1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سلیمی چوک کی اہم خصوصیات

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏1 جولائی 2006۔

  1. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    سلیمی چوک کی اہم خصوصیات
    دوستو! یہ لڑی ہماری اُردو کی دنیا میں سلیمی چوک کو متعارف کرانے کے لئے شروع کی جا رہی ہے۔ ہر آنے والے صارف سے گزارش ہے کہ اگر وہ سلیمی چوک کے بارے میں کچھ جانتا ہے تو وہ یہاں ضرور لکھے۔

    1 ایک پیغام میں صرف ایک ہی خصوصیت لکھنے پر اِکتفاء کیا جائے۔ (تاکہ کچھ تو دوسروں کے لئے بھی بچ جائے۔ :wink: )

    2 اپنے ہی لکھے ہوئے کسی پیغام کا جواب اِرسال کرنے سے بھی اِجتناب برتا جائے۔

    3 واضح ہو کہ یہ لڑی کہیں محض طنزومزاح کی نذر نہ ہو جائے۔


    سب سے پہلے میں ہی آغاز کئے دیتا ہوں۔

    سلیمی چوک کی پہلی خصوصیت

    ہماری اُردو کا مین ہیڈکوارٹر مدینہ سنٹر سلیمی چوک میں واقع ہے۔

    [​IMG]
     
  2. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    فیصل آباد کا مشہور ترین ہوٹل

    ساندل بار

    سلیمی چوک میں واقع ہے​
     
  3. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    ریکس سٹی

    فیصل آباد کی مرکزی کمپیوٹر مارکیٹ

    (جو پنجاب کی دوسری بڑی مارکیٹ ہے اور جہاں 500 کے لگ بھگ کمپیوٹر کی دکانیں ہیں)

    ریکس سٹی

    سلیمی چوک میں واقع ہے۔​
     
  4. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ہمارے سلیمی چوک کی بہت سی دکانیں 24 گھنٹے کھلی رہتی ہیں​
     
  5. ڈی این اے سحر
    آف لائن

    ڈی این اے سحر ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مئی 2006
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کلاک ٹاور سٹی انٹرنیٹ کیفے

    فیصل آباد سلیمی چوک میں اپنی نوعیت کا واحد فُل ائیرکنڈیشنڈ انٹرنیٹ کیفے

    جو (فی الحال 18 گھنٹے) عنقریب 24گھنٹےانٹرنیٹ سروسز فراہم کرے گا ۔

    کلاک ٹاور سٹی انٹرنیٹ کیفے

    www.ClockTowerCity.com

    24 گھنٹےکمپیوٹر سروسز

    کمپیوٹر سے متعلق تمام مسائل کے حل کیلئے فری ہوم سروس فراہم کرتا ہے۔
    (فری ہوم سروس صرف 30 جولائی تک)

    اب آپ کے مسائل کا حل ‌صرف ایک کال کے فاصلے پر !!!
    ابھی فون کیجیئے 4951237 - 0300​
     
  6. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    رحمن ہائیٹس

    ارے یہ تو اشتہارات شروع ہو گئے۔ :wink: تو لیں پھر میری طرف سے بھی

    فیصل آباد میں اپنی نوعیت کا واحد 9 منزلہ شاپنگ پلازہ

    رحمن ہائیٹس

    سلیمی چوک میں زیرِتعمیر ہے۔

    http://www.rehmanheights.com


    [​IMG]
     
  7. ڈی این اے سحر
    آف لائن

    ڈی این اے سحر ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مئی 2006
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سلیمی چوک فیصل آباد

    سلیمی چوک فیصل آباد شہر کی دوسری بڑی
    موبائیل فون مارکیٹ


    جہاں رات گئےتک ہرقسم موبائیلفون اورمتعلقہ پُرزہ جات کی خریدوفروخت اور ریپئرنگ کی سہولت جاگتی رہتی ہے ۔
     
  8. صدف
    آف لائن

    صدف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    15
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اپ کا نام سلمی چوک کیو ہے
     
  9. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سلیمی چوک کی وجہ تسمیہ

    سلیمی چوک کی وجہ تسمیہ


    سلیمی چوک کا نام یوسی 235 کے ناظم میاں انجم ظہور سلیمی کے والد میاں ظہور الحسن سلیمی(مرحوم) کے نام سے منسوب ہے، جن کی وہاں سلیمی برادرز کے نام سے ایک بک شاپ کافی پرانے زمانے سے ہے۔ بعد ازاں سلیمی پرنٹنگ پریس بھی یہیں قائم کیا گیا۔
     
  10. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    فیصل آباد کی سب سے بڑی

    باٹا شوز

    سلیمی چوک میں واقع ہے​
     
  11. ڈی این اے سحر
    آف لائن

    ڈی این اے سحر ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مئی 2006
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سلیمی چوک فیصل آباد

    سلیمی چوک فیصل آباد کا مشہور

    رمضان (جانا) پان شاپ

    انکا کہنا ہے کہ رمضان کے پان لبوں کی شان
     
  12. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سلیمی چوک میں واقع فیصل آباد کی مشہور سپورٹس گراؤنڈ

    الفتح گراؤنڈ
     
  13. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    فیصل آباد کا مشہور

    ریکس ہوٹل

    سلیمی چوک میں ہے​
     
  14. ساجدحسین
    آف لائن

    ساجدحسین ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مئی 2006
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    سلیمی چوک میں چوک بھی تو ہے۔ :wink:
     
  15. چوہد ری فیضان
    آف لائن

    چوہد ری فیضان ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    165
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سلیمی چوک کے قریب الفلاح سپورٹس کمپلیکس واقع ہے۔​
     
  16. چوہد ری فیضان
    آف لائن

    چوہد ری فیضان ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    165
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سلیمی چوک میں
    ‌ میرے ٹیچرکی موبائل رپیرنگ شاپ بھی ہے
     
  17. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ناں ساجد بھائی ناں یہاں
    چوک​

    کے علاوہ سب کچھ ہے
     
  18. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2

    الفلاح کمپلیکس :eek: :lol:
     
  19. چوہد ری فیضان
    آف لائن

    چوہد ری فیضان ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    165
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    پولیس انکل آپ کو غلطیاں‌ نکالنے کے سوا بھی کچھ آتا ہے
     
  20. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    چوہدری صاحب اِس میں عجیب کیا ہے؟ پولیس کا کام ہی کیا ہے؟ لوگوں سے غلطیاں نکالنا تاکہ وہ سُدھر جائیں۔ وہ تو اپنی ڈیوٹی کر رہے ہیں ناں۔ :wink:
     
  21. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    سلیمی چوک کے سیانے اپنی ڈیوٹی پر، بھئی واہ!​
     
  22. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    بہت سخت ڈیوٹی، اسی لئے تو آج کل ہماری اردو پر نظر نہیں آتے۔
     
  23. ساجدحسین
    آف لائن

    ساجدحسین ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مئی 2006
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اس ڈیوٹی سے تو ایسا لگتا ہے جیسے سلیمی چوک پر قبضہ ہونے والا ہے۔
     
  24. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جب تک سلیمی چوک میں‌ ہم ہیں، یہاں کوئی پَر نہیں مار سکتا۔ :twisted:
     
  25. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    آپ تو واقعی ہی محب السلیمی چوک ہیں۔
     
  26. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہاں تو ہیں ناں، اب جس جگہ ہمارا ڈیرہ ہو اُس جگہ سے محبت نہیں کریں گے تو کیا “سکول سٹاپ“ سے کریں گے؟ :lol:
     
  27. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    یہی ایک اچھے شہری کی پہچان ہوتی ہے، بہت خوب
     
  28. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    شکریہ پیا جی! :)
     
  29. ساجدحسین
    آف لائن

    ساجدحسین ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مئی 2006
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    بالکل ٹھیک فرمایا پیا جی نے کہ ایک اچھے شہری کی پہچان محب الوطنی، محب السلیمی چوک وغیرہ ہے لیکن ایک سچا محب بننے پر بندے پر بہت ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں وہ یہ کہ کیا وہ اپنے وطن، چوک کی ترقی کے لئے کچھ کر رہا ہے یا اپنا پیٹ پالنے تک محدود ہے وغیرہ وغیرہ اس طرح بہت ساری ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں۔ یہ بات درست نہیں کہ وہ اپنے وطن، چوک کی خصوصیات ہی بیان کرتے رہیں۔
     
  30. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    محترم ساجد بھائی! اب اس لڑی کا عنوان ہی “ سلیمی چوک کی اہم خصوصیات“ ہے، تو اس میں‌اُس کی خصوصیات ہی بیان کی جائیں گی ناں۔

    رہی بات اُس کو سنوارنے کی تو گورنمنٹ ہے ناں! :)

    آج کے دور میں معاشی حالات نے انسان کو اتنا الجھا کر رکھ دیا ہے کہ وہ اپنے گھر کی روٹی کے سوا کچھ سوچ ہی نہیں سکتا۔ جو اپنی ترقی نہ کر سکے وہ اپنے علاقے کو کیا ترقی دلائے گا؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں