1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہم پانی کیوں پیتے ہیں ؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از مانی, ‏12 جون 2006۔

  1. مانی
    آف لائن

    مانی ممبر

    شمولیت:
    ‏28 مئی 2006
    پیغامات:
    26
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    روئے زمین پر 70٪ سے ذیادہ پانی ہے ۔ جو کہ تمام حیات الارض پر تقریبا اسی نسبت سے موجود ہے۔

    انسانی جسم میں اتنا پانی ہونے کے باجود انسان پھر پانی پیتا ہے۔

    آج میرا سوال یہ ہےکہ
    ہم پانی کیوں پیتے ہیں؟

    اگر آپ کو اس کا جواب معلوم ہو تو براہ کرم جلدی سے لکھ بھیجیں کہ شاید درست جواب دینے کی صورت میں آپ کا نام تاریخ کے سنہری حروف میں لکھا جا سکے۔
     
  2. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    ایسا سوال کرنے کے لئے اگر آپ رائے شماری کرواتے تو زیادہ بہتر ہوتا۔ اس طرح تو شاید کوئی بھی کچھ نہ کہے۔ ہر کسی کے ذہن میں کوئی نہ کوئی وجہ ہو گی مگر کیا پتہ آپ کو کون سی پسند ہو۔
     
  3. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    پانی کی کمی نہیں ہوتی بلکہ انسانی جسم کو تروتازہ رکھنے کے لئے پانی کا تبدیل کرنا ضروری ہے۔
     
  4. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    پیا جی! آپ کی پی آئی اے میں تیل بدلی کی ڈیوٹی ہے کیا؟
     
  5. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    صرف تیل ہی کیوں پانی کیا آپ بدلو گے؟؟ :lol:
     
  6. ڈی این اے سحر
    آف لائن

    ڈی این اے سحر ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مئی 2006
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کل پُرزے کون بدلے گا ؟

    تیل اور پانی بدلنے والوں کا تو معلوم ہو گیا

    سالوں پُرانے کل پُرزے کون بدلے گا پیاء جی ؟
     
  7. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    چلو جلدی جلدی تیل پانی بدلو سحر جی آ گئے ہیں، انہوں نے جہاز کو کپڑا مارنا ہے
     
  8. ساجدحسین
    آف لائن

    ساجدحسین ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مئی 2006
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    مانی جی کو شاید زیادہ پانی مل گیا ہے اس لئے لمبی چھٹی پر چلے گئے۔
     
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    شائڈ ایسا ہی ہے 8)
     
  10. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
  11. چوہد ری فیضان
    آف لائن

    چوہد ری فیضان ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    165
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سحر جی آپ اتنی گرمی میں کپڑا مارنے کا کام کرتے ہیں۔ اگر آپ کہیں تو میں آپ کو اپنی حویلی میں‌ کام دے سکتا ہوں۔
     
  12. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
  13. ساجدحسین
    آف لائن

    ساجدحسین ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مئی 2006
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    سحر صاحب کے لئے نئی آفر، سنہری موقع
     
  14. چوہد ری فیضان
    آف لائن

    چوہد ری فیضان ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    165
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سحرجی آئیں گے تو تبھی کچھ بن پائے گا نا!
     
  15. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ سحر جی کے بارے ایسی باتیں کریں گے تو ان کو کیا ضرورت پڑی آنے کی؟ اتنی عزت افزائی۔۔۔۔۔۔ بری بات :evil:
     
  16. چوہد ری فیضان
    آف لائن

    چوہد ری فیضان ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    165
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سووووووووووووری!
     
  17. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    ہے کوئی مائی کا لال

    اس لڑی میں تحقیق ہو رہی تھی کہ ہم پانی کیوں پیتے ہیں۔ ابھی تک کسی نے اس کا ایسا تسلی بخش جواب نہیں دیا، جس سے مانی جی کو تسلی ہو سکے۔

    تو ہے کوئی مائی کا لال؟
     
  18. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہے کوئی مائی کا لال

    سب مائی کے لال ہوتے ہیں، کبھی کوئی مائی کا پیلا بھی ہوا ہے :lol:
     
  19. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ہی ہی ہی ہی :lol:
     
  20. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    مانی کو تسلی بخش جواب دیں ورنہ اس نے آن لائن نہیں آنا۔ :twisted:
     
  21. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اتنا غصہ؟ :eek:

    مانی جی کا سوال ہے کہ “ ہم پانی کیوں پیتے ہیں؟ “

    ہم پانی اس لئے پیتے ہیں کہ ہمارا غصہ ٹھنڈا ہو جائے، اب آپ بھی پی لیں‌۔ :lol:
     
  22. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    اتنا غصہ؟ :eek:

    مانی جی کا سوال ہے کہ “ ہم پانی کیوں پیتے ہیں؟ “

    ہم پانی اس لئے پیتے ہیں کہ ہمارا غصہ ٹھنڈا ہو جائے، اب آپ بھی پی لیں‌۔ :lol:[/quote:3u9y7uo7]
    پی لیا، مگر غصہ تو مانی جی آیا تھا شاید
     
  23. ثناء
    آف لائن

    ثناء ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    سیدھی سی بات ہے جس کا بھی تک کوئی جواب نہیں‌ دے سکا
    پانی اس لیے پیتے ہیں‌کہ ہمیں‌پیاس لگتی ہے۔ اور جب پیاس لگی ہو اور گرمی کا موسم ہوتو ٹھنڈا پانی پینے کا مزا ہی اپنا ہے۔ لیکن یہ صرف اپنے گھر تک ہوتا ہے
    ہاں! کہیں‌مہمان ہوں تو پھر کولڈ ڈرنک یا شربت کے بغیر پانی ہماری گلے سے نہیں‌اترتا۔ :lol:
     
  24. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    لیں جی ثنا جی نے بھی بات مذاق میں ڈال دی۔ :lol:
     
  25. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    مانی جی کی پسند کا جواب تو ابھی تک کوئی بھی نہیں دے سکا۔ یا پھر یہ ہے کہ ان کا ارادہ ہی نہیں ہے کسی جواب کو درست ماننے کا۔ :?
     
  26. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اپنی اپنی سمجھ کے مطابق سب لوگ جوابات دے چکے، اب اگر مانی جی کو کوئی جواب پسند نہیں آ رہا تو وہ خود ہی بتا دیں کہ “ہم پانی کیوں پیتے ہیں؟“ 8)
     
  27. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    مانی جی حاضر ہوں!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
     
  28. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    مانی جی کہاں ہیں آپ؟
     
  29. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    پانی پی رہے ہونگے شائد
     
  30. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    پانی پی رہے ہونگے شائد[/quote:1g0h9unt]
    اور پٹھان بھائی اُن کے لئے نلکا گیڑ رہے ہیں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں