1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ویب سائٹ اور سافٹ ویئر لنکس ادھر بکھیریں

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از الطاف حسین, ‏11 فروری 2007۔

  1. الطاف حسین
    آف لائن

    الطاف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2007
    پیغامات:
    47
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    میری اس لڑی کو چسپا ں کردو۔
    اس لری میں ویب سائٹس اور سوفٹ ویئر لنکس بکھیریں۔ مخرب اخلاق با توں سی پرھیز کیا جا ئے ۔ امید ہے حوصلہ افزائی ھو گی۔ آغاز میں کردیتا ہوں
    http://www.freewarefiles.com
    http://www.pakdeen.com
    http://www.onlinenewspapers.com

    پڑھتے رہیے ورنہ کڑہتے رہیے۔
     
  2. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
  3. منہاج القرآن
    آف لائن

    منہاج القرآن ممبر

    شمولیت:
    ‏7 ستمبر 2006
    پیغامات:
    11
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ

    امید ہے کہ سب بخیر و عافیت ہونگے

    http://www.Minhaj.org

    تحریک منہاج القرآن کی ویب سائٹ ۔ وزٹ کریں ، ان شاء اللہ پسند آئے گی

    والسلام
     
  4. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
  6. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ہماری اردو یا کسی بھی فورم پر تصاویر اپلوڈ کرنے کے لئے
    http://photobucket.com
     
  7. الطاف حسین
    آف لائن

    الطاف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2007
    پیغامات:
    47
    موصول پسندیدگیاں:
    1
  8. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام و علیکم!
    کچھ ہماری طرف سے بھی۔


    1۔اس سائٹ میں آپ فلیش کی آن لائن گیمز کھیل سکتے ہیں
    2۔اس سائٹ کی سب سے بڑي خاصیت آپ اس میں پاکستان کے بارے میں وہ کچھ جان سکتے ہیں جو شاید آپ پہلے سے نہ جانتے ہوں۔
    3۔اس سائٹ سے اپ فری قومی نغمے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ نعتیں سن سکتے ہیں۔فری ایس ایم ایس کر سکتے ہیں(جن میں موبی لنک، یوفون، ٹیلی نار، وارد)
    4۔اوربہت کچھ
     
  9. علمدار
    آف لائن

    علمدار ممبر

    شمولیت:
    ‏19 مئی 2007
    پیغامات:
    9
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    http://www.computingpk.com

    آئی ٹی کے حوالے سے کمپیوٹنگ میگزین کے ساتھ ساتھ فورم بھی بہت مقبول ہو رہا ہے- یہاں آئی ٹی کے حوالے سے تازہ ترین خبریں، مفید مضامین، ویب سائٹس پر تبصرے، سافٹ ویئر پر تبصرے، لینکس ڈاؤن لوڈز، لینکس کے بارے میں سوالات کے جوابات، ہارڈ ویئر اور انٹرنیٹ کے مسائل کے ساتھ ساتھ دیگر کئی موضوعات موجود ہیں جو یقیناّ آپ کے لیے دلچسپی کا سبب بنیں گے-
     
  10. فیضان الحسن
    آف لائن

    فیضان الحسن ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جون 2007
    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    0
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  12. الطاف حسین
    آف لائن

    الطاف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2007
    پیغامات:
    47
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ایک لوہار کی

    سنا ہوگا سو سنا ر کی ایک لوہار کی تو ایسا ہی کچھ ہم کر رہے ہیں۔۔ایسا لنک دیتا ہوں کہ سالوں پڑھتے رہو گے تو پھر بھی کسر رہ جاے گی۔
    http://www.boriat.com/urdulinks
     
  13. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
  14. الطاف حسین
    آف لائن

    الطاف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2007
    پیغامات:
    47
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    منہاج الواضح

    http://www.tauheed-sunnat.com/a/downloa ... unnat.html

    منہاج الواضح ، المعروف راہ سنت نامی یہ کتاب ڈاون لوڈ کریں۔

    اور مکمل پڑھنے کے بعد تبصرہ کرنا۔ جزاک اللہ فی دارین۔
     
  15. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    Re: ایک لوہار کی

    واقعی دلچسپ سائٹ ہے۔ :87:
     
  16. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    Re: منہاج الواضح

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ آپ خیریت سے ہونگے

    یہ ربط اوپن نہیں‌ہو رہا

    خوش رہیں‌
     
  17. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    Re: منہاج الواضح

    پہلی بات تو یہ کہ آپ کا دیا ہوا لنک کُھل نہیں رہا۔

    دوسری گذارش یہ ہے حضرت صاحب کہ پہلے ذرا اپنی دی ہوئی ویب سائٹ کا یہ صفحہ بھی کھولیے۔ جہاں‌ امت مسلمہ کے سواد اعظم کو “بدعتی بریلوی“ کے عنوان سے مخاطب کر کے تنگ ذہنی کا ثبوت دیا گیا ہے۔ اور اسکے علاوہ، اہلحدیث، اہل تشیع وغیرہ پر تنقید ہی تنقید ہے۔
    http://tauheed-sunnat.com/a/downloads-cat216.html

    آپ خود کو بڑا کشادہ ذہن اور وسیع القلب ظاہر کرنے کی کوشش کرتے ہیں جبکہ ویب سائٹ آپ ایسی دیتے ہیں جس کے اندر فرقہ پرستی ، اور دوسروں پر تنقید کے سوا اور کچھ نہیں۔

    آخر آپ کو کوئی معیاری اور مثبت نکتہ نظر کی ویب سائٹ کیوں نظر نہیں‌ آتی ؟؟
     
  18. الطاف حسین
    آف لائن

    الطاف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2007
    پیغامات:
    47
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بریلویوں تو بہت بڑے وسیع القلب ہیں

    چل دفع کرو۔ یہ تمام فرقے بنے ہی ایک دوسرے کو کافر ثابت کرنے کے لیے ہیں۔لہزا اگر آپ بریلوی ہیں تو آپ اسی وقت بریلوی ہیں جب دوسروں کو کافر تسلیم کریں۔اگر آپ دیو بندی ہیں تو آپ کو بریلوی کو اور دیگر تمام فرقوں کو کافر ماننا ہوگا۔ ورنہ آپ اپنے فرقے کے منافق کہلاٰیں گے۔ ایمان اور کفر کا فیصلہ کرتے وقت سب حضرت ہیں۔
     
  19. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: بریلویوں تو بہت بڑے وسیع القلب ہیں


    واہ ۔ آپ کے الفاظ پسند آئے۔
    تو پھر الطاف بھائی ۔
    کیوں نہ ہم ان فرقوں کو اور فرقہ بازی کو ختم کر کے اپنی شناخت صرف اور صرف “مسلمان“ کی رکھ لیں ؟
     
  20. عتیق الرحمن
    Online

    عتیق الرحمن مہمان

    ریاضی کی ویب سائٹ

    دیکھئے
    http://www.mathcity.org

    اس ویب سائٹ پر آپ کو بہت کچھ ملےگا۔۔۔
    مثلاً
    ایف -ایس-سی ، بی ایس سی ، ایم ایس سی اور پنجاب پبلک سروس کمیشن کے پرانے پرچے۔
    ایف ایس سی ریاضی کے حل شدہ سوالات۔
    ریاضی کی کتابیں اور بہت کچھ ۔۔۔

    :91:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں