1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

برطانیہ کا پرچم پاکستانیوں کے قدموں تلے؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از گھنٹہ گھر, ‏1 جون 2006۔

  1. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    برطانیہ کا پرچم پاکستانیوں کے قد

    یہ بات تو سب جانتے ہیں کہ سر لائل نے فیصل آباد (اس وقت کے لائل پور) کا نقشہ بناتے وقت برطانیہ کے جھنڈے کو ذہن میں رکھتے ہوئے اس کے مرکزی آٹھ بازار تشکیل دیئے تھے۔

    میرے ایک برطانوی دوست کا کہنا ہے کہ سرلائل نے اس طرح برطانیہ کا جھنڈا ہمیشہ کے لئے اس سرزمین میں پیوست کر دیا۔

    جبکہ میرا یہ کہنا ہے کہ سرلائل نے اس طرح برطانیہ کا جھنڈا ہمیشہ کیلئے ہمارے قدموں تلے بچھا دیا اور اب یہ ہمیشہ میرے ہم وطنوں کے قدموں تلے رہے گا۔

    کیا خیال ہے آپ کا اس بارے میں :?:
     
  2. شیخو
    آف لائن

    شیخو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2006
    پیغامات:
    4
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    خیال تو نیک ہے گھنٹہ گھر جی پر مجھے اک گل کی سمجھ نہیں آئی کہ اگر سرلائل نے ہمیشہ کے لئے اپنا جھنڈا ہمارے قدموں تلے بچھا دیا ہے تو اب تک ہمارے جوتے گندے کیوں ہیں؟
     
  3. ثناء
    آف لائن

    ثناء ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    برطانیہ کا یہ جھنڈا اس نے آپ کے قدموں میں‌نہیں‌ بچھایا بلکہ آپ کی روح اور خون میں اس شامل کر دیا ہے کہ ہر آدمی برطانیہ جانے کے لیے ماہی بے آب کی طرح تڑپ رہا ہے۔
    اور جب آپ ان آٹھ بازاروں میں‌سے گزرتے ہیں‌ تو گویا اس نے آپ کو چاروں بلکہ آٹھوں طرف سے گھیرا ہوا ہے۔
     
  4. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    برطانیہ کا جھنڈا

    یہ جھنڈا برطانیہ کا ہمیشہ سے ہمارے قدموں تلے رھا ہے ہر چیز کسی مقصد یا استمال کے لیے بنتی ہے شائد یہ جھنڈا بنا ہی اسی لیے ہے
     
  5. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    شیخو کی بات کا جواب بھی تو دیں نا

    شیخو کی بات کا جواب بھی تو دیں نا ذرا کہ ابھی تک ہمارے جوتے اتنے گندے کیوں ہیں؟ اور کہیں ثناء کی بات سچ تو نہیں؟
     
  6. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ثناء اورشیخو کی بات اپنی جگہ ٹھیک ہے لیکن جھنڈا ہمارے قدموں تلے ہے جب جھنڈا قدموں تلے بچھایا گیا تھا تو یہ طے نہیں ہوا تھا کہ اس جھنڈے پر سے صرف اچھے لوگ گزریں گے آپ اس کی اہمیت کا اندازہ لگالیں کہ یہ ہم سب کے قدموں تلے ہے اور ہر جگہ اچھے برے لوگ ہوتے ہیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہر بات میں اپنی کمزوریاں نکالنا کوئی اچھی بات نہیں جب جنگ لگتی ہے تو یہ نہیں دیکھا جاتا کون سا فوجی کیسا ہے بس سب کا مقصد ایک ہونا چاہئے اور خدا کا لاکھ لاکھ شکر ہے ہمارا مقصد ایک ہے اور نیک ہے اللہ ھم سب کو اچھے کام کرنے کی توفیق دے آمین
     
  7. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    لیکن جوتوں کی صفائی کی طرف توجہ دلانا کوئی معیوب بات تو نہیں۔۔۔
     
  8. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ع س ق صاحب آپ بھی ٹھیک کہہ رہے ہیں جوتے صاف ہیں یا نہیں یہ پھر ہی پتہ چلے گا جب ہم سر جھکا کر چلیں گے
    ہم آزاد قوم ہیں ہمارا سر صرف ایک ذات کے سامنے جھک سکتا ہے وہ ہے ہمارے پیارے خدا کی ذات اور جب ہمارا سر اُس کے سامنے جھکتا ہے تو ہمارے پاؤں میں جوتے نہیں ہوتے
    باقی ع س ق بھائی آپ بے شک مجھ سے زیادہ جانتے ہیں
    خدا ہم سب کو نیک اعمال کرنے کی توفیق دے (آمین)
     
  9. تنویر
    آف لائن

    تنویر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جون 2006
    پیغامات:
    113
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ نےبلکل ٹھیک کہا
     
  10. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    شکریہ تنویر بھائی
     
  11. چوہد ری فیضان
    آف لائن

    چوہد ری فیضان ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    165
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    موٹروے پولیس کے شکریہ
    کہنے پر سب کو مبارک
     
  12. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اب ایسا بھی کیا چوہدری صاحب؟
     
  13. چوہد ری فیضان
    آف لائن

    چوہد ری فیضان ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    165
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ نہیں جانتے ہمارے ملک کی
    پلیس شکریہ نہیں بلکہ
    جی آیاں نوں
    کہتی ہے
     
  14. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
  15. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    بات کیا تھی اور کیا ہو گئی
     
  16. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    برطانیہ کا پرچم پاکستانیوں کے قدموں تلے تھا اور اب وہ سر پر سوار ہو گیا ہے۔ :wink:
     
  17. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
  18. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    تعجب ہے، پُلس معافی مانگ رہی ہے۔ :?
     
  19. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    نہ کوئی جینے دیتا ہے

    نہ کوئی مرنے دیتا ہے :cry:
     
  20. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نہ ہنسنے دے، نہ رونے دے، نہ جینے دے، نہ مرنے دے
    اسی کو اصطلاحاً ہم زمانہ کہتے آئے ہیں​
     
  21. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    بہت خوب جبار پائی
     
  22. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
  23. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    برطانیہ کا پرچم پاکستانیوں کے قدموں تلے تھا اور اب وہ سر پر سوار ہو گیا ہے۔ :wink:[/quote:3w4ihxb7]
    واقعی بات کیا تھی اور کیا ہو گئی
     
  24. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    تو آپ بتائیں ناں کہ برطانیہ کا جھنڈا آپ کے قدموں میں کیا کر رہا ہے؟
     
  25. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ہمارے پاؤں دبا رہاہے
     
  26. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ کے پاؤں ہیں‌کیا؟ مجھے تو کبھی نہیں دِکھے۔ :p
     
  27. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    کبھی سر جھکائیں تو نظر آئیں ناں
     
  28. ساتھی
    آف لائن

    ساتھی ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یہ تو واقعی سر پر سوار ہے اسے اتارنے کا کوئی انتظام ہونا چاہیئے
     
  29. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یہ تو واقعی سر پر سوار ہے اسے اتارنے کا کوئی انتظام ہونا چاہیئے[/quote:22tubdlh]

    گھنٹہ گھر جی سے مشورہ کریں وہ آپ کو ٹھیک حل بتا سکتے ہیں۔
     
  30. ساتھی
    آف لائن

    ساتھی ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ویسے اس حل آپ کو کرنا چاہیے جبار جی !
     

اس صفحے کو مشتہر کریں