1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

[you] جاوید احمد غامدی کی تحریف قرآن کریم

'تعلیماتِ قرآن و حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از قاسم کیانی, ‏2 جولائی 2011۔

  1. قاسم کیانی
    آف لائن

    قاسم کیانی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2011
    پیغامات:
    375
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جاوید احمد غامدی کی تحریف قرآن کریم

    اللہ سبحانہ وتعالى سورة النساء ، آيت نمبر 25 ميں ارشاد فرماتے ہیں:
    وَمَن لَّمْ يَسْتَطِعْ مِنكُمْ طَوْلًا أَن يَنكِحَ الْمُحْصَنَاتِ الْمُؤْمِنَاتِ فَمِن مَّا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُم مِّن فَتَيَاتِكُمُ الْمُؤْمِنَاتِ ۚ وَاللَّـهُ أَعْلَمُ بِإِيمَانِكُم ۚ بَعْضُكُم مِّن بَعْضٍ ۚ فَانكِحُوهُنَّ بِإِذْنِ أَهْلِهِنَّ وَآتُوهُنَّ أُجُورَهُنَّ بِالْمَعْرُوفِ مُحْصَنَاتٍ غَيْرَ مُسَافِحَاتٍ وَلَا مُتَّخِذَاتِ أَخْدَانٍ ۚ فَإِذَا أُحْصِنَّ فَإِنْ أَتَيْنَ بِفَاحِشَةٍ فَعَلَيْهِنَّ نِصْفُ مَا عَلَى الْمُحْصَنَاتِ مِنَ الْعَذَابِ ۚ ذَٰلِكَ لِمَنْ خَشِيَ الْعَنَتَ مِنكُمْ ۚ وَأَن تَصْبِرُوا خَيْرٌ لَّكُمْ ۗ وَاللَّـهُ غَفُورٌ رَّحِيمٌ
    اور تم میں سے جس کسی کو آزاد مسلمان عورتوں سے نکاح کرنے کی پوری وسعت وطاقت نہ ہو تو وه مسلمان لونڈیوں سے جن کے تم مالک ہو (اپنا نکاح کر لے) اللہ تمہارے اعمال کو بخوبی جاننے واﻻ ہے، تم سب آپس میں ایک ہی تو ہو، اس لئے ان کے مالکوں کی اجازت سے ان سے نکاح کر لو، اور قاعده کے مطالق ان کے مہر ان کو دو، وه پاک دامن ہوں نہ کہ علانیہ بدکاری کرنے والیاں، نہ خفیہ آشنائی کرنے والیاں، پس جب یہ لونڈیاں نکاح میں آجائیں پھر اگر وه بے حیائی کا کام کریں تو انہیں آدھی سزا ہے اس سزا سے جو آزاد عورتوں کی ہے۔ کنیزوں سے نکاح کا یہ حکم تم میں سے ان لوگوں کے لئے ہے جنہیں گناه اور تکلیف کا اندیشہ ہو اور تمہارا ضبط کرنا بہت بہتر ہے اور اللہ تعالیٰ بڑا بخشنے واﻻ اور بڑی رحمت واﻻ ہے
    "غامدى صاحب كى "علمى ديانت" كا اندازہ اس امر سے لگايا جا سكتا ہے كہ انہوں نے اپنى كتاب ميزان (ص 481، طبع مئى 2008ء لاہور) ميں مذكورہ آيت (سورة النساء ، 25) درج كرتے وقت بدنيتى سے اس كے بيچ كا وہ ٹكڑا غائب كر ديا ہے جس ميں لونڈیوں كے جرم زنا پر آدھى سزا بيان ہوئى ہے۔ اس سے اندازہ كيا جا سكتا ہے كہ يہ شخص قرآن مجيد كى من مانى تاويلات کے علاوہ اس كى معنوى تحريف سے بھی باز نہیں آتا ۔ "
    اقتباس از: جاويد غامدى اور انكار حديث ، پروفيسر مولانا محمد رفيق اثرى ، ص 111 مع حاشيہ،)
     
  2. آصف 26
    آف لائن

    آصف 26 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2011
    پیغامات:
    116
    موصول پسندیدگیاں:
    59
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] جاوید احمد غامدی کی تحریف قرآن کریم

    قاسم بھائی اسلام علیکم اللہ تعالٰی اس غامدی کا بیڑا غرق کرے امت میں بہت بڑا فتنہ پیدا کر دیا اس نے
     
  3. قاسم کیانی
    آف لائن

    قاسم کیانی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2011
    پیغامات:
    375
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] جاوید احمد غامدی کی تحریف قرآن کریم

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ آصف بھاہی آپ نے سچ کہا اللہ اس سے بچاے
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] جاوید احمد غامدی کی تحریف قرآن کریم

    صرف غامدی ہی نہیں ایسے اور بھی بہت سے لوگ ہیں جو اپنے اپنے انداز میں فتنے پیدا کر رہے ہیں اس وقت ہمیں شعوری بیداری اور ہمارے علماء اکرام کو بصیرت سے کام لینے کی ضرورت ہے اور ہر فتنہ کو بےنقاب کرنے کی سعی کرنی چاہیے ۔ اللہ ہم سب کو ان تمام فتنوں سے بچائے ۔ آمین ۔
     
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] جاوید احمد غامدی کی تحریف قرآن کریم

    قاسم جی کیا آپ نے غامدی کو بذاتِ خود پڑھا یا سنا ہے؟
     
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] جاوید احمد غامدی کی تحریف قرآن کریم

    بلالا بھائی میں قاسم بھائی سے متفق ہوں ۔
     
  7. قاسم کیانی
    آف لائن

    قاسم کیانی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2011
    پیغامات:
    375
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] جاوید احمد غامدی کی تحریف قرآن کریم

    بلال بھاہی میں نے اس کے بارے میں اتنا زیادہ نہیں پڑھا البتہ بہت سے علماء سے اس کے بارے میں سنا ہے
    آصف بھاہی بہت بہت شکریہ
     
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] جاوید احمد غامدی کی تحریف قرآن کریم

    البتہ مجھے ان کا پروگرام غامدی دیکھنے کا اکثر اتفاق ہوتا رہا ہے ۔ اور دو دوسرے پروگراموں میں بھی انہیں سنتا رہا ہوں ۔
     
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] جاوید احمد غامدی کی تحریف قرآن کریم

    میرے خیالات کچھ مختلف ہیں۔ بہر حال
    اللہ ہم سب کو ہدایت کا راستہ دکھائے اور اس پر چلنے کی توفیق بھی عطا فرمائے۔
    آمین
     
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] جاوید احمد غامدی کی تحریف قرآن کریم

    اس مین کوئی دو رائے نہیں کہ جاوید احمد غامدی صاحب گفتار کے غازی ہیں ۔
    مین بھی اپ کی دُعا پر امین کہتا ہوں ۔
     
  11. قاسم کیانی
    آف لائن

    قاسم کیانی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2011
    پیغامات:
    375
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] جاوید احمد غامدی کی تحریف قرآن کریم

    آمین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  12. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] جاوید احمد غامدی کی تحریف قرآن کریم

    یااللہ قرآن ،اسلام،اور اہل اسلام کی ہر شرسے حفاظت فرما اور ہر فتنے سے نجات عطا فرما
     
  13. قاسم کیانی
    آف لائن

    قاسم کیانی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2011
    پیغامات:
    375
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] جاوید احمد غامدی کی تحریف قرآن کریم

    آمین،،،،،،،،،،،،،،
     
  14. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] جاوید احمد غامدی کی تحریف قرآن کریم

    اِ س میں کوئی شق نہیں کہ ہر دؤر میں نیا فِتنہ عُلاماء کے ایک خاص ٹولے نے اُٹھایا !
    اور اُس ٹولے کہ عُلامائے سُوء کہاجاتا ہے ۔ مگر کِسی کے خِلاف کوئی فتویٰ دینے سے پہلے خُوب اچھّی طرح
    تحقیق کرلینا ضروری ہے۔
    اور پھر اُس کے بعد اپنی رائے دے دی جائے ۔اِس میں‌بھی شرط یہ ہے کہ۔
    خُدا عزوجل، رسُولِ کریم۔ صحابہء کِبار رِضوان اللہ اجمٰعین اوراؤلیائے اُمّت کی مُحبّت کا دامن
    آپ کے ہاتھ میں ہو۔
    کہیں پڑہاتھا کہ الشاہ احمد رضاء خاں صاحِب نے کِسی مسعلے پر حضرت اشرف علی تھانوی صاحِب
    کو کافِر قرار دیا حضرت اشرف علی تھانوی صاحِب کو آپ کےفتویٰ بارے میں بتایا گیا تو
    حضرت اشرف علی تھانوی صاحِب نے فرمایا الشاہ احمد رضاء خاں صاحِب حُبِ رسُول میں‌مُجھے
    کافِر نہ کہتے تو خُود کافِر ہوجاتے
    غامدی صاحِب کا مُطالع ہونا چاہیے اور اُن کی جادُو بیانی سے بچ کے۔
    یاد رکھّیں جادُو بیانی سے مِرزا قادیانی اور دُوسرے لوگ جھُوٹھے نبی بنے
    ربِّ کریم ہر فِتنے سے محٍُوظ رکھّے اور خاتِمہ باِلایمان کرے '''آمین بجاہِ سیّدِالمُرسٰلین''
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] جاوید احمد غامدی کی تحریف قرآن کریم

    ویسے تو بذات خود جیو ٹی وی کے اطوار ہی ایک اسلامی معاشرے کو تباہی تک پہنچانے کے لیے کافی ہیں۔
    غامدی صاحب کے پروگرام کا جیو ٹی وی پر جو ٹریلر آتا ہے ۔ وہ انسان کو "ایمان بالغیب " سے ہٹا کر عقل و خرد پر منحصر کرتے ہوئے "ملحدیت" کا راستہ دکھاتا نظر آتا ہے۔اس ٹریلر پر آنے والے چند سوالات درج ذیل ہیں۔

    "تمام واقعات اگر فطری اسباب کے تحت وقع پزیر ہوتے ہیں تو پھر ستاروں کی گردش قابو میں رکھنے والا خدا ۔۔ ہے کہ نہیں؟"
    "مذہب تقدیر نہیں ہوتا ۔ تو پھر میرے عمل کی کوئی حقیقت ۔۔۔۔۔۔ ہے کہ نہیں ؟"
    "ابھی اور کس کس کو پوجنا ہے ؟"
    "اگر نیک اعمال کا مقصد صرف جنت کا حصول ہے تو عملی زندگی میں‌اسکا اثر ۔۔ ہے کہ نہیں؟"
    میرے سارے کمپرومائزز، میری ساری اخلاقیات۔میری ساری عبادات ۔ آخرت میں صرف الفاظ ہی رہ گئے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟؟

    اگر ایک لمحے کے لیے بغور ان سوالات پر غور کرکے مان لیا جائے ۔۔ تو انسان ایمان بالغیب کے تصور سے محروم ہوکر عقل کے گورکھ دھندوں میں الجھ کر ایمان سے ہاتھ دھو بیٹھتا ہے۔
    جبکہ ۔۔۔
    اللہ وحدہ لاشریک
    فرشتے
    جنت۔ دوزخ
    وحی
    تقدیر


    یہ سب "ایمان بالغیب " کے متقاضی ہیں۔
     
  16. طارق اقبال
    آف لائن

    طارق اقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2010
    پیغامات:
    33
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: [you] جاوید احمد غامدی کی تحریف قرآن کریم

    السلام علیکم ۔جزاک اللہ بھائی ۔ یہ غامدی صاحب بلاشبہ نئے نئے فتنے پیدا کررہے ہین۔ چند دن قبل فیس بک پر ان کاسود کے بارے مین پروگرام دیکھا تھا۔ اس مین انہوں نے باکل نئی بات کہی کہ سود دینے والا مجرم نہین ہے بلکہ جو لیتا ہے یا کھاتا ہے وہ مجرم ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جس حدیث سے یہ ثابت کیا جاتا ہے کہ سود دینے والا بھی مجرم ہے اس کو آج تک علماء سمجھ نہیں‌سکے۔ العیاذ بااللہ۔ اللہ ہمیں‌اس کے شر سے بچائے۔ آمین
     
  17. عابد همدرد
    آف لائن

    عابد همدرد ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2011
    پیغامات:
    1
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] جاوید احمد غامدی کی تحریف قرآن کریم

    سود بھت زیادہ بڑا گناہ ھے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں