1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نوشہرہ میں بم دھماکہ

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از اداس ساحل, ‏26 اگست 2011۔

  1. اداس ساحل
    آف لائن

    اداس ساحل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 اگست 2010
    پیغامات:
    90
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آج نیند نہیں آ رہی تھی سوچا کہ اس وقت اخبار کا مطالعہ کروں تو پہلی خبر یہ ہی تھی کہ نوشہرہ میں بم دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ابھی تک ٹی ٹی پی یا کسی اور تنظیم نے ذمہ داری قبول نہیں کی ہے لیکن میں اس کی پر زور مزمت کرتا ہوں اور مرنے والوں کے لیے مغفرت کی دعا کی اپیل ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ پاکستان کو اس دہشت گردی سے محفوظ فرمائے۔

    http://www.dawn.com/2011/08/25/explosion-in-nowshera-casualties-reported.html
     
  2. محمد نواز شریف
    آف لائن

    محمد نواز شریف ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2009
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: نوشہرہ میں بم دھماکہ

    السلام علیکم
    نہ جانے کب ہمارے پاک وطن سے دہشت گردوں سے جان چھوٹے گئی۔
    اللہ رب العزت ہمارے ملک کو نظر بد سے بچائے۔آمین
     
  3. اداس ساحل
    آف لائن

    اداس ساحل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 اگست 2010
    پیغامات:
    90
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: نوشہرہ میں بم دھماکہ

    صاحب انشااللہ ضرور ان دہشت گردوں سے، اس شدت پسندی سے اور مزہب اور سیاست کے نام سے جو کھیل معصوم عوام سے کھیلیں جاتے ہیں، ان سے جان چھوٹے گی۔ آپ دعاگو رہیے، ہمارے ساتھ اللہ کے حضور میں گڑ گرائیے، ایک دن عوام ضرور ایک ترقی یافتہ پاکستان دیکھیں گے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں