1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہم آپ کے ہیں کون

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از شہزادی, ‏26 مئی 2006۔

  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
  2. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اچھا مان لیتے ہیں :wink:
     
  3. تنویر
    آف لائن

    تنویر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جون 2006
    پیغامات:
    113
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    تو پھر آپ عدالت کے باھر آوا زیں لگاتے ھو
     
  4. محمود
    آف لائن

    محمود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    88
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اچھا تو آپ ہیں۔ میں نے آپ کو عدالت کے باہر آپ کے دال چاول کے کھوکھے پر دیکھا تھا۔ کیسا کام چل رہا ہے تنویر بھائی؟
    :p :p :p :p :p
     
  5. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    دال چاول اوہی محمود پائی والا کام :wink:
     
  6. تنویر
    آف لائن

    تنویر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جون 2006
    پیغامات:
    113
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    محمود نے لکھا

    اچھا تو آپ ہیں۔ میں نے آپ کو عدالت کے باہر آپ کے دال چاول کے کھوکھے پر دیکھا تھا۔ کیسا کام چل رہا ہے تنویر بھائی؟

    ھاں جب سے آپ نے کھوکھا کھولا ھے میرا کام ماٹھا پڑ گیا ھے
     
  7. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
  8. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    محمود جی تنویر کی روزی میں مت ٹانگ اڑاؤ
     
  9. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    محمود پائی اے صحیح گل وے
     
  10. محمود
    آف لائن

    محمود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    88
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    کُو بہ کُو پھیل گئی بات شناسائی کی
    اُس نے خوشبُو کی طرح میری پذیرائی کی​
     
  11. تنویر
    آف لائن

    تنویر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جون 2006
    پیغامات:
    113
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کوئی بات نھیی آپ پریشان نا ھوں
     
  12. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    تو آپ انہیں پریشان (ثابت) کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ :)
     
  13. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بڑا کاروبار ہو رہا ہے دال چاول کا یہاں
    ہمیں تو بتایا تھا کہ یہ آور اردو ہے
     
  14. ساجدحسین
    آف لائن

    ساجدحسین ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مئی 2006
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ہماری اردو پیاری اردو کی برکتوں سے کاروبار خوب چمک رہے ہیں۔
     
  15. تنویر
    آف لائن

    تنویر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جون 2006
    پیغامات:
    113
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ کو کتنے کا منا فع ھوا؟
     
  16. ساجدحسین
    آف لائن

    ساجدحسین ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مئی 2006
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    طوطے طوطیوں کا کاروبار آپ کر رہے ہیں میں تو نہیں کر رہا لیکن ایک بہت بڑا منافع ملا ہے وہ (کلیدی تختے کے ذریعے اردو لکھنا)
     
  17. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
  18. چوہد ری فیضان
    آف لائن

    چوہد ری فیضان ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    165
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    تنویر بھائی مجھے بہی ایک طوطی کی
    ضرورت ہے
    کیا ریٹ ہے آجکل
     
  19. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    ایک تو یہ چودھری لوگ ہر شے کو بکاؤ مال سمجھتے ہیں۔ :84:
     
  20. تنویر
    آف لائن

    تنویر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جون 2006
    پیغامات:
    113
    موصول پسندیدگیاں:
    0

    ٹھیک کہا آپ نے
     
  21. چوہد ری فیضان
    آف لائن

    چوہد ری فیضان ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    165
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ارے بھئی
    اگر آپ بیچتے نہیں
    تو مجھے تحفہ بھی تو دے سکتے ہیں
     
  22. تنویر
    آف لائن

    تنویر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جون 2006
    پیغامات:
    113
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ضرور دے سکتا ھوں
     
  23. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    تو دے دیجیئے ناں :) تحفہ دینے سے محبت بڑھتی ہے 8)
     
  24. چوہد ری فیضان
    آف لائن

    چوہد ری فیضان ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    165
    موصول پسندیدگیاں:
    0
  25. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    چوہدری صاحب آپ کو تحفہ مل گیا کیا؟
     
  26. چوہد ری فیضان
    آف لائن

    چوہد ری فیضان ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    165
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ارے بھئی
    آجکل کسی آفر کرانا ہی ایک تحفہ ہے
     
  27. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یہ تو ہے، چلو آپ کو خوشی ہی ملی۔
     
  28. تنویر
    آف لائن

    تنویر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جون 2006
    پیغامات:
    113
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ھم تو ھماری اردو پر آئے ھی اسی لیے ھیں
     
  29. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    بہت خوب، آپ کے لئے خوب داد
     
  30. چوہد ری فیضان
    آف لائن

    چوہد ری فیضان ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    165
    موصول پسندیدگیاں:
    0

اس صفحے کو مشتہر کریں