1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سکھوں کے لطائف

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏1 جون 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    سردار جی نے کسی دوا ساز کمپنی کی طرف سے ایک اشتہار پڑھا کہ
    " ا‏گر چا ہتے ہيں کہ کھا نا کھاتے وقت مکھیاں آ پ کی غذا پر نہ بیٹھیں. تو 100 روپےفیس جمع کروا کےد وائی اور مشورہ حاصل کریں"

    سردار جی خوش ہوگئے۔ فورا فیس جمع کرادی اور رسيد کمپنی کے مینیجر کو دکھا کر دوا کا مطالبہ کیا۔
    پاکستانی منیجر نےاسےکھجورکےپتوں سےبنا ہوا ایک پنکھا دیکرکہا۔
    " ایک ہاتھہ سے کھائیں اور دوسرےہاتھہ سےمکیھاں اڑائیں"
     
  2. محمد بوٹا
    آف لائن

    محمد بوٹا ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اپریل 2011
    پیغامات:
    20
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    بہت ودیا جی
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    انکوئری آفیسر سارے سردار ایک ساتھ کیوں ریلوے پٹڑی پر گر ٹرین کے نیچے آگئے

    سردار : جیسے ہی انہوں نے اعلان سنا کہ ٹرین پلیٹ فارم نمبر ایک پر آرہی ہے تو انہوں نے پٹڑی پر چھلانگیں لگا دیں


    آفیسر : تم کیسے بچ گئے

    سردار : میں خود کشی کرنے کیلئے پٹڑی پر لیٹا ہوا تھا اعلان سن کر پلیٹ‌فارم پر آگیا :baby:
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    ایک آدمی سردار جی سے


    سردار جی عقل بڑی ھے یا بھینس

    سردار جی نے کہا کہ ٹہرو مجھے سوچنے دو



    3 گھنٹوں کے بعد سردار بولا












































    دوناں دی ڈیٹ آف برتھ تے تسی دسی ھی نہیں
     
  5. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    لطیفہ سمجھنے میں آسانی ہوتی اگر پاکستانی منیجر "ن " کا نام ساتھ ہوتا ۔ یہ تو کمپنی کی بدنامی ہے ۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    ن یا م کے درمیاں کونسا زیادہ فاصلہ ہے۔ دونوں‌متصل ہیں۔ :139:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    سردار نے ڈرائیونگ لائسنس پاس کیا ۔ گاڑی پر شہر کا راؤنڈ لگا کر واپس آیا تو ابا نے پوچھا
    " اوئے لکھویر سنگھ ! تم نے پہلے دن ہی کار کا ٹائر پنکچر کیسے کردیا ؟"
    سردار ۔ اوہ ابا ۔ راستے میں ٹائر کے نیچے بوتل آگئی تھی ۔
    ابا ۔ اوئے تم اندھے ہو۔ تمھیں بوتل نظر نہیں‌آئی ؟
    سردار ۔ نہیں ابا۔ بوتل مرنے والے کی جیب میں تھی ۔
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہااہہاہااہاہاہاہااہاہ
     
  9. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    ہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    سردار کا بیٹا سکول ٹیسٹ‌میں فیل ہوکر گھر آیا تو سردار نے کہا
    خبردار جو مجھے ابا کہا

    بیٹا : جانے دو ابا وہ سکول کا ٹیسٹ تھا ڈی این کا نہیں‌
     
  11. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    ہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  12. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    سردار کی ماں ٖفوت ہوگئی
    ایک سال بعد سردار کا باپ لندن سے واپس آیا
    اس نے پوچھا تیری ماں کہاں ہے
    سردار بولا
    وہ تو پچھلے سال مر گئی تھی
    سردار کا باپ رونے لگا اور بولا
    تو نے مجھے بتایا کیوں نہیں
    سردار بولا
    میں نے سوچا سرپرائیز دونگا
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    ہائے سر پہ پرائز
     
  14. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    ہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  15. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    ایک سردار جی نے نیا مکان بنانے کیلئے پلاٹ خریدا۔ اب مکان کا نقشہ بنوانے کیلئے آرکیٹیکٹ کے پاس جا پہنچے۔ انکے درمیان ہونیوالی گفتگو کچھ اس طرح سے تھی:
    آرکیٹیکٹ: سردار جی کداں آئے او؟
    سردار جی: او جی کی دساں تہاں نُوں ، میں گھروں نکلیا تے سڑک تے کوئی گڈی شڈی نئیں ملی۔ دو گھنٹے ہو گئے سی کھلو کھلو کے، فیر میں سوچیا پئی تُر کے ای اپڑ جاواں۔
    آرکیٹیکٹ: او سردار جی میرا مطلب سی پئی میں تہاڈی کی خدمت کراں؟
    سردار جی: او اچھا اچھا ! ہن میں سمجھیا۔ او باؤ جی کوئی گل نئیں تسی بالکل تکلف نہ کرو، بس تھوڑی جئی لسی منگا لو ، قسم اے پئی سارا رَستہ تُر تُر کے لتاں جواب دے گئیاں نے تے گلے وچ وی کنڈے پئے چُبھدے نیں۔
    آرکیٹیکٹ: او سردار جی میں پچھیا اے پئی تسی میرے کول کس کم آئے او؟
    سردار جی: بس جی کی دساں اک مکان دا نقشہ بنَو نا اے۔ تسی اے کم کر لیندے او؟
    آرکیٹیکٹ: آہو جی سردار جی تسی بالکل فکر ای نہ کرو۔ چلو جلدی نال دسو کی کی بنانا اے؟
    اب سردار جی اسے مکان کی ساری تفصیلات سمجھاتے ہیں ، آگے پیچھے دونوں طرف صحن، ہر صحن میں بڑا سا نہانے کا تالاب ، دو منزلہ مکان میں بہت سارے بیڈ روم، ہر کمرے کے ساتھ اٹیچ باتھ کچن، ڈرائینگ ۔۔ ۔ ۔ ۔ وغیرہ وغیرہ ۔ آرکیٹیکٹ نے کمپیوٹر پر نقشہ بنایا اور سردار جی کو پکڑادیا۔ سردار جی کافی دیر تک اسکا بغور معائینہ کرنے کے بعد بولے:
    سردار جی: او جی باقی تے سارا کجھ ای ٹھیک اے پر ایتھے ذرا دھیان کرو!
    آرکیٹیکٹ: سردار جی دسو کی ہوئیا؟
    سردار جی: باؤ جی اے ویکھو اک تالاب اچ تُسی گرم تے ٹھنڈا دوناں پانیاں دا انتظام کیتا اے ، پر دوجے تالاب وچ اے سب نئیں او چاہیدا !
    آرکیٹیکٹ: پر سردار جی او کیوں؟
    سردار جی: او بھولے باؤ جی! کدی نہان دا نئیں وی دل کردا ، اے تالاب ایس واسطے خاص ہووے گا!!!
    :201::201::201:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    بہت خوب اکرم بھائی ۔ :201:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    سردار کو ایس ایم ایس آیا ۔
    "اگر تم ذہین ہو تو مجھے 300 روپے کا بیلنس بھیجو گے۔ اور اگر سردار ہو تو 200 روپے کا "
    سردار نے اسے واپس 500 روپے کا بیلنس بھیج کر لکھا
    " اسی سردار وی ہاں تے ذہین وی "
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    ہاہاہاہاہا بہت ہی عمدہ بھئی جی اوسردار جی :201:
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    ایک سردار کی بیوی گم ہوگئی اوروہ روتا ہوا تھانے گا اور رپٹ لکھنے کا کہا

    تھانیدار : اپنی بیوی کے بارے میں کچھ بتاؤ

    سردار : وہ بہت خوبصورت تھی

    تھانیدار : اکثر خواتین خوبصورت ہوتی ہیں

    سردار : وہ بہت نیک تھی

    تھانیدار: اکثر خواتین شریف ہوتی ہیں‌

    سردار : وہ آلو گوشت بہت اچھا پکاتی تھی

    تھانیدار : اکثر خواتین آلو گوشت اچھا پکاتی ہیں

    سردار : اب اور کیا بتاؤں

    تھانیدار کے ذہن میں آئیڈیا آیا اور اس نے کہا تم تھانیدار بن کے مجھ سے پوچھو میں جواب دوںگا پھر تم مجھے بتانا


    سردرار: اپنی بیوی کے بارے مں کچھ بتاؤ

    تھانیدار: اس کا لمبا قد ۔ لمبے بال ، بڑی بڑی آنکھیں ، گورا رنگ ۔ اور ہونٹ‌پر تل کا نشان ہے

























    سردار: میرے والی نوں گولی مار چل آ تیرے ولی لببھنے آں :eek:
     
  20. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    ہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  21. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    سردار جی کے پاس ایک پرانی کار تھی جسے وہ بیچنا چاہ رہے تھے ۔ کافی دنوں تک اخبار میں اشتہار دینے کے باوجود وہ کار بک نہ سکی۔ سردار جی نے اپنے ایک دوست سے مشورہ کیا تو اس نے کہا " آسان سی بات ہے۔ اسکا میٹر جو کہ 90000 کلومیٹر دکھا رہا ہے وہ پیچھے کر کے 2000 پر کردو ۔ آسانی سے بک جائے گی۔"

    سردار جی نے مشورہ سنا اور غائب ہوگئے ۔ کافی عرصہ بات ملاقات ہوئی تو دوست نے پوچھا کہاں چلے گئے تھے اور کیا کار بک گئی ۔؟
    سردار جی نے جواب دیا :
    میں نے میٹر پیچھے کرنے کے لیے پہلے گاڑی کو امرتسر سے افغانستان اور پھر واپس امرتسر پچھلے گئیر ( Reverse gear ) میں ڈال کر لایا۔ اب گاڑی کا میٹر صرف 2000کلومیٹر دکھا رہا ہے۔ اب تم ہی بتاؤ ۔۔۔ ؟ کون بے وقوف اتنی کم چلی ہوئی گاڑی کو بیچے گا ۔ ؟
     
  22. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    سردار جی کو پھانسی کی سزا سنائی گئی ۔

    جیلر نے ان کی پھانسی کا وقت صبح 5 بجے مقرر کیا ۔
    سردار جی یہ سنتے کے ساتھ ہی زور زور سے ہنسنے لگے ۔
    جیلر نے پوچھا " کیوں ہنس رہے ہو ۔ ؟ "
    سردار جی بولے " میں تو صبح 9 بجے سے پہلے اٹھتا ہی نہیں ۔ "
     
  23. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    سردار جی : " یار ! مجھے ایک ہتھوڑا اور کیل چاہیئے کمپیوٹر کے لیے "
    سیلز مین : مگر کمپیوٹر میں ان کا کیا کام ۔۔۔ ؟
    سردار جی : "اوئے یارا ۔۔۔ مجھے کمپیوٹر میں ونڈو لگانی ہے ۔ "
     
  24. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    دو سردار بینک لوٹنے گئے۔مگر اپنی بندوقیں گھر پر ہی بھول گئے۔
    مگر پھر بھی بینک لوٹ لیا۔
    وہ کیسے؟
    وہ ایسے جناب کہ بینک مینجر بھی سردار ہی تھا۔
    کہا کہ کوئی بات نہیں مجھے آپ پر یقین ہے بینک لوٹ لو مگر کل بندوقیں ضرور دکھا دینا ۔
     
  25. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    سرداروں کے ایک گینگ نے ایک بینک میں ڈاکہ مارا۔
    لاکر کھولنے پر اس میں سے ریڈ وائن کی بوتلیں برآمد ہوئیں۔
    انہوں نے ایک تو وہیں کھول کر پی باقی تھیلے میں ڈال کر فرار ہوگئے۔


    دوسرے دن اخبار میں خبر تھی۔
    بلڈ بینک لوٹ لیا گیا۔
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    :n_great: نعیم بھائی بھی ایسی ہی حرکتیں کرتے ہیں [​IMG]
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    زین بھائی ۔ عمدہ لطیفات کے لیے شکریات۔
     
  28. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    گھر سیٹ کرنے کے لئے سب سے پہلے انہوں نے ٹی وی خریدنے کی سوچی اور ایک بڑے سٹور کے اندر گئے ، پہلے تو اِن کا منہ حیرت سے کھل گیا کیونکہ وہاں تو سوئی سے لیکر جہاز تک مل سکتا تھا پھر وہ ایک کاؤنٹر پر گئے اور سیلز مین سے پوچھا۔
    ’’یہ ٹی وی کتنے کا ہے ؟‘‘۔
    ’’ہم سکھوں کو ٹی وی نہیں بیچتے ‘‘ ۔ سیلز مین نے ٹکا سا جواب دیا۔
    سردار جی کو زور کا جھٹکا زور سے ہی لگ گیا اور انہوں نے واہِ گرو کی قسم کھائی کہ یہی ٹی وی خریدوں گا۔
    دوسرے دن سردار جی بھیس بدل کر گئے ، اور سیلزمین سے کہا ۔یہ ٹی وی کتنے کا ہے ؟۔
    ہم سکھوں کو ٹی وی نہیں بیچتے ۔ سیلزمین نے پھر وہی جواب دیا ۔ سردار جی بہت حیران ہوئے کہ سیلزمین نے انہیں کیسے پہچان لیا ہے ۔ ساتھ ہی وہ زیادہ غصہ اور ضد میں آگئے ۔
    تیسرے دن سردار جی اپنی داڑھی کٹوا کر کلین شیو بنا کر پگڑی اُتار کر اپنا حلیہ قطعی تبدیل کردیا اور جا پہنچے اسی سٹور پر اور سیلزمین سے پوچھا ۔یہ ٹی وی کتنے کا ہے ؟‘‘۔
    ہم سکھوں کو ٹی وی نہیں بیچتے ۔ سیلزمین نے اطمینان سے پھر وہی جواب دیا۔سردار جی کو تو آگ ہی لگ گئی ۔
    چوتھے دن وہ عورت کا روپ دھار کر آگئے اور برقعہ بھی اوڑھ لیا ۔ اور سیلزمین سے وہی سوال کیا ۔ یہ ٹی وی کتنے کا ہے ‘‘؟۔
    ہم سکھوں کو ٹی وی نہیں بیچتے ‘‘سیلزمین کا جواب پھر وہی تھا ۔
    اب سردار جی نے ہمت ہار دی اور انتہائی عاجزی سے سیلزمین سے مخاطب ہوئے ۔
    بھائی ایک بات تو بتاؤ۔۔۔میں اتنے حلیے بدل بدل کر آتا رہا ہوں اور تم ہر دفعہ پہچان لیتے ہو آخر کیسے ؟۔
    سیلزمین نے اطمینان سے جواب دیا۔ چونکہ چار دن سے جسے آپ ٹی وی کہہ رہے ہیں وہ دراصل واشنگ مشین ہے ۔
     
  29. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    ایک بار ایک سکھ بیچارہ بہت غریب تھا ،
    سوچا کہ پیسے کہاں سے آسانی سے ہاتھ آئیں؟
    سوچ سوچ کر ایک پلان بنایا کہ بچہ اغوا کر کے تاوان لیا جائے۔
    اگلے دن وہ ایک پارک میں گیا اور ایک بچے کو بہلا پھسلا کر ایک درخت کے پیچھے لے گیا اور کہا کہ میں‌نے تمھیں اغوا کر لیا ہے۔ بچہ بیچارہ بہت پریشان، رونے لگا۔
    سکھ نے ایک کاغذ پر لکھا:
    ایک سردار نے تمھارا بچہ اغوا کر لیا ہے۔ دو لاکھ روپے کل اس آم کے درخت کے نیچےدس بجے دن کو رکھ جاؤ تو بچہ مل جائے گا۔
    اور یہ کاغذ بچے کی پشت پر چپکا کر اسے اس کے اپنے گھر بھیج دیا۔
    اگلے دن دس بجے جب وہ مطلوبہ درخت کے نیچے پہنچا تو دیکھا کہ بچہ بیٹھا ہے، دو لاکھ روپے بھی موجود ہیں اور بچے کے ہاتھ میں ایک کاغذ ہے جس پر لکھا تھا:
    دو لاکھ روپے حاضر ہیں۔ براہٍ کرم بچہ چھوڑ دو۔ ایک سردار کو دوسرے سردار کے ساتھ یہ سلوک زیب نہیں دیتا۔
     
  30. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکھوں کے لطائف

    میچ کے دوران بیٹسمین ایل بی ڈبلیو ہوا تو
    ایک سردار دوسرے سے: لوگ ہمیں پاگل سمجھتے ہیں یہاں تو سب ہی پاگل ہیں
    لگی بیٹسمین کو ہے اور چیخ بالر رہا ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں