1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزاحیہ سلسلہ ء سوال و جواب ۔۔ یعنی سوال + جواب = صفر

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از موٹروے پولیس, ‏10 جون 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. چوہد ری فیضان
    آف لائن

    چوہد ری فیضان ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    165
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: سوال + جواب = 0

    کیونکہ ہر کوئی جہاز پر سواری نہیں کرتا
    پاکِستان کا دارلحکومت کون سا ہے؟
     
  2. تنویر
    آف لائن

    تنویر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جون 2006
    پیغامات:
    113
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: سوال + جواب = 0

    فیصل آباد

    ھم سوتے کیو ں ھے؟
     
  3. ساجدحسین
    آف لائن

    ساجدحسین ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مئی 2006
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: سوال + جواب = 0

    کیونکہ آپ جاگتے ہیں۔

    پاکستان کے پاس کتنے موسم ہیں؟
     
  4. چوہد ری فیضان
    آف لائن

    چوہد ری فیضان ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    165
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: سوال + جواب = 0

    جتنے پاکَستان کے وزیر ہیں
    پاکِستان کس نے بنایا
     
  5. ساجدحسین
    آف لائن

    ساجدحسین ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مئی 2006
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: سوال + جواب = 0

    اللہ تعالیٰ نے

    پاکستان کے ہمسایہ ممالک کی تعداد کتنی ہے؟
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    420

    مالٹا کس موسم کا پھل ہے؟
     
  7. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: سوال + جواب = 0

    مالٹا موسم فراق کا پھل ہے

    مالٹےکا ذائقہ کیوں ترش ہوتا ہے۔ ؟
     
  8. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    مالٹا (رنگ) جو ہوتا ہے

    انسان کب ہنستا ہے؟
     
  9. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: سوال + جواب = 0

    جب اسے رونا آتا ہے۔

    بھارت کے پہلے بادشاہ کا نام کیا تھا؟
     
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    نواز شریف

    دیوارِجاپان کہاں ہے؟
     
  11. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: سوال + جواب = 0

    انڈونیشیا میں

    جاپانی پھل کس ملک کی مرغوب غذا ہے؟
     
  12. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    انٹارکٹکا کی

    آم پھلوں کا بادشاہ کیوں کہلاتا ہے؟
     
  13. تنویر
    آف لائن

    تنویر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جون 2006
    پیغامات:
    113
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: سوال + جواب = 0

    کیو ں کہ آپ کھاتے ھیں

    پاکستان کا قومی پھول کون سا ھے؟
     
  14. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: سوال + جواب = 0

    گوبھی کا پھول

    صحرائے گوبھی کون سے جزیرے میں واقع ہے؟
     
  15. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    مریخ پر

    شیطان کے سر پر کتنے سینگ ہوتے ہیں؟
     
  16. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: سوال + جواب = 0

    جتنے عامل بنگالی کے سر پر:

    [​IMG]

    سلیمی چوک کے سیانے عامل بنگالی سے کیوں کتراتے ہیں؟​
     
  17. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    کیوں کہ وہ اتنے ویلے نہیں

    زمین گول کیوں ہے؟
     
  18. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: سوال + جواب = 0

    فٹ بال چکور ہوتا ہے اس لئے

    آئس کریم ٹھنڈی کیوں ہوتی ہے؟
     
  19. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: سوال + جواب = 0

    امیتابھ بچن کے گنجے ہونے کی وجہ سے

    دنیا کا آٹھواں عجوبہ کون سا ہے؟
     
  20. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    عامل بنگالی :lol:

    دل سوچتا کیوں نہیں؟
     
  21. ساجدحسین
    آف لائن

    ساجدحسین ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مئی 2006
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: سوال + جواب = 0

    سوچنے کے لئے دماغ کافی ہے، دل کے اور بڑے کام ہیں۔

    سوال کو سوال کیوں کہتے ہیں؟
     
  22. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: سوال + جواب = 0

    کیونکہ ساجد کو ساجد کہتے ہیں۔ :p

    اگر آسمان کا رنگ سبز ہوتا تو؟
     
  23. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    تو سورج سُرخ، چاند نیلا اور تارے سیاہ رنگ کے ہوتے :)

    بارشیں زیادہ کیوں ہو رہی ہیں؟
     
  24. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: سوال + جواب = 0

    مینہ جو زور سے برس رہا ہے۔

    سلیمی چوک کے سیانے کدھر بھاگ گئے ہیں؟
     
  25. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    جواب: وہ بہت مصروف ہیں۔

    سوال: کتنی بار بتاؤں کہ سلیمی چوک کے سیانے آج کل مصروف ہیں؟
     
  26. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: سوال + جواب = 0

    جتنے اس لڑی کے صفحے ہیں۔

    ہماری اردو میں پیغامات کی تعداد 5000 تک کب پہنچے کی؟
     
  27. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    کوئی میرا ساتھ دے تو آج ہی :wink:

    زندگی چار دن کی ہوتی ہے تو ٹیسٹ میچ پانچ دن کا کیوں ہوتا ہے؟
     
  28. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    Re: سوال + جواب = 0

    کیونکہ اس میں دو ٹیمیں شامل ہوتی ہیں۔

    عامل کو بنگالی کیوں کہتے ہیں؟
     
  29. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    کیوں کہ یہ بنگلے کے ساتھ کسی جھونپڑی رہتے ہیں۔

    دماغ کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے؟
     
  30. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    Re: سوال + جواب = 0

    420 میں

    آسمان کا کلر نیلا کیوں ہے؟
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں