1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نئی بیت بازی

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏14 ستمبر 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    اپنے کردار کو موسم سے بچائے رکھنا
    لوٹ کر پھول میں واپس نہیں اتی ہے خوشبو
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    وہ تو خوشبو ہے ہواؤں میں بکھر جائے گا
    مسئلہ پھول کا ہے ، پھول کدھر جائے گا
    پروین شاکر
     
  3. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    رنگ ہے پھول ہے خوشبو ہے صبا ہے کوئی
    موسم گل کی طرح ہم سے ملا ہے کوئی
     
  4. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    یونہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ہے
    کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں
     
  5. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    جان دی دی ہوئی اسی کی تھی
    حق تو یہ ہے کہ حق ادا نہ ہوا
     
  6. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    باقی نہ رہے ساکھ ادا دشت جنوں کی
    دل میں اگر اندیشہ انجام ہی آئے

    ادا جعفری
     
  7. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    اندیشہ ہائے روز مکافات اور میں
    اس دل کے بےشمار سوالات اور میں
     
  8. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    اپنےدل کی زمین توبنجر تھی
    پھریہ چشمےکہاں سےپھوٹےہیں
     
  9. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    کوئی مسیحا ادھر بھی دیکھے، کوئی تو چارہ گری کو اترے
    افق کا چہرہ لہو میں تر ہے، زمیں جنازہ بنی ہوئی ہے
     
  10. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    اگر طلوعِ سحر کا یقین ہو مجھ کو
    میں دل کے ساتھ ہی جل جاؤں روشنی کے لیئے
     
  11. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    ــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
    میرے جنازے پہ رونے والو فریب میں ہو بغور دیکھو
    مرا نہیں ہوں غم نبی میں لباس ہستی بدل گیا ہوں
     
  12. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    غم ہستی کا اسد کس سے ہو جز مرگ علاج
    شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک
     
  13. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن
    خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک
     
  14. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    آمد بہار کی ہے جو بلبل ہے نغمہ ننج
    اڑتی سی اک خبر ہے زبانی طیور کی
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    تجھے گلشنوں کی تلاش تھی تُو تو منتظر تھا بہار کا
    میرا دل تو اجڑا دیار تھا یہاں کام کیا تھا قرار کا
     
  16. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    تلاش منزل کے مرحلوں میں یہ حادثہ اک عجیب دیکھا
    فریب رستے میں بیٹھ جاتا ہے صورت اعتبار بن کر
     
  17. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    اے رہبرِ کامل چلنے کو تیار تو ہوں پر یاد رہے
    اس وقت مجھے بھٹکا دینا جب سامنے منزل آ جائے
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    اے جذبہء دل گر میں‌چاہوں ہر چیز مقابل آجائے
    منزل کے لیے دوگام چلوں اور سامنے منزل آجائے
     
  19. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    نیرنگیِ سیاستِ دوراں تو دیکھیے
    منزل انہیں‌ملی جو شریک سفر نہ تھے
    محسن بھوپالی (اگر میں بھول نہیں رہا تو)
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    دردِ دل بھی غمِ دوراں کے برابر سے اٹھا
    آگ صحرا میں لگی اور دھواں گھر سے اٹھا
    کسی موسم کی فقیروں کو ضرورت نہ رہی
    آگ بھی ، ابر بھی، طوفان بھی ساغر سے اٹُھا


    مصطفی زیدی
     
  21. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    آؤ اک سجدہ کریں عالمِ مدہوشی میں
    لوگ کہتے ہیں کہ ساغر کو خدا یاد نہیں
    ساغر صدیقی
     
  22. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    میرے ہر درد کو اس نے اَبَدیّت دے دی
    یعنی کیا کچھ نہ دیا مجھ کو خدا نے میرے
     
  23. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    درد سے میرا دامن بھر دے یا اللہ
    یا مجھ کو دیوانہ کر دے یا اللہ
    میں نے تجھ سے چاند ستارے کب مانگے؟
    روشن دل ، بیدار نظر دے یا اللہ
     
  24. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    جب شہر کے لوگ نہ رستہ دیں،کیوں بن میں نہ جا بسرام کرے
    دیوانوں کی سی نہ بات کرے، تو اور کرے دیوانہ کیا
     
  25. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    یہ گھر تو نہیں ہے کہ گبھرا کے نکل جائیں
    صحرا ہے،سو یاں سے تو جانے کے نہیں ہم
     
  26. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    جس کو دیکھو وہی صحرا میں چلا آتا ہے
    راستے میں کوئی دیوار اٹھا دی جائے
     
  27. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    عالم عالم عشق و جنوں میں دنیا دنیا تہمت ہے
    دریا دریا روتا ہوں میں صحرا صحرا وحشت ہے
     
  28. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    ہوتی ہے تیرے نام سے وحشت کبھی کبھی
    برہم ہوئی ہے یوں بھی طبیعت کبھی کبھی

    ناصر کاظمی
     
  29. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    تیرے اخلاص کے افسوں ،تیرےوعدوں کے طلسم
    ٹوٹ جاتے ہیں تو کچھ اور ہی مزا دیتے ہیں
     
  30. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    شام سے پہلے وہ مست اپنی اڑانوں میں رہا
    جس کے ہاتھوں میں تھے ٹوٹے ہوئے پر شام کے بعد
    فرحت عباس شاہ
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں