1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دینی بیت بازی

'جہانِ حمد و نعت و منقبت' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏4 نومبر 2009۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    اُس کے قدم سے پھوٹ پڑا چشمہء حیات
    وہ دشتِ زندگی کو گلستاں بنا گیا ۔۔۔۔



    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
     
  2. فرح ناز
    آف لائن

    فرح ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2010
    پیغامات:
    236
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: دینی بیت بازی

    اک غلامِ نبی کی بفضلِ خدا ہوگئی عرض منظور سرکار میں
    بخت چمکا مرادِ دلی مل گئی ہم چلے اپنے آقا کے دربار میں
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    نہ کہیں سے دور ہیں منزلیں نہ کوئی قریب کی بات ہے
    جسے چاہے اس کو نواز دیں ۔ یہ مزاجِِ حبیب کی بات ہے


    صلی اللہ علیہ وسلم
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    یہ سب تمھارا کرم ہے آقا :drood:
    کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے
    :drood:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    یوں ذہن میں‌جمالِ رسالت سما گیا
    میرا جہانِ فکرونظر جگ مگا گیا


    صلی اللہ علیہ وسلم
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    ان کے چشمِ کرم کی عطاء ہے میرے سینے میں اس کی ضیاء ہے
    یادِ سلطانِ کے صدقے میرا سینہ ہے مثلِ نگینہ
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    ہجرِ نبی میں آہ کہاں بےاثر گئی
    تڑپے جوہم یہاں تو مدینے خبر گئی
    اٹھی نظر تو کوئے نبی پر ٹھہر گئی
    دل کیا سنور گیا میری قسمت سنورگئی



    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    یہ کہنا آقا بہت سے عاشق تڑپتے تھے چھوڑ آیا ہوں میں
    بلاوے کے منتظر ہی لیکن نہ صبح آیا نہ شام آیا
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    اے گنبدِ خضری کے مکیں بگڑی بنادو
    منجدھار میں نیا ہے ۔۔ اسے پار لگادو
     
  10. نورمحمد
    آف لائن

    نورمحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2011
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    وصف یارب کیا کروں تیرا'ہے کہاں حوصلہ یہ میرا
    رحمت والا '۔ ۔ حق تعالی '۔ ۔ ۔ تو ہے اعلی
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    یا نبی ! سب کرم ہے تمھارا یہ جو وارے نیارے ہوئے ہیں
    اب کمی کا تصور بھی کیسا ۔ جب سے منگتے تمھارے ہوئے ہیں


    :drood:
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    نہ اُن کے جیسا سخی ہے کوئی نہ اُن کے جیسا غنی ہے کوئی
    وہ نے نواؤں کو ہر جگہ سے نوازتے ہیں بلا بلا کر
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    رُخ پہ رحمت کا جھومر سجائے ، کملی والے کی محفل سجی ہے
    مجھ کو محسوس یوں ہورہا ہے، اُن کی محفل میں جلوہ گری ہے
     
  14. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    یا رب تیرے محبوب کا جلوہ نظر آئے
    اس نورِ مجسم کا سراپا نظر آئے
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    یہ دنیا اک سمندر ہے مگر ساحل مدینہ ہے
    کہ ہرموجِِ بلا کی راہ میں حائل مدینہ ہے
     
  16. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    یا رب تیرے محبوب کا جلوہ نظر آئے
    میں جس پہ ہوں شیدا اُسکا تلوہ نظر آئے
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    یہ تیری نظر کا کمال ہے مجھے پوچھتے ہیں بڑے بڑے
    میں تو سنگِ راہِ نیاز تھا ۔۔ تو نے اک نگینہ بنا دیا
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    اس آس پہ جیتا ہوں ۔ کہہ دے یہ کوئی آکر
    چل تجھ کو مدینے میں ، سرکار:drood: بلاتےہیں
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    نہ کہیں سے دور ہیں منزلیں ، نہ کوئی قریب کی بات ہے
    جسے چاہے اس کو نواز دیں ، یہ درِ حبیب :drood: کی بات ہے
     
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    یارب تیرے محبوب کا جلوہ نظر آئے
    اس نور مجسم کا سراپا نظر آئے
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    یہی ہے آرزو ، یہی ہے التجا
    مجھ پہ نظرِکرم ہویاشہِ انبیا
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    اے سراپاء تو قرآں اصلاۃ والسلام
    علم القرآن و رحمان الصلاۃ والسلام
     
  23. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    ہنسی بھی کُچھ کُچھ نِکل رہی تھی مُجھے بھی محشر میں تاکتی ہے
    کہیں شفاعت نہ لے گئی ہو مری کِتابِ عمل اُٹھا کر


    مؤلَایَا صَلِّ وَسَلِّم دَآئِماً اَبَدًا
    عِلیٰ حَبَیبِکَ خَیرِ الخَلقِ کُلِّھِم​
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    رہی عمر بھر جو انیسِ جاں وہ بس آرزوئے نبی :drood: رہی
    کبھی اشک بن کے رواں ہوئی ، کبھی درد بن کے دبی رہی
     
  25. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: دینی بیت بازی

    Yeh zindagi 2 din ki hai

    1 din tumharay haq mai aur

    1 din tumharay mukhaalif

    Jis din tumhare haq mai ho us din ghuroor mat karna
    aur jis din tumharay mukhaalif ho us din sabar karna.
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    آنکھوں کو آج ہجر کے غم سے چھڑاؤں گا
    صحرائے دل کو شہرِ مدینہ بناؤں گا
     
  27. طلبگار
    آف لائن

    طلبگار ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اگست 2011
    پیغامات:
    4
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    آج بھی ہو گر ابراہیم کا ایماں پیدا
    آگ کر سکتی ہے انداز گلستاں پیدا
     
  28. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    ان کی نسبت کا بہرحال نمایاں ہے کرم
    کسی طوفان نے ہم کو تہہ و بالا نہ کیا
     
  29. احمداسد
    آف لائن

    احمداسد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جنوری 2011
    پیغامات:
    110
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    مدت سے ترستی ہیں ترے لطف و کرم کو
    بیتاب دلوں کی یہ صدائیں میرے مولا
    اب تیرے سوا اور سہارا نہیں کوئی
    در تیرا کہاں چھوڑ کے جائیں میرے مولا
     
  30. احمداسد
    آف لائن

    احمداسد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جنوری 2011
    پیغامات:
    110
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    لب پہ ہو درود اور مواجہ پہ نگاہیں
    دل میں یہی ہے اور تمنا نہیں کوئی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں