1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چلتے چلتے

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از سموکر, ‏10 جون 2006۔

  1. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    عام طور پر ٹرکوں یا بسوں وغیرہ پر ایسے اشعار یا جملے لکھے ہوتے ہیں کہ آپ اپنی ہنسی نہیں‌روک سکتے۔ مگر ایک ٹرک پر لکھے قطعہ نے مجھے بہت متاثر کیا، ملاحضہ ہو:-
    عزم جن کا اٹل نہیں‌ہوتا
    انکی مشکل کا حل نہیں‌ہوتا
    میں‌جو کرتا ہوں، آج کرتا ہوں
    میری دنیا میں کل نہیں‌ہوتا​
     
  2. چوہد ری فیضان
    آف لائن

    چوہد ری فیضان ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    165
    موصول پسندیدگیاں:
    0
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نصیب سے زیادہ اور وقت سے پہلے کچھ نہیں​
     
  4. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    واقعی بہت متاثرکن ہے۔​
     
  5. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    واصف حسین [عزم جن کا اٹل نہیں‌ہوتا انکی مشکل کا حل نہیں‌ہوتا

    جن کی مشکل کا کوئی حل نہ ہو وہ رابطہ کریں

    http://www.oururdu.com/forum/viewtopic.php?t=237

    انشاء اللہ ان کی ہر مشکل حل ہو گی ۔
     
  6. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    عامل بنگالی صاحب۔ بفضل تعالیٰ ہمارا عزم اٹل ہے اور یہی وجہ ہے کہ آپ کے عمل کی ہمیں ضرورت نہیں۔ بہرحال مدد کی پیش کش کا شکریہ۔۔ :wink:
     
  7. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    پردیسیوں سے نہ اکھیاں ملانا
     
  8. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    تو کیا دیس والوں سے اکھیاں ملانے کی اجازت ہے؟
     
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جی اجازت ہے، لیکن اپنے خرچے پر :wink:

    “خرچہ ساڈا ، پسند سجناں دی“​
     
  10. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    اکھیاں لڑانے میں‌ایک قباحت ہے۔۔۔۔
    “خرچے ساڈے تے نخرے لوکاں دے“
     
  11. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    :) MOM SAID AVIOD GIRLS :)
     
  12. ساجدحسین
    آف لائن

    ساجدحسین ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مئی 2006
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    چلتی کا نام گاڑی
     
  13. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    مجھے تو ایک رکشے کے پیچھے یہ جملہ لکھا دیکھ کر بہت ہنسی آئی:

    نان چھیڑ ملنگاں نوں
    نئیں تے پے جان گے ٹنگاں نوں


    :p :lol: :p :lol: :p :lol: :p :lol: :p :lol: :p :lol: :p :lol: :p :lol:​
     
  14. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جا لنگ جا رب رکھا
     
  15. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    آپ کا ہردلعزیز سفری طیارہ
     
  16. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ضد نہ کر جٹ آپ بڑا ضدی اے
     
  17. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    ہمیشہ مسکراتا رہ
     
  18. ساجدحسین
    آف لائن

    ساجدحسین ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مئی 2006
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    غصہ اچھا نہیں ہوتا مسکراؤ
     
  19. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    سڑیا نہ کر، دعا کریا کر
     
  20. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    سڑ سڑ کے وہ سڑ گیا لیکن مسکرایا نہیں
     
  21. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی جل گیا ، کسی نے دعا دی
     
  22. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    مست زبردست
     
  23. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    اِتھے کھلو، میں شام نوں فیر آواں گا۔
     
  24. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    رکشہ یاراں دا
     
  25. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    آؤ ہمارے ساتھ چلو
     
  26. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    پردیسیوں سے نہ اکھیاں مِلانا
     
  27. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
  28. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    شرکاء لڑی سے درخواست ہے کہ اس جیسی ایک اور لڑی شروع کر لیں‌
     
  29. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کل پھر اسی وقت
     
  30. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں شام کو
     

اس صفحے کو مشتہر کریں