1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مسٹر سموکر کے نام

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ہما, ‏30 مئی 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    مسٹر سموکر کے نام

    تمباکو 6 حروف سے مل کر بنتا ہے۔ "ت، م، ب، ا، ک، و"

    ت = تم
    م = مت
    ب = بنو
    ا = اسے
    ک = کرنے
    و = والے

    آپ کا اس بارے میں کیا خیال ہے؟ :twisted:
     
  2. ثناء
    آف لائن

    ثناء ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    جی سموکر بھائی اب تو آپ کو یہ سگریٹ نوشی ترک ہی کرنی پڑے گی۔ 8) :lol:
     
  3. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ھما ثناء

    سموکر آپ سے ادھار لے کر سگریٹ پیتا ھے
     
  4. ثناء
    آف لائن

    ثناء ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    Re: ھما ثناء

    ویسے کوئی ادھار مانگے تو میں دے دیتی ہوں‌ ۔۔۔۔۔۔ لیکن سموکنگ کے پھوٹی کوڑی نا دوں
     
  5. فاطی
    آف لائن

    فاطی ممبر

    شمولیت:
    ‏28 مئی 2006
    پیغامات:
    26
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اچھی بات تو نہیں ؟

    پھوٹی نہیں تو کیا صالم کوڑی دو گی سموکر کو ؟
    اب تیار رہو ،،، ادھار ،،، دینے کیلئے بھی ۔
     
  6. ثناء
    آف لائن

    ثناء ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    جی فاطی
    آپ کو کس لیے ادھارے چاہیے ۔۔۔۔۔۔۔۔ کہیں مجھ سے ادھارے لے کر سموکر کو تو نہیں دینے سموکنگ کے لیے
     
  7. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ارے نہیں اسے خود سموکنگ کرنا ہے
     
  8. ڈی این اے سحر
    آف لائن

    ڈی این اے سحر ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مئی 2006
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کہاں ہو ثناء !!!

    کہاں ہو ثناء !!!
    کوڑی پھوٹی ہو یا صالم
    اور کوڑی نہیں تو ؛؛ جواب ؛؛ ہی دے دو انہیں !!!
    آج اکیس دن ہو گئے موٹر وے ، سموکر اور آپکے درمیان ان اُدھار کے سگریٹ کا کیس چلتے ۔۔۔ آ کے بتا دو سب کو سچ کیا ہے !!!
     
  9. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اس کو سچ بتا دو ثناء پھر سحر نے اپنی سگریٹ کی دوکان بند کرنی ہے شائد کراچی جانا ہو سحر نے۔
     
  10. چوہد ری فیضان
    آف لائن

    چوہد ری فیضان ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    165
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سحر جی تو غائب ہی ہو گئے
    :p :p :p
     
  11. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    سحر جی کے پاس جادو ہے جو وہ غائب ہو جاتے ہیں؟ :?
     
  12. چوہد ری فیضان
    آف لائن

    چوہد ری فیضان ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    165
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اِن کا فن ہی جادو ہے
     
  13. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اچھا جی؟

    کیا فن ہے ان کے پاس؟ :?
     
  14. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    لگتا ہے یہ لڑی سموکر صاحب نے ابھی تک نہیں پڑی
     
  15. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    تو پھر پڑھائیں ناں انہیں آپ :wink:
     
  16. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    بہت خوش ہوں گے سموکر بھائی ہے نا جبار پائی :wink:
     
  17. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اِس میں اُن کے لئے خوشی کی بات کیا ہے؟ :?
     
  18. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ہیں ں ں ں ں‌ ں :eek:
     
  19. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہا ںںںںںںںںںںںںںں :wink:
     
  20. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    نہیں ں ں ں ں ں ں ں
     
  21. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نہ کر نہیں نہیں، یہ وقت نہیں، نہیں کا
    تیری اِس نہیں نے مجھے چھوڑا نہیں کہیں‌کا​
     
  22. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    یہ میری طرف سے
    نہیں نہیں، نہیں کر یہ وقت نہیں کا نہیں
    تیری اِس نہیں نے مجھے رکھا کہیں‌کانہیں​
     
  23. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    سنا ہے سموکر بھائی نے سموکنگ چھوڑ دی۔
     
  24. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    کسی دشمن نے اڑائی ہو گی
    کسی دشمن نے اڑائی ہو گی
    کسی دشمن نے اڑائی ہو گی
    کسی دشمن نے اڑائی ہو گی
    کسی دشمن نے اڑائی ہو گی
    کسی دشمن نے اڑائی ہو گی
    کسی دشمن نے اڑائی ہو گی
    کسی دشمن نے اڑائی ہو گی
    کسی دشمن نے اڑائی ہو گی
    کسی دشمن نے اڑائی ہو گی
     
  25. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    واہ سموکر جی!

    کیا رنگ برنگی اُڑائی ہے :)
     
  26. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سوکر جی نے نہیں بلکہ ان کے کسی دشمن نے اڑائی ہے جناب!
     
  27. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    چلیں جی سموکر جی نے کیا رنگ برنگی بتائی ہے۔

    اب ٹھیک ہے ناں؟
     
  28. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    چلیں ٹھیک ہے
     
  29. مینار پاکستان
    آف لائن

    مینار پاکستان ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2006
    پیغامات:
    62
    موصول پسندیدگیاں:
    1
  30. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    بالکل صیح لکھا آپ نے !
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں