1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاسورڈ بیماری

Discussion in 'مہمان خانہ' started by غفران, Jul 21, 2011.

  1. غفران
    Offline

    غفران مہمان

    میرا پاسورڈ کام نہیں کر رہا کیوں کہ میں کم و بیش دو سال بعد لاگ اِن ہونے کی کوشش کر رہا ہوں۔ میرا اسم صارف چیٹرcheater اور ای میلghufran.mohsin@gmail.com ۔۔۔
     
  2. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاسورڈ بیماری

    غفران جی جلد ہی آپ کا مسئلہ حل کر دیا جاے گا۔ رابطہ میں رہیے گا۔
     
  3. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاسورڈ بیماری

    چیٹر جی بہت خوشی ہوئی آپ کے واپسی کے فیصلے کا جان کر
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاسورڈ بیماری

    اسلام علیکم
    محترم فورم کو پی ایچ پی سے وی بلیٹن پر منتقل کیا گیا تھا اس وجہ سے پرانے پاس ورڈ ختم ہوگئے تھے اب ہر یوزر کو نیا پاس ورڈ منگوانا لازم تھا
    چونکہ آپ کی آمد بہت دنوں بعد ہوئی ہے اب اگر آپ نے پاس ورڈ خود کار طریقے سے ہے تو پہنچ گیا ہے تو بہتر ورنہ مجھ سے
    hrchishti@yahoo.com اس میل ایڈریس پر رابطہ کریں میں آپ کا پاس ورڈ فوری طورپر ری سیٹ کردیتا ہوں
     
  5. كاشان عدنان
    Offline

    كاشان عدنان ممبر

    Joined:
    May 17, 2011
    Messages:
    152
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاسورڈ بیماری

    یہ بہت خراب بیماری ہے
     
  6. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پاسورڈ بیماری

    انشاء اللہ ہارون صاحب ، اس کا شافی علاج کر دینگے ۔
     

Share This Page