1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جلدي جلدي

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از المسافر الغربي, ‏27 جون 2011۔

  1. المسافر الغربي
    آف لائن

    المسافر الغربي ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    200
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    السلام عليكم

    يارو بلز جلدي خواتين كے كارنامے والی لڑی كہاں ھے بلز لنك؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
  3. المسافر الغربي
    آف لائن

    المسافر الغربي ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    200
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جلدي جلدي

    شكرية يار اب تو وقت نكل گيا ليكن شكرية
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جلدي جلدي

    کسی اور کو بھی کوئی جلدی ہے یا نہیں
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جلدي جلدي

    لگتا ہے المسافر المغربی کے ہاتھ کسی "خاتون کا کوئی کارنامہ " لگ گیا تھا۔ اسی لیے وہ جلدی میں تھے۔
    بعد میں شاید وہ خاتون اپنے کارنامے سمیت انکے ہاتھ سے نکل گئی ۔ :zuban:
     
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جلدي جلدي

    :176: ۔
     
  7. المسافر الغربي
    آف لائن

    المسافر الغربي ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    200
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جلدي جلدي

    ھھھھھھھھھھھھھھ
    نھی يارو اصل ميں فيس بوك پے ميرے پیج پے

    http://www.facebook.com/Zubair.sohail.khan
    کچھ ايسي هی بحث چھڑ گئ مذاق میں تو خواتين حضرات مردوں كی كهنھچائ كر رھی تھی مقابلہ چل رھا تھا مذاق ميں تو اس ليے

    ملك بلال شكرية
     
  8. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جلدي جلدي

    اب خود بھی تیار رہو نجانے کب آپ کی باری آئی

    [​IMG]
     
  9. المسافر الغربي
    آف لائن

    المسافر الغربي ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    200
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جلدي جلدي

    يارو اچھا يہ تصؤیر کیسے ےاپلوڈ ھوتی ھے؟؟؟؟؟
     
  10. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جلدي جلدي

    اپنی یاہو آئی ڈی دو سب کچھ تصویری شکل میں سمجھا دھوں گا
     
  11. اسفين
    آف لائن

    اسفين ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جون 2011
    پیغامات:
    24
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جلدي جلدي

    ھایے جی جلدي جلدي
     
  12. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جلدي جلدي

    کیا آپ کو بھی جلدی ہے ؟
     
  13. المسافر الغربي
    آف لائن

    المسافر الغربي ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    200
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جلدي جلدي

    zain yar ap ko i d bhej di hy yar chek akro na
     
  14. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جلدي جلدي

    تصویر لگانے کے لیے دو صورت حال ہو سکتی ہیں۔
    1۔ تصویر پہلے سے انٹرنیٹ پر موجود ہے۔
    اس صورت میں تصویر کا لنک پیسٹ کر دیں۔

    2۔ تصویر پہلے سے انٹرنیٹ پر نہیں ہے۔
    اس صورت میں اس لنک پر کلک کریں تو آپ کو تفصیلی ہدایات مل جائیں گی۔
    http://www.oururdu.com/forums/showpost.php?p=4747&postcount=4

    یا پھر اس لنک کو کلک کریں۔
    http://www.oururdu.com/forums/showthread.php?t=7349
     
  15. المسافر الغربي
    آف لائن

    المسافر الغربي ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    200
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ شاعری

    السلام علیکم
    یارو بہت عرصے بعد آج کچھ کرنے آیا ہوں اور وہ بھی آپ لوگوں کو تنگ
    معذرت کے ساتھ یہاں پی ایک لڑی تھی مزاحیہ شاعری کی اگر اس کا لنک مل جاتا تو مہربانی ہوتی
    ویسے میں آدھے گھنٹے سے ڈھونڈ رہا ہوں مجھے نہی نظر آی
    شکریہ
     
  16. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جلدي جلدي

    خوش آمدید مسافر جی
    آپ کی مطلوبہ لڑی اردو شاعری کے سیکشن میں‌موجود ہے۔ مزید آسانی کے میں یہاں لنک دے رہا ہوں۔
    http://www.oururdu.com/forums/showthread.php?t=3165&page=9
    آپ فورم کے پیج کے اوپر دیے گیے تلاش کے لنک میں جا کر اپنی کوئی مطلوبہ لڑی تلاش کر سکتے ہیں۔ مزید کچھ پوچھنا ہو تو ہم حاضری ہیں۔
    شکریہ
    والسلام
     
  17. المسافر الغربي
    آف لائن

    المسافر الغربي ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    200
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جلدي جلدي

    شکریہ ملک بلال جی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں