1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شعیب امین صاحب کو خوش آمدید

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏4 اکتوبر 2011۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    :flor:[BLINK] محترم شعیب امین صاحب [/BLINK] آپ کو ہماری اردو میں بہت بہت خوش آمدید:flor:
    امید ہے آپ کی شرکت سے محفل کی رونق مزید دوبالا ہو گی۔


    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    اللہ تعالٰی آپ کو آسانیاں عطا فرمائے۔
     
  2. فرہاد عامر
    آف لائن

    فرہاد عامر ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    20
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعیب امین صاحب کو خوش آمدید

    ارے واہ شعیب امین صاحب آئے ہیں


    بیٹھیں جناب کوئی چائے پانی کوئی برفی کوئی سکندر ہوٹل کی
    دودھ پتی؟

    ویسے میں بتاتا چلوں شعیب امین بہت باذوق آدمی ہیں ان کی آمد
    سے قارئین کو بہت اچھی شاعری اور تبصرہ سننے کو ملیں گے اس
    کے علاوہ صاحب طرز لکھاری اور حاضر جواب باغ و بہر شخصیت ہیں


    خوش رہیں​
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شعیب - امین صاحب خوش آمدید

    [​IMG]

    چاہت کی دنیا میں آپ کا خیر مقدم ہے
    [​IMG]
     
  4. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعیب - امین صاحب خوش آمدید

    بزم ہماری اردو میں خوش آمدید :222:
     
  5. شعیب۔امین
    آف لائن

    شعیب۔امین ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    148
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعیب - امین صاحب خوش آمدید

    السلام علیکم

    بہت شکریہ جناب، نوازش۔۔۔۔۔ امید ہے فورم سے سیکھنے کا خوب موقع ملیگا۔۔۔۔

    خوش رہیں
     
  6. شعیب۔امین
    آف لائن

    شعیب۔امین ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    148
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعیب امین صاحب کو خوش آمدید

    السلام علیکم

    بہت شکریہ، نوازش آصف صاحب۔۔۔۔۔۔ جناب رونق کا تو معلوم نہیں بہرحال جہاں سے سیکھنے کو کچھ مل جاتا ہے تو وہیں ٹک کر بیٹھ جاتے
    دوستوں کی اچھی باتیں سن کر سیکھنے کی کوشش کرتے رہتے

    فرہاد صاحب نوازش۔۔۔۔۔۔۔ ذرہ نوازی ہے آپ کی وگرنہ ہم کہاں اور ہمارا ذوق کہاں
     
  7. محمد یاسرعلی
    آف لائن

    محمد یاسرعلی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2011
    پیغامات:
    140
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعیب - امین صاحب خوش آمدید

    ہماری جانب سے بھی خوش آمدید ہمیں امید ہے کے ہم کو آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
     
  8. مانیہ
    آف لائن

    مانیہ ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    11
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعیب - امین صاحب خوش آمدید

    ارے بڑے بھائی آپ بھی آ گئے
    :104:
     
  9. مانیہ
    آف لائن

    مانیہ ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    11
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعیب امین صاحب کو خوش آمدید

    لو جی ہو گئے شروع دونوں ایک دوسرے کی تعریف میں زمیں آسمان ایک کرنے
    :thnk:
     
  10. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: شعیب - امین صاحب خوش آمدید

    میری طرف سے بھی عاجزانہ مبارک باد قبول فرمائیے:a150::222::titli::dilphool:
     
  11. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعیب امین صاحب کو خوش آمدید

    محترم شعیب امین جی محبتوں بھری بزم ہماری اردو میں آپ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
     
  12. شعیب۔امین
    آف لائن

    شعیب۔امین ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    148
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعیب امین صاحب کو خوش آمدید

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہا

    مانیہ سس کہاں نظر آگئی فرہاد کی تعریف۔۔۔۔۔ اور انہوں نے بھی ہماری تعریف نہیں کی ہے غور سے دیکھے، صاحب ذوق، صاحب طرز لکھاری، باغ و بہار شخصیت۔۔۔۔ یہ سب الزامات ہے تعریف نہیں

    خوش رہیں
     
  13. شعیب۔امین
    آف لائن

    شعیب۔امین ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    148
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعیب امین صاحب کو خوش آمدید

    بہت شکریہ بلال صاحب
    خوش رہیں
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعیب امین صاحب کو خوش آمدید

    [​IMG]

    چاہت کی دنیا میں آپ کا خیر مقدم ہے
    [​IMG]
     
  15. فرہاد عامر
    آف لائن

    فرہاد عامر ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    20
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعیب امین صاحب کو خوش آمدید

    :120: الزامات ہیں یہ تعریف ہی تھی:yes:
     
  16. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعیب امین صاحب کو خوش آمدید

    شعیب امین صاحب کو میری طرف سے ہماری اردو پیاری اردو پہ دل کی گہرائیوں‌سے [BLINK]خوش آمدید[/BLINK]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  17. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعیب امین صاحب کو خوش آمدید

    خوش آمدید شعیب بھائی۔۔۔۔۔۔۔
     
  18. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعیب امین صاحب کو خوش آمدید

    السلام علیکم
    شعیب امین صاحب آپ کو

    ہماری اردو پیاری اردو
    میں خوش آمدید
    [​IMG]
     
  19. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعیب امین صاحب کو خوش آمدید

    السلام علیکم

    آپ کو اس محبت و خلوص بھری بزم میں دلی خوش آمدید

    :222:
    :222: :222:
    :222: :222: :222: ​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں