1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

[you] حاضری لگوائیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏18 اکتوبر 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. صفدر پبلشنگ کمپنی
    آف لائن

    صفدر پبلشنگ کمپنی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    5
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم۔
     
  2. سعید الفت
    آف لائن

    سعید الفت ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2010
    پیغامات:
    2,279
    موصول پسندیدگیاں:
    34
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    اسلام علیکم
    میڈم میں بھی حاضر ھوں
     
  3. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم
    یاداشت کے لیے بادام کھا یا کرئیں اس سے یاداشت تیز ہوگی کہیں ایسا نا ہو کے کہاں گھر سے نکلے اور گھر کا ہی راستہ بھول:doh: جائیں۔
    آپ کی حاضری لگا دی ہے

    وعلیکم السلام
    آپ کو یہاں دیکھ کر خوشی ہوئی ہمارے آنے پر تو یہاں کے سارے پُرانے صارف ہی غایب تھا ۔ہم تو سب کو مس کرتے ہیں پتا نہیں وہ کیوں یہاں کا راستہ بھول گئے:121:۔ اب آپ یہاں آگئے ہیں تو اب یہاں کا راستہ مت بھولنا۔ رہی رجیسٹر کی بات تو اس کے لیے تو سب لوگ مسر مرزا کو یاد کرتے ہیں ۔ پر پتہ ہی نہیں وہ کہاں ہیں اب :237:خیر چھوڑیں میں کہاں آہ کو باتوں میں لگا رہی ہوں۔ پہلے آپ کی حاضری لگادے تی ہوں:222:
    السلام
    اتنا چلانے :doh:کی کیا ضرورت تھی ایک بار بھی کہتے تو آپ کی حاضری لگا دے تی

    السلام علیکم
    آپ کی حاضری تو لگا دی ہے پر۔
    پہلے آپ یہ بتا ئیں آپ کے کی غیر حاضری یاں زیادہ کیوں ہو رہی ہیں

    وعلیکم السلام
    آپ کی حاضری خاموشی سے لگا دی جاتی ہے:222:

    وعلیکم السلام
    :doh:آپ کی صبح 10 بجے ہوتی ہے۔
    آپ کی بھی حاضری لگا دی ہے
    وعلیکم السلام
    آپ کی آج حاضری لگا دی ہے :222:

    وعلیکم السلام
    چلیں خوبصرت کی حاضری بھی خوب صورت نداز میں لگا ئی جاتی ہے:222:

    وعلیکم السلام
    آپ کی بھی حاضری لگا دی ہے:222:

    وعلیکم السلام
    آپ کی بھی حاضری لگا دی ہے

    ارے ابھی تو لگا ئی ہے آپ کی حاضری

    وعلیکم السلام
    آپ کو حاضری رجیسٹر میں خوش آمدید:222: کیا جاتا ہے

    وعلیکم السلام
    آپ کی بھی حاضری لگا ئی جاتی ہے
    آپ آج کل خاموش کیوں ہیں
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    وعلیکم السلام
    صفدر صاحب مندرجہ ذیل لنک پر ہم سب آپ کے منتظر ہیں
    http://www.oururdu.com/forums/showthread.php?t=11309
     
  5. سید جہانزیب عابدی
    آف لائن

    سید جہانزیب عابدی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    20
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک
     
  6. سید جہانزیب عابدی
    آف لائن

    سید جہانزیب عابدی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    20
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    بسم تعالی

    یہ حاضری کا کیا ڈرامہ ہے؟؟؟ اور کیا دن میں جتنی مرتبہ آن لائن ہوں تو کیا حاضری لگوانی ضروری ہے؟؟؟
    میرے مضامین مجھے یوزر کنٹرول پینل میں نظر نہیں‌آرہے ! اس کی کوئی خاص وجہ ہے؟؟
    اور یہ خواندہ و ناخواندہ کا کیا چکر ہے؟؟؟

    والسلام
     
  7. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    حاضرجناب۔۔۔۔۔۔۔
     
  8. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم
    آپ کی حاضری لگا ئی جاتی ہے
    دو دن کہاں تھی آپ
     
  9. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    وعلیکم السلام

    نیٹ کی وجہ سے آن لائن نہیں آ پارہی تھی :(
     
  10. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    اب ٹھیک ہے آپ کا نیٹ
     
  11. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    ہاں اب ٹھیک ہے۔۔۔:)
     
  12. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    سانا جی السلام علیکم
    مُعدبانا گُذارش ہے کہ فدوی کی حاضری لگائی جاوے
     
  13. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم
    حاضر ہوں۔:113:
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    محترم دن میں ایک بار اس لڑی میں آجایا کریں تاکہ آپ کی خیریت سے آگاہ رہیں ، دیگر کنٹرول پینل میں وہ مضامین ہوتے ہیں جو ٹاپ ٹین میں شامل ہوں یعنی ہاٹ مضامین ، آپ لکھتے رہیں انشاء اللہ آپ بھی جلد ہی سر فہرست آجائیں گے :dilphool:
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    وعلیکم السلام
    سائیں جی آپ کے بہت بہت شکر گذار ہیں کہ آپ کی تشریف جاوری جاری ہے :135:

    میڈم اگر بلال بھائی کی حاضری لگنی ہے تو پھر پہلے میری حاضری لگائیں :p_banana:
     
  16. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم
    میڈم میں بھی حاضر ہوں دیکھ لیں پھر سے ریگولر سٹوڈنٹ بن گیا ہوں ۔۔۔۔http://i.imgur.com/cjyki.gif
     
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم
    مجھ مسکین کی حاضری بھی لگا دی جائے ۔
     
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم

    آداب عرض ہے :p_banana:

    کچھ چھٹیوں کے بعد حاضر ہوا ہوں :thnk:

    سو میری حاضری لگا دیں :dilphool:
     
  19. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    سلام۔۔
    خوبصورت حاضر ہے۔۔ :139:
     
  20. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    حاضری کے ساتھ ساتھ ان کو 2 کان کے پیچھے بھی لگا دیں۔ :yes:
     
  21. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم
    میری حاضری لگا دیں پنجابی میں
     
  22. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    وجہ بیان کی جائے
     
  23. سعید الفت
    آف لائن

    سعید الفت ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2010
    پیغامات:
    2,279
    موصول پسندیدگیاں:
    34
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    اسلام علیکم
    میڈم میں بھی حاضر ھوں
     
  24. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم
    حاضر ہوں
     
  25. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم
    حاضر ہوں:dilphool:
     
  26. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    وعلیکم السلام
    آپ کی گذاری کو سُن تے ہوئے آپ کی حاضری لگا ئی جاتی ہے:dilphool:

    وعلیکم السلام
    کہاں تھے آپ اتنے دن کی غیر حاضر پر آپ کو پنش کیا جاتا ہے کے آپ ہارون بھائی کے لیے کھانا بنائیں گے ہاہاہاہا۔ اس سے بچنا ہے تو اپنی غیر حاضری کی وجہ بتا ئیں۔
    آج کی حاضری لگا دی ہے


    السلام علیکم
    بلال بھائی حاضری لگا دی ہے اب آپ کی بھی لگا رہی ہوں:dilphool:

    وعلیکم السلام
    آپ کی حاضری لگا دی جاتی ہے اور آپ کے ریگولر ہو نی کی خوشی میں[​IMG]

    وعلیکم السلام
    آپ کی مسکین سی حاضری لگا ئی جاتی ہے:dilphool:

    وعلیکم السلام
    یہ کچھ چھٹیان نہیں تھی یہ تو غیر حاضریاں تھا:133:آپ آگئے ہیں توآپ کی حاضری لگا ئی جاتی ہے
    وعلیکم السلام
    آپ کی حاضری لگا ئی جاتی ہے

    میں کان کے پیچھے نہیں لگا تی میں تو سر پر لگا ئی ہوں ایسے:hathora:

    وعلیکم السلام
    آپ کی حاضری اردو میں لگا ئی جاتی ہے

    وجہ آپ کی غیر حاضریاں

    وعلیکم السلام
    آپ کی حاضری لگا ئی جاتی ہے

    وعلیکم السلام
    آپ کی بھی حاضری لگائی جاتی ہے

    وعلیکم السلام
    آپ کی بھی حاضری لگا ئی جاتی ہے:dilphool:
     
  27. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    اسلام علیکم
    حاضر ہوں :222:
     
  28. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    وعلیکم السلام
    آپ کہاں تھا کل۔
    آپ کی آج ی حاضری لگا ئی گئی ہے:dilphool:
     
  29. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    کل ہم بس کچھ کچھ مصروف زیادہ تھے۔۔۔جس کی وجہ حاضر ہونے سے قاصر رہے۔
     
  30. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    میری بھی حاضری لگا دیں سانا
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں