1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

[you] کامیابی کامدار کیا ہے؟

'تعلیماتِ قرآن و حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از مجیب منصور, ‏9 جولائی 2011۔

  1. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ
    انسان نے اپنی کامیابی کا راز دھن ،دولت، عیاشی، اور مال وزر ودیگر
    اسباب کو سمجھا ہوا ہے
    اسی وجہ سے وہ اس کی تگ ودو میں مارا مارا پھرتاہے
    حالاںکہ اللہ نے کامیابی کا دارومدا اپنی عبادت کواور گناہ نہ کرنے کو جتایا ہے
    عبادت میں بھی تفسیر ہے
    فرائض ، واجبات،حقوق العباد، وغیرہ کرنے کے ساتھ ایک انتہائی اہم کام کرنا ہے

    وہ ہے گناہ نہ کرنا ، معصیت سے دور رہنا
    گناہوں کی کئی اقسام ہیں
    مثلا زنا،کبر، حرام کھانا،شراب نوشی اور خاص طور پر بد نظری
    جو آج کینسر اور وبا کی طرح پھیلا ہوا ہے
    اس لیے عبادات کرنی ہی کرنی ہیں
    لیکن اس کے ساتھ گناہوں سے بھی بچنا لازمی ہے
    تب ہم ہر طرح کی پریشانی سے بچ سکتے ہیں
    ورنہ پریشانیاں پیچھا نہیں چھوڑیں گی
    اور سکون برباد ہوجائے گا
    اللہ ہم سب کی گناہوں سے حفاظت فرمائے اور تقویِِ کی حیات نصیب فرمائے۔آمین
    اقتباس از ۔ مجیب انڑ کا بلاگ
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] کامیابی کامدار کیا ہے؟

    جزاک اللہ مجیب منصور بھائی ۔
     
  3. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] کامیابی کامدار کیا ہے؟

    آمین۔
    عزت افزائی کا شکریہ نعیم بھائی
     
  4. زوہا
    آف لائن

    زوہا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2011
    پیغامات:
    104
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] کامیابی کامدار کیا ہے؟

    مجیب منصور بھائی!
    السلام علیکم!
    میں آپ سے یہ پوچھنا چاہتی ہوں کہ آپ اپنے کچھ موضوع کے عنوان سے پہلے میرا نام لکھتے ہیں- اس کا مطلب کیا ہے اور کیا آپ مجھ سے مخاطب ہو کر لکھتے ہیں؟؟ ناراض نہ ہوئیے گا- میں صرف پوچھنا چاہتی ہوں
     
  5. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] کامیابی کامدار کیا ہے؟




    آمین ۔
     
  6. سعید الفت
    آف لائن

    سعید الفت ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2010
    پیغامات:
    2,279
    موصول پسندیدگیاں:
    34
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] کامیابی کامدار کیا ہے؟

    اسلام علیکم
    کامیابی کے مدار میں سب سے پہلے اللہ تعالے کی رحمت اور پھر میرے والدین کی دعائیں شامل ھیں
     
  7. طارق اقبال
    آف لائن

    طارق اقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2010
    پیغامات:
    33
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: [you] کامیابی کامدار کیا ہے؟

    جزاک اللہ مجیب منصور بھائی ۔
     
  8. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] کامیابی کامدار کیا ہے؟

    ایسی بات نہیں ہے بھنا یہ تو صرف یو کے کوڈ کا کمال ہے یہ کوڈ‌جب لگایا جاتاہے تو ہررکن کو اس کے نام سے پکاراجاتاہے جیسے یہ ہے یو کا کوڈ؛؛؛؛ [you] ؛؛؛

    تمام احباب کا شکریہ جزاکم اللہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں