سے نئے ساتھی اس بزم میں شامل ہوئے، کچھ کو خوش آمدید کہہ پائی کچھ کو نہیں اور اب ایک لمبی لسٹ ھے ،،،،،،،،،،میں کوشش کروں گی سب کو فردا فردا ان کیخوش آمدیدکی لڑی میں جا کے خوش آمدید کہوں

    مگر ایک بار یہاں مشترکہ طور پہ سب کو خوش آمدید کہنا بھی اپنا فرض سمجھتی ہوں کیونکہ سب کو فردا فردا کہنا شاید جلد ممکن نہ ہو

    اور کچھ دوستوں کو مبارکباد دینا باقی ھے ان سب کو بھی فردا فردا مبارک دوں گی ان شاء اللہ


    فی الحال معذرت کے ساتھ یہیں خوش آمدید اور مبارک قبول کیجیے

    آپ سب کی خوشی
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوش آمدید نئے آنے والوں کو اور کامیابی کی منزلیں طے کرنے والوں کو مبارکباد

    شکریہ خوشی جی!!!!!
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوش آمدید نئے آنے والوں کو اور کامیابی کی منزلیں طے کرنے والوں کو مبارکباد

    اووووووووووووووووووو آ؂ پ منتظم اعلی ھیں ،گویا آپ کو بھی
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوش آمدید نئے آنے والوں کو اور کامیابی کی منزلیں طے کرنے والوں کو مبارکباد

    میرا خیال ہے کہ اس میں میری مبارک باد بھی شامل ہے :flor:
     
  5. کیپٹن
    آف لائن

    کیپٹن منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 مئی 2011
    پیغامات:
    36
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوش آمدید نئے آنے والوں کو اور کامیابی کی منزلیں طے کرنے والوں کو مبارکباد

    اچھا طریقہ ہے :87:
     
  6. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوش آمدید نئے آنے والوں کو اور کامیابی کی منزلیں طے کرنے والوں کو مبارکباد

    واعلیکم السلام،

    شکریہ سسٹر

    خوش رہیں :flor:
     
  7. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوش آمدید نئے آنے والوں کو اور کامیابی کی منزلیں طے کرنے والوں کو مبارکباد

    خوشی جی خوشی خوشی واپسی پر میں اپنے آپ کو بھی مبارک دیتا ہوں‌ :222:

    اس لیے واپسی کے لیے جب کچھ صدائیں بلند ہورہی تھی۔۔۔۔تو ان میں سب سے کمزور اور نحیف جو شاید کسی نے سنا ہی نہیں۔۔۔۔وہ ہم تھے۔۔۔۔۔۔:car:

    خوشی جی کو خوشیاں بکھیرنے میں تو کمال حاصل ہے۔۔۔۔۔۔۔سو اس لڑی سے بھی ویسے ہی بھینی بھینی خوشبو آرہی ہے۔۔۔۔۔۔۔اور یہ دعا کہ خوشی خوشیاں بکھیرے۔۔۔۔اور نئے آنے والے احباب کا حوصلہ افزائی کرنے میں اپنا کردار ادا کرے۔۔۔۔۔۔آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں