1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کچھ نئے اضافے

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از دریاب اندلسی, ‏22 نومبر 2007۔

  1. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو پیاری اردو کے صارفین
    السلام علیکم ۔۔۔۔ :a191:

    ہماری اردو پیاری اردو فورم کی ترقی اور تزین و آرائش کا سفر جاری ہے، گزشتہ ہفتے کچھ اضافہ جات کا اعلان کر دیا گیا تھا اور کچھ ابھی زیرِ تکمیل تھے اس لیے ان کا اعلان اس لڑی میں کر رہا ہوں ۔۔۔

    1۔ جب کوئی نیا ممبر رجسٹر ہوا کرے گا تو فارم میں اس کا یوم پیدائش بھی مانگا جائے گا اور اس طرح جب وہ پوسٹ کرے گا تو اس کے اوتار کے نیچے اس کی عمر بھی آیا کرے گی ۔

    2۔ فورم کے سرورق پر یعنی صفحہ اول پر سب سے نیچے آپ نے دیکھا ہو گا کہ ایک نئی چیز کا اضافہ ہے ۔۔۔۔۔ آج کے دن آنلائن ہونے والے صارفین ۔۔۔۔۔۔ اس سے یہ پتا چل جائے گا کہ آج گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کون کون فورم پر آیا ہے ۔

    3۔ بی بی کوڈ میں گزشتہ ہفتے یوٹیوب کے کوڈ کا اضافہ کیا گیا تھا ، اس مرتبہ سکرول Scroll کا اضافہ کیا گیا ہے جس سے آپ اپنے ٹیکسٹ کو گھما پھرا سکتے ہیں

    مثال کے طور پر اگر ہم لکھیں

    کوڈ:
    [scroll]دریاب اندلسی ایک اچھا منتظم ثابت ہوا ہے  :a98:  [/scroll]
    تو اس کا رزلٹ یہ ہو گا

    [scroll]دریاب اندلسی ایک اچھا منتظم ثابت ہوا ہے :a98: [/scroll]

    4۔ فورم کے صفحہ اول کو دلچسپ بنانے کے لیے ہر چوپال کے نام کے ساتھ اس سے متعلقہ مسکراہٹوں کا اضافہ کیا گیا ہے، ابھی کچھ چوپالوں پر یہ کام نہیں کیا گیا اگر آپ کے ذہن میں ان چوپالوں سے متعلقہ کوئی Smile ہو تو لازمی آگاہ کریں ۔

    ابھی ترقی کا یہ سفر جاری ہے اگر آپ کے پاس کوئی تجویز ہو تو لازمی بتائے گا ۔۔۔

    والسلام
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محترم دریاب اندلسی صاحب

    السلام علیکم اور :a191:

    ماشاءاللہ :a180: :a98: :a165: :a98: :a180: ماشاءاللہ


    آپ واقعی بہت اچھے منتظم ثابت ہو رہے ہیں

    :a150: :a150: :a150:​


    [scroll] اللہ کرے ترقی کا یہ سفر ہمیشہ جاری رہے۔ آمین [/scroll]
     
  3. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    دریاب اندلسی صاحب

    ترقی کا سفر مبارک ہو
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :a180: اور :a165: کام ہورہا ہے ۔ :a98:
     
  5. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    اللہ تعالیٰ آپ کو اس طرح کے مزید اضافہ جات کرنے کی توفیق دے

    خوش رہیں‌
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محترم منتظم اعلی صاحب۔
    ایک چھوٹے سے مسئلے کی طرف آپکی توجہ دلانا چاہوں گا۔
    آپ کی کی گئی تبدیلیاں بہت دلچسپ اور فائدہ مند ہیں۔ لیکن ایک مسئلہ جو میرے ساتھ ہوتا ہے کہ اردو کا پیغام لکھتے لکھتے اگر کوئی انگریزی لفظ لکھنا ہو تو میں جب نیچے کونے میں اردو کی بجائے انگریزی والی آپشن چنتا ہوں تو سارا ٹیکسٹ دائیں سے بائیں کی بجائے بائیں سے دائیں کو چلا جاتا ہے۔ جس سے کچھ کنفیوزن ہوتی ہے۔ جبکہ آپکی کی گئی تبدیلیوں سے پہلے ایسا نہیں ہوتا تھا۔

    ذرا چیک کریں اور اگر اسکا حل نکل سکتا ہو تو کچھ کردیں کہ انگریزی زبان لکھنے پر بھی ٹیکسٹ جوں کا توں یعنی دائیں سے بائیں ہی رہے۔

    شکریہ
     
  7. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    یہ مسئلہ میرے ساتھ بھی ہے۔
     
  8. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    منتظم اعلیٰ دریاب اندلسی صاحب

    آپ کی کاوشوں کو سلام۔ اللہ تعالیٰ آپ کو کامیابیاں دے۔ بس ان چھوٹے چھوٹے مسائل جن میں سے ایک کا ذکر نعیم بھائی نے کیا کو دور فرما کر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں۔
     
  9. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ۔۔

    یہ تبدیلی بھی اصل میں ایک سہولت دینے کے لیے کی گئی تھی لیکن چونکہ کافی ساتھی اس کو مسئلہ سمجھ رہے ہیں اس لیے ختم کی جا رہی ہے ۔۔۔
    والسلام
     
  10. خالہ رشتےوالی
    آف لائن

    خالہ رشتےوالی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جون 2007
    پیغامات:
    27
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہماری اردو کی تبدیلیاں دیکھ کر خوشی ہوئی۔ سب کچھ پہلے سے بہت بہتر لگ رہا ہے۔ دریاب اندیسی جیتے رہو۔
     
  11. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    سکرول کے اندر اب ایک تبدیلی کر دی گئی ہے

    ٹیکسٹ پہلے دائیں طرف سے بائیں طرف جاتا تھا

    اب اردو زبان کے لیے بائیں سے دائیں طرف آئے گا ۔۔۔

    والسلام
     
  12. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    تجویز کو قبول کرنے اور نئے اضافہ جات پر بہت شکریہ
     
  13. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ماشاءاللہ شکریہ جناب۔ اپنے عقرب بھائی نے ایک لڑی شروع کی تھی جس کا عنوان تھا “ہماری اردو اپنے زوال کی جانب گامزن“ ۔ اب تو ہماری اردو اپنی ترقی کے راستے پہ رواں دواں تو کیا بھاگم بھاگ دوڑ رہی ہے۔ دریاب بھائی آپ بہت سی مبارکباد کے مستحق ہیں۔ ماشاءاللہ!!!
     
  14. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    دریاب اندلسی بھائی! یقیناً آپ نے “ہماری اُردو - پیاری اُردو“ میں جو تبدیلیاں کی ہیں اُن کے لئے آپ کو جتنی مبارک باد دی جائے کم ہے۔

    یقین مانیں دل خُوش ہو گیا۔ اُمید کرتا ہوں‌ ترقی کا یہ سفر جاری رہے گا۔
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اسکا مطبل ہے ہم نے آپ کو صحیح بوجھ لیا تھا ۔۔
    ھوھوھو ہاہاہاہا ھوھوھوھو ہاہاہاہا
     
  16. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    دریاب اندلسی صاحب آپ نے بہت اچھے اور کارآمد اضافے کیے ہیں ۔ بہت بہت مبارک ہو ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں