1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوشی آپی ! ایک خوبصورت اور دلکش نام

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏12 اکتوبر 2011۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]



    ہماری اردو پیاری اردو
    کے معمارین اول میں‌ سے ایک خوبصورت اور دلکش نام جو ہم سب کے لیے ایک مشعل راہ ہے ، جو ہماری اردو پیاری اردو سے وابستگی کی ایک خوبصورت تاریخ رکھتا ہے اور ہمیں بھی تقویت دیتا ہے ، حوصلہ دیتا ہے اور رہنمائی کرتا ہے ، ایک ایسا نام کہ
    جو خود اب ہماری اردو پیاری اردو کی پہچان بن گیا ہے




    [​IMG]



    خوشی آپی


    [​IMG]



    ہم سب کے ساتھ رہنے اور ہماری رہنمائی کرنے کے لیے آپ کا بہت بہت شکریہ ۔


    [​IMG]



    اور ہاں ! ہماری اردو پیاری اردو کے نام 60000 خوبصورت اور معلوماتی پیغامات کرنے کا بہت بہت شکریہ ۔


    [​IMG]




    ہم سب کو آئیندہ بھی آپ کی سر پرستی ضرورت رہے گی ۔



    انتظامیہ ۔ ہماری اردو پیاری اردو
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی آپی ! ایک خوبصورت اور دلکش نام

    بہت بہت شکریہ

    یہ کس وقت بنا لیااااااااااااااااااا
     
  3. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: خوشی آپی ! ایک خوبصورت اور دلکش نام

    بہت خوب خوشی جی۔ بہت بہت مبارک ہو۔ جیتی رہیں اور خوش رہیں۔
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی آپی ! ایک خوبصورت اور دلکش نام

    اتنے خوبصورت کارڈ کے لیے آصف جی آپ کا بے حد شکریہ میرے پاس الفاظ نہیں ھیں سلامت رھیں

    مبزی آپ کا بھی شکریہ
     
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی آپی ! ایک خوبصورت اور دلکش نام


    شکریہ تو ہمین آپ کا ادا کرنا چاہیے ۔ شکریہ خوشی آپی ۔ اس طویل ساتھ کے لیے اور ہم سب کی رہنمائی کے لیے ایک بار پھر شکریہ ۔
     
  6. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی آپی ! ایک خوبصورت اور دلکش نام

    خُوسی بیٹا میری طرف سے بُہت بُہت مُبارک ہو آپ کو


    [​IMG]
     
  7. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی آپی ! ایک خوبصورت اور دلکش نام

    السلام اعلیکم
    خوشی جی کا نام تو بہت سنا اور پڑھا ہے اس فورم پہ ملاقات کا شرف ابھی حاصل نہیں ہوا ،لیکن یہ دھاگہ ظاہر کر رہا ہے کہ آپ ایک محترم ہستی ہیں ،میں چاہوں گی کہ میں بھی آپ سے کچھ سیکھ سکوں ،اللہ تعالی آپکو خوش رکھے ۔آمین

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی آپی ! ایک خوبصورت اور دلکش نام

    شکریہ بھٹی بہن ! خوشی آپی ہم سب کی محترم ہیں ۔
     
  9. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
  10. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    734
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی آپی ! ایک خوبصورت اور دلکش نام

    میری طرف سے بھی ڈھیر ساری مبارک باد قبول کریں
    خوش رہیں ہمیشہ آمین
     
  11. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی آپی ! ایک خوبصورت اور دلکش نام

    http://dl3.glitter-graphics.net/pub/2557/2557873vasz1941vj.gif

    میری پیاری اور اچھی بہن آپ کے بے مثال کارنامے پر آپ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے
    http://www.punjabigraphics.com/images/19/punjabi_congratulations.gif
    امید کرتا ہوں کہ آپ آئندہ بھی پیاری اردو کو اسی محبت اور خلوص سے نوازتی رہیں گی
    :hands:
    [​IMG]
    http://dl7.glitter-graphics.net/pub/1835/1835437t5j74qkpa5.gif
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی آپی ! ایک خوبصورت اور دلکش نام

    السلام علیکم۔ خوشی صاحبہ
    ہماری اردو پیاری اردو کی " معمارین اول " ہونے اور خوبصورت علمی و معلوماتی 60ہزارپیغامات سے ہماری اردو کے معمارینِ سابقین کی رہنمائی کرنے پر بہت شکریہ اور

    :flor: :flor: دلی مبارک باد :flor: :flor:
    :dilphool: :dilphool::dilphool:
     
  14. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی آپی ! ایک خوبصورت اور دلکش نام

    خوشی۔۔۔۔۔ہماری اردو پیاری اردو کی تاریخ ساز شخصیتوں میں‌شامل ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ہم نے پیغامات بھیجنا اور ہر لڑی کے ساتھ انصاف کرنا اور مردے لڑیوں کو دوام بخشنے کے طریقے آپ سے سیکھے۔۔۔۔۔ہر زمرے کو زندہ کرنے والوں‌میں‌آپ کا نام نامی ہمیشہ موجود رہے گا۔۔۔۔اور ہم سب اکیلے اور مل کر اس فورم پر خوشی کو یاد کرتے رہیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔کہ یہ ہمارا حق بھی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ سے جب بھی کسی لڑی میں سامنا ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو ایسا لگتا کہ موسم بہتر ہوگئے ہیں۔۔۔۔۔اور اب آسمان ہماری اردو ہے۔۔۔۔۔۔اور اس میں‌خوشی اپنی لفظوں کی ضو فشانی سے روشن کیے جارہی ہیں۔۔۔۔۔۔وہ ایسی ہی قابل احترام۔۔۔۔۔قابل صد احترام۔۔۔۔جن کے سامنے الفاظ اور خیالات ہاتھ باندھے کھڑی رہتی ہیں۔۔۔اور پھر ہم ایسے طالب علم آپ سے بہت کچھ سیکھتے ہیں۔۔۔۔۔۔مجھ ایسے کی تو یہ ہمت ہی نہیں‌ کہ آپ کو مبارک باد دے سکوں۔۔۔۔۔۔وہ تو معماروں میں شامل ہیں۔۔۔۔۔انھیں تو ٹریبیوٹ کیا جاسکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔یاد رکھا جاسکتا ہے۔۔۔مبارک باد کہاں‌کی اور کیسی۔۔۔۔لیکن چونکہ دستور یہی ہے۔۔۔۔تو خوشی جی آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے بھی مبارک باد کہتے کہتے۔۔۔۔۔وہ تو شکر ہے کہ سر پر ٹوپی نہیں۔۔۔۔ورنہ اتنے پیغامات کو دیکھ کر وہ بھی سرک کر گر ہی جاتا۔۔۔۔اللہ کریم آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے ۔۔آمین
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی آپی ! ایک خوبصورت اور دلکش نام

    محبوب خان بھائی ۔ ٹوپی پہننے کی کوشش بھی مت کیجئے گا کیونکہ اب ان کا ٹارگٹ ایک لاکھ کا ہے۔ ;)
     
  16. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی آپی ! ایک خوبصورت اور دلکش نام

    خوشی جی ۔۔۔۔۔۔۔اگر ایک لاکھ پیغامات پورے کرنے پہ راضی ہو۔۔۔۔میں ایک کیا۔۔۔۔۔۔درجن ٹوپی پہن لوں۔۔۔۔۔اور ہماری اردو میں‌ہر جگہ ٹوپیاں گرتے نظر آئیں۔ :208:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی آپی ! ایک خوبصورت اور دلکش نام

    ٹوپیاں گرنے کی فکر ٹوپی والوں کو ہو ۔۔۔ ویسے اب یہاں ٹوپیاں پہنانے والے بھی بہت ہیں ۔ ;)
     
  18. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی آپی ! ایک خوبصورت اور دلکش نام

    خوشی جی آپ کو بہت مبارک ہو ۔ دل چاہتا تھا کہ بڑے بڑے گلدستے پیش کروں مگر تازہ مل نہیں سکے لہذا یہی :p_rose123: قبول کریں ۔ اس دعا کے ساتھ کہ آپ بہت جلد لاکھ کی مبارکباد وصول کر کے ٹوپیاں گرا دیں گی جو ابھی سے پہنانی شروع ہو چکی ہیں ۔
     
  19. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی آپی ! ایک خوبصورت اور دلکش نام

    مجھے آن لائن ہوتے ہی ایک ذاتی پیغام ملا کہ میں اس پوسٹ پر آؤں۔۔ مجھے اتنا اہم سمجھنے پر میں ان کا شکریہ ادا کرتی ہوں جنہوں نے مجھے وہ پوسٹ کی۔۔
    یہاں آئی تو۔۔ خوشی آپی۔۔ خؤشی بہن۔۔ خوشی جی۔۔ خوشی بیٹا۔۔ ہر طرف خوشی خوشی خوشی دیکھ کر خوشی ہوئی۔۔ :happy: یہ سب دیکھ کر احساس ہوا کہ خوشی جی کوئی معمولی ہستی نہیں ہیں۔۔ اور مجھے ان کے بارے جاننے کا کریز سا ہو گیا ہے۔۔ ابھی جا کر ان کے تعارف کی پوسٹ پڑھتی ہوں۔۔ :car:
    ۔۔
    لو جی میری بک بک شروع ہو گئی اور جس کام کے لئے یہ پوسٹ بنی وہ کیا ہی نہیں۔۔ :doh:
    تو خوشی جی پہلی بات تو یہ کہ مجھے ابھی تصویریں پوسٹ کرنا نہیں آتی۔۔ :121: ہارون جی نے مجھے بتایا بھی تھا لیکن میں‌نے ابھی تک ٹرائی نہیں کی۔۔ :120: اور دوسری بات یہ کہ میرے پاس اتنے اچھے الفاظ بھی نہیں کے آپ کو وش کر سکوں۔۔ :121: اور تیسری بات یہ کہ کسی کے الفاظ چوری کر کے میں آپ کو وش کرنا چاہتی نہیں۔۔ :122:
    تو اپنے پاس سے 2 چار لفظوں سے وش کر رہی ہوں اور یہیں سے سمائلیز پکڑ کر لگا دوں گی۔۔ پلیز قبول کیجیئے گا۔۔ :n_please: لیکن جو بھی ہو گا دل دے ہو گا۔۔ :159:
    ۔۔
    تو آخر خوشی جی آپ کو 60000 پوسٹز مکمل کرے پر میری طرف سے بھی بہت بہت بہت بہت مبارک ہو۔۔ :flor::a150::n_thanks::a180::):222::n_wow::a165::dilphool::101::n_Congratulations::wow::n_great::serious::mashallah::p_rose123::n_trophy::86:
     
  20. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی آپی ! ایک خوبصورت اور دلکش نام

    خوشی جی میری طرف سے بھی دلی مبارکباد قبول فرمائیے:hands:
    واقعی آپ نے بہت بڑا کارنامہ کیا اتنی ساری پوسٹس بنا لیں ۔۔۔۔میں تو پوری لائف میں بھی اتنا بڑا کارنامہ نہ کر سکوں یہ آپکی ہی ہمت ہے ۔۔۔پھر سے مبارکباد اور خوش رہیں ہمیشہ:p_rose123:
     
  21. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی آپی ! ایک خوبصورت اور دلکش نام

    مجھے خوشی جی کے تعارف کی پوسٹ نہیں مل رہی۔۔ کوئی میری ہیلپ کر دے۔۔ :n_please:
     
  22. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
  23. سعید الفت
    آف لائن

    سعید الفت ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2010
    پیغامات:
    2,279
    موصول پسندیدگیاں:
    34
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی آپی ! ایک خوبصورت اور دلکش نام

    [​IMG][​IMG][​IMG]
     
  24. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی آپی ! ایک خوبصورت اور دلکش نام

    اسلام علیکم
    خوشی جی آپ کو 60000 پوسٹز مکمل کرنے پر میری طرف خوشی خوشی مبارک

    [​IMG]
     
  25. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی آپی ! ایک خوبصورت اور دلکش نام

    خوشی جی میری طرف سے بھی دلی مبارکباد قبول فرمائیے
    :p_rose123: :p_rose123:
     
  26. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی آپی ! ایک خوبصورت اور دلکش نام

    آپ سب کا بہت بہت بہت شکریہ،،،،،میں کوشش کروں گی سب کو فردا فردا جواب دے سکوں فی الحال صرف اتنا کہوں گی کہ آپ ُؔ سب کی محبتوں کی قرضدار ہوں،،،،سب کا اتنا پیار دیکھ کے میرا دل بھرآ ؔیا ھے اتنے پیارے لوگوں سے میں اتنے دن نہیں ملی مجھے اب افسوس ہو رہا ھے،،،میں کوشش کروں گی باقاعدگی سے آنے کی ان شاءاللہ

    باقی سب کو فردا فردا جواب ضرور دوں گی
     
  28. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
  29. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی آپی ! ایک خوبصورت اور دلکش نام

    زندہ باد۔۔۔۔۔۔ہم نہ کہتے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔رنگ لائے گی ہماری فاقہ مستی ایک دن۔۔۔۔۔خوشی جی۔۔۔۔خوشی کے موقع پر ۔۔۔۔۔آپ نے ہم سب کو خوش کردیا۔۔۔۔۔باقاعدگی سے آنے کا اعلان کرکے۔۔۔۔۔اللہ کریم آپ کو خوش رکھے۔ :dilphool:
     
  30. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی آپی ! ایک خوبصورت اور دلکش نام

    السلام علیکم
    چلیں میں بھی آک کچھ کہا ہی دوں میں اس فورم کو جوائیں کر نے پہلے میں اسے کافی اچھی طرح سے دیکھنا بہتر سمجھا اور جب میں اس فورم کو دیکھ تی تھی تب مجھے ہر لڑی میں خوشی جی ، ہارون بھائی ، نعیم بھائی ، بلال بھائی ،حسن رضا، اور احمد کھو کھرجی نظر آتے تھے میں اس فورم کو کچھ دینی معلومات سرچ کر تے ہو ئے یہاں آگئی تب میں نے اس کو اچھی طرح سے دیکھا تو مجھے لگا یہاں کے لوگ کافی خوش مزاج اور اچھے اخلاق کے ہیں ۔ آپ سب کی گپ شپ پڑھ نے کے بعد میں نے یہاں رجیسٹر ہو نے کا سوچا تب مجھے نہیں معلوم تھا یہاں کے یہ سب صارفین اب یہاں نہیں آتے ۔ میں نے سوچا یہاں ہر خوشی جی سے بھی بات کر نے کو ملے گی پر:rona: پر آپ تو اس فورم پر بلانے پر آتی ہیں اور وہ بھی ایک مہمان جی طرح :212: جب کے یہاں ہر پرانے اور نئے صارف آپ کو مس کرتے ہیں۔ کچھ وقت پہلے تک آپ اس فورم کی جان تھی تو اب کیوں نہیں آسکتیی ہیں جب کے یہاں پر پہلے سے زیادہ لوگ آپ کو مس کرتے ہیں 60000 آپ کے پیغام ہو گئے ہیں تو اس سے زیادہ کیوں نہیں ۔ میں امید کرتی ہوں کے آپ دوبارہ آپ یہاں آئیں گی اور 600000 سے زیادہ پیغام کی مبارک باد وصول کرئیں گی انشاللہ ۔


    میری طرف سے آپ کو 60000 پیغامت کی دلی مبارک بعد اور اس بات کی امید بھی ہے کے آپ دوبار اس فورم کی رونق بن جائیں گی اور ہم سب آپ کو
    100000 پیغام کی بھی مبارک بعد دئیں گےانشاللہ ۔

    [​IMG]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں