1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بیت بازی

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از ہما, ‏15 مئی 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    نہ ڈگمگائے کبھی ہم وفا کے رستے میں
    چراغ ہم نے جلائے ہوا کے رستے میں
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    نہ گنواؤ ناوکِ نیم کش ، دلِ ریزہ ریزہ گنوا دیا
    جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو ، تنِ داغ داغ لٹا دیا
    فیض
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    اے محفلِ ہنگا مہ و آ و از کے شید ا
    سن غورسے میں بحرِخموشی کی صداہوں
     
  4. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    نہ یہ غم نیا نہ ستم نیا کہ تیری جفا کا گلہ کریں
    یہ نظر تھی پہلے بھی مضطرب، یہ کسک تو دل میں کبھو کی ہے
     
  5. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    ہوں ہی سہی رشتہ تو نبھانے آئے ہیں
    دوست ہمارے زخم لگانے ائے ہیں
    کچھ بھی نہیں ایسا جو مکمل ہو ہردم
    یوں ہی سب خود کو سمجھانے آئے ہیں
     
  6. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    نہیں یہ زندگی ایک دو قدم کی
    پڑا ہے راہ میں صحرا کا صحرا
     
  7. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    ایک خواب ہےاس کو کھونا بھی نہیں ہے
    تعبیر کے دھاگوں میں پرونا بھی نہیں ہے
    لپٹا ہوا ہے دل سے کسی راز کی طرح
    وہ شخص جس کو میرا ہونا بھی نہیں ہے
     
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    یار تھا ، گلزار تھا ، مے تھی ، فضا تھی ، میں نہ تھا
    لائقِ پابوسِ جاناں ، کیا حنا تھی ، میں‌نہ تھا؟
    میں نے پوچھا کیا ہوا وہ آپ کا حسن و جمال
    ہنس کے بولا وہ صنم ، شانِ خدا تھی ، میں نہ تھا !
     
  9. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    ارزو ہمسفر زندگی مختصر
    خواہشوں کااثر ٹھوکریں دربدر
     
  10. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ
    آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ
     
  11. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    اچھا ہے اہل جور کیے جائیں سختیاں
    پھیلے گی یونہی شورش حب وطن تمام
     
  12. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    محبت کے لیے دل ڈھونڈ کوئی ٹوٹنے والا
    یہ وہ مئے ہے جسے رکھتے ہیں نازک آبگینوں میں
     
  13. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    نہ توڑمیرے دِلِ درد مند کو ظالِم
    بڑی تلاش سے پایا ہے یہ نگیں میں نے
     
  14. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    یہ کیا کہ اک جہاں کو کرو وقفِ اضطراب
    یہ کیا کہ ایک دل کو شکیبا نہ کرسکو
     
  15. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    وہ ہر تقاضے کو پورا کرے گاموسم کے
    جو موسموں کے تقاضوں سےآشناہوگا
     
  16. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    اے مہِ عید بے حجاب ہے تُو
    حُسنِ خُورشید کا جواب ہے تُو
    اے گریبانِ جامہء شبِ عید
    شاہدِ عیش کا شباب ہے تُو
     
  17. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    وفا کیسی ؟ کہاں‌کا عشق ؟ جب سر پھوڑنا ٹھہرا !
    تو پھر اے سنگ دل ، تیرا ہی سنگِ آستاں کیوں‌ہو؟
    غالب
     
  18. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    وہ دکھ اٹھائے کہ جاں سے گزر گئے ہم لوگ
    عروسِ خاک تجھے معتبر بناتے ہوئے
     
  19. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    یہ معصومیت کا کون سا انداز ہے فراز
    پر کاٹ کے کہنے لگے اب تم آزاد ہو
     
  20. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    وائے ناکامی متاعِ کارواں جاتا رہا
    کارواں کے دل سے احساسِ زیاں جاتا رہا
     
  21. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    اُڑا جب طائرِ رنگِ حِنالیلےٰ کے ہاتھوں سے
    وہیں پھندا بنایا قیس نے تارِ گریباں کا
    جنُوں کو زخمِ دِل کہتا ہے قائل میں بھی ہوں تیرا
    جو پھاہا بن کے آ نِکلے کوئی پُرزہ گریباں کا
     
  22. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    ان کے دیکھے سے جو آجاتی ہے منہ پر رونق
    وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھا ہے
    غالب
     
  23. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    یُوں تو اے صیّاد آزادی میں ہیں لاکھوں مزے
    دام کے نیچے پھڑکنے کا تماشہ اؤر ہے
    دیکھ اے ذؤقِ تکلّم یاں کوئی مُوسیٰ نہیں
    جو مری آنکھوں میں پھِرتا ہے وہ نقشہ اؤر ہے
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    یہی فاصلے رہے درمیاں، نہ مٹا سکے کبھی دوریاں
    یہ سفر تھا آبلہ پائی کا، سرِ بزم سے سرِ دار تک​
     
  25. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    کیا ہے پیار جسے ہم نے زندگی کی طرح
    وہ آشنا بھی ملا ہم سے اجنبی کی طرح
    کبھی نہ سوچا تھا ہم نے قتیل اس کے لیے
    کرے گا ہم پہ ستم وہ بھی ہر کسی کی طرح
    قتیل شفائی
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    حبس و ویرانی صحرا میری دوکان میں ہے
    کیا خریدیں گے ترے شہر کے بازارمجھے
     
  27. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    یہ سات آسمان کبھی مختصر تو ہوں
    یہ گھومتی زمیں کہیں ٹھہرنے تو دے
     
  28. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    یہ اور بات ہے کہ وفا تجھ سے نہ ہو سکی
    تو نے کیے تھے جو مگر ،وعدے غضب کے تھے
     
  29. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    یہ زخم ہے طیبہ کا یہ سب کو نہیں ملتا
    کوشش نہ کرے کوئی اس زخم کو سینے کی
     
  30. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیت بازی

    یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصالِ یار ہوتا
    اگر اور جیتے رہتے یہی انتظار ہوتا
    غالب
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں