1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

زندگی اک سراب ہے۔

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد وسیم, ‏28 جون 2006۔

  1. محمد وسیم
    آف لائن

    محمد وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جون 2006
    پیغامات:
    4
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    زندگی اک سراب ہے۔
     
  2. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    میں اس سے اتفاق نہیں کرتا۔ میرے خیال کے مطابق زندگی ایک راستہ جو آپ کے سامنے ہے۔ یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ اس پر کیسے چلتے ہیں؟
     
  3. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    میں اس سے اتفاق نہیں کرتا۔ میرے خیال کے مطابق زندگی ایک راستہ جو آپ کے سامنے ہے۔ یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ اس پر کیسے چلتے ہیں؟[/quote:3q17vpk2]

    میں ان دونوں سے اتفاق نہیں کرتا

    میرے خیال میں زندگی صرف ایک بار ملتی ہے اچھی گزارنی چاہئیے
     
  4. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    وسیم بھائی! ہماری اردو کی طرف سے خوش آمدید۔ ہم امید کرتے ہیں کہ آپ ہماری اردو پر ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گے اور یونہی اہلِ محفل کو اپنے خیالات سے نوازتے رہیں گے۔
     
  5. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    بے شک وسیم بھائی اس سائٹ پر اچھا اضافہ ہیں
     
  6. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    تائید کا شکریہ :?
     
  7. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
  8. ساجدحسین
    آف لائن

    ساجدحسین ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مئی 2006
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ایک تو یہاں جس بندے کی زیادہ تعریف کی جائے وہ بھاگ جاتا ہے، وسیم بھائی کی اتنی تعریف کی گئی شاید اس نے سمجھا کہ اب یہاں میری ضرورت نہیں رہی، کافی ہو گئی ہے۔
     
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
  10. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    کسی کی اتنی نہ کیا کرو، تھوڑا ہاتھ ہولا رکھا کرو تاکہ وہ مڑ کر بھی آئے۔ :wink:
     
  11. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
  12. چوہد ری فیضان
    آف لائن

    چوہد ری فیضان ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    165
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    پولیس انکل
    آپ حکم بھی مان لیتے ہیں
     
  13. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ چوہدری ہو کر ایسا سوال کر رہے ہیں؟ لگتا ہے آپ کی کوئی پولیس والا نہیں سنتا۔ :lol:
     
  14. چوہد ری فیضان
    آف لائن

    چوہد ری فیضان ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    165
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جبار بھائی
    مرا مطلب تھا میرے علاوہ
    کِسی اور کا بھی
     
  15. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اور سب کا تو مان لے گی۔ آپ کا شائد۔۔۔۔۔ :lol:
     
  16. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    زندگی بے بندگی شرمندگی​
     
  17. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ٹَھک! ٹَھک! ٹَھک!

    کوئی ہے ؟ ؟ ؟ :p
     
  18. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    آپ کی ٹھک ٹھک سے واپس آ جائیں گے کیا؟
     
  19. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اب جِن چوپالوں‌کی ذِمہ داری ملی ہے، اُن میں ہلچل تو کرنا ہے نا :wink:
     
  20. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    پلٹ کر جھپٹنا جھپٹ کر پلٹنا
    لہو گرم رکھنے کا ہے اک بہانا​
     
  21. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    بلکل جی بلکل
     
  22. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اتنا لہو گرم نہ کریں، کہیں بلڈ پریشر ہائی نہ ہو جائے :)
     
  23. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    احتیاط کیجیئے
     
  24. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    تمام دوائیں بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔ :)
     
  25. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    حکومت پاکی لوگاں نوں ستان :wink:
     
  26. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یہ کون سی زُبان ہے؟ :?
     
  27. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    یہ کون سی زُبان ہے؟ :?[/quote:3ekh3104]
    یہ موٹروے کی کورین ہے
     
  28. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اُردو میں ترجمہ کر کہ بتائیں
     
  29. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    یہ تو موٹر وے پولیس ہی کر سکتی ہے
     
  30. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    بس آپ ہلتے رہا کریں ہلچل خود ہی ہوتی رہے گی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں