1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مسیب حسن صاحب کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏13 اگست 2011۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم محترم مسیب حسن صاحب !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. مسیب حسن شفیق
    آف لائن

    مسیب حسن شفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جنوری 2009
    پیغامات:
    198
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مسیب حسن صاحب کا تعارف

    جی جناب میں بالترتیب 1،3،4،5،6،7 نمبر کے سوالات کے جواب دوں گا ۔۔۔

    1-میاں مسیب حسن شفیق ، نام والد صاحب نے تجویز کیا اور گھر کے تمام افراد کی مشاورت سے رکھ لیا گیا۔

    3- آپ سب کی لمبی عمر کی دعاؤں کی وجہ سے میں‌اپنی زندگی کے 24 ویں سال میں ہوں الحمد للہ -

    4- ایمسٹرڈیم ، ہالینڈ ۔بارسلونا سپین سے ہجرت کرنے بعد عرصہ 1 مہینہ سے یہیں مقیم ہوں‌ روزگار کی تلاش میں ۔

    5 - کسی کے مشاغل بتا کر میں بدنام نہیں ہونا چاہتا دنیا میں ، کرکٹ ،کمپیوٹرز ، شعرو شاعری اور کمپیوٹرز میرے مشاغل میں‌ شامل ہیں ۔

    6- ایڈمنسٹریٹر ہوں ایک سافٹ وئیر بنانے والی کمپنی میں ۔

    ہماری اردو سے تعارف انٹرنیٹ براؤزنگ سے ہوا-----

    اجازت چاہوں گا اب
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مسیب حسن صاحب کا تعارف

    محترم مسیب صاحب زینت بزم بننے پر آپ کے مشکور ہیں آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا
    امید ہے آپ کو فورم بھی پسند آئے گا

    آپ کی کمپنی کس قسم کے سافٹ ویئر بناتی ہے بتانا پسند کریں گے
     
  4. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مسیب حسن صاحب کا تعارف

    بہت بہت مبارکباد ہماری اُردو سے منسلک ہونے پر۔۔۔۔۔۔
    اور اب ہمیں آپ کی اچھی اچھی شئیرنگز کا انتظار رہے گا
     
  5. مسیب حسن شفیق
    آف لائن

    مسیب حسن شفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جنوری 2009
    پیغامات:
    198
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مسیب حسن صاحب کا تعارف

    جی جناب اس میں نا پسندیدہ کی کیا بات ہوئی بھلا۔ یہ کمپنی جس میں میں ملازمت کر رہا ہوں‌ وہ سافٹویئر بناتی ہے جو کہ ری چارجنگ مشیں میں استعمال ہوتا ہے ۔پاکستان میں ایسی مشینیں میں نی نہیں‌دیکھی ہیں‌۔مختصر یہ ہے کہ جیسے پاکستان میں ایزی لوڈ کیا جاتا ہے اس مشین کے ذریعے سے آپ آسانی کیساتھ کر سکتے ہیں ۔
     
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مسیب حسن صاحب کا تعارف

    مسیب حسن جی بہت بہت شکریہ
    مختصر اور جامع تعارف پیش کیا آپ نے ۔ اچھا لگا ۔ اور یہ جان کر اور بھی اچھا لگا کہ آپ بھی انفارمیشن ٹیکنالوجی کی فیلڈ سے ہیں۔ ہم دوستوں کی آپ کی طرف سے گپ شپ کے ساتھ ساتھ اچھی اچھی معلوماتی شیئرنگز کا بھی انتظار رہے گا۔
    خوش رہیں، بہت جئیں۔
    والسلام
     
  7. مسیب حسن شفیق
    آف لائن

    مسیب حسن شفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جنوری 2009
    پیغامات:
    198
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مسیب حسن صاحب کا تعارف

    جی ہاں ملک صاحب کیوں‌نہیں اب تو آپ سے انشا ءاللہ سیکھنے کو بہت کچھ ملے گا --
     
  8. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مسیب حسن صاحب کا تعارف

    مسیب بھائی آپ کے بارے جان کے اچھا لگا اور خوشی ہوئی کہ آپ بھی ہماری اردو خاندان کا حصہ بن گئے ہیں۔۔۔امید ہے کہ خوب گزرے گی۔
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مسیب حسن صاحب کا تعارف

    اچھا لگا جناب کا تعارف
     

اس صفحے کو مشتہر کریں