1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از لاحاصل, ‏11 جنوری 2007۔

  1. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    ٹیچر سٹوڈنٹ سے:

    مجھے اپنا نام انگلش میں بتاو؟

    سٹوڈنٹ:

    "لونگ لائف اوون(Long Life Oven)"

    ٹیچر غصے سے:

    اسکا کیا مطلب ہے؟

    سٹوڈنٹ:

    "عمردرازبھٹی"
    ۔۔۔۔۔
     
  2. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    سٹوڈنٹ ٹیچر سے :

    آپ اس کو اردو میں بتائیں؟

    "sun+lion+1\4"

    ٹیچر نہیں پتا۔۔۔۔!
    تم بتاو!!!

    سٹوڈنٹ:

    آفتاب شیر پاو
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    ہاہاہاہاہا شیر پاؤ
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    ٹیلی فون بوتھ کے باہر ایک صاحب بےتابی سے بوتھ خالی ہونے کا انتظار کررہے تھے۔ 30 منٹ کے انتظار کے بعد تنگ آکر فون بوتھ کا دروازہ کھولا اور چلا کراندر کھڑے آدمی سے کہا
    " بھائی صاحب ۔مجھے بہت ضروری کال کرنی ہے۔ اور آپ آدھے گھنٹے سے صرف ریسیور منہ کو لگائے کھڑے ہو۔ کوئی بات بھی نہیں کرتے اور ریسیور بھی نہیں رکھتے۔"
    اندر کھڑے صاحب نے خوفزدہ انداز میں ماوتھ پیس پر ہاتھ رکھ کر کہا
    " دیکھیے محترم ! میں اپنی اہلیہ سے محوِ کلام ہوں"
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    محو کلام تھے یا ہمہ تن گوش :201:
     
  6. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)


    پائلٹ(کنٹرول ٹاور سے) ہمارا پٹرول ختم ہو چکا ہے سرگودھا پر، براہ مہربانی ہدایت دیجئے۔
    کنٹرول ٹاور(پائلٹ سے) گناہوں کی معافی مانگ لیجئے۔
     
  7. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    مالک:آخر تم نوکری کیوں چھوڑ رہے ہو؟

    نوکر:آپ کو مجھہ پر اعتماد نہیں ہے۔

    مالک:گھر کی تمام چابیاں تو تمہیں دے رکھی ہیں۔

    نوکر:لیکن ان میں سے ایک بھی چابی تجوری کو نہیں لگتی۔
     
  8. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    ایک بوڑھے آدمی نے اپنے پرس میں اداکارہ نیلی کی تصویر رکھی ہوئی تھی۔ ایک دفعہ اتفاق سے ان کے بیٹے نے وہ تصویر دیکھ لی تو بولا
    واہ ابا جی ! خوب ! آپ نے اپنے پرس میں نیلی کی تصویر رکھی ہوئی ہے ۔
    بوڑھے نے کہا ۔
    بیٹا رکھی تو تمہاری ماں کی تصویر تھی مگر پڑے پڑے نیلی ہوگئی ۔
     
  9. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    آفریدی:کہو فضل تمہارے نئے استاد کسیے ہیں۔

    فضل: آدمی تو بہت شریف ہیں لڑکوں کو مارتے بھی نہیں مگر اعتبار کے قبل معلوم نہیں ہو تے کل کہہ رہے تھے 5اور5 دس ہوتے ہیں اور آج کہتے ہیں کہ 6اور4 دس ہوتے ہیں
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    ہاہہاہاہاہا بہت خوب
     
  11. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    تاریخ کے استاد : نے شاگردسے پو چھا بتاؤ اکبر بادشاہ کس سن میں پیدا ہوا اور کس سن میں وفات پائی

    شاگرد : معلوم نہیں سر

    استاد غصے سے : اپنی تاریخ کی کتاب نکالو اور دیکھ کر بتاؤ

    شاگرد : سر اس میں لکھاہے1605 - 1542

    استاد : کیا تم نے نہیں پڑھا تھا

    شاگرد : سر پڑھا تو تھا لیکن میں سمجھا کہ اکبر بادشاہ کا فون نمبر ہے۔
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    ہاہاہاہاہاہا بہت اچھے بھئی
     
  13. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    بہت خوب ویری نائس
     
  14. جبار گجر
    آف لائن

    جبار گجر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2010
    پیغامات:
    377
    موصول پسندیدگیاں:
    185
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    ایک بار ایک پانی کے جہاز میں کچھ لوگ سفر کر رہے تھے سب مسلم تھے ان میں ایک انڈین ( ہندو ) بھی تھا ، اب مسئلہ یہ ہوا کے جہاز ڈوبنے والا تھا تو لوگوں نے کہا یا تو کسی ایک کو پانی میں ڈوبا دیں تاکہ پورا جہاز بچ جائے یا پھر سب کو مرنا پڑے گا . تو اتنے میں ایک پاکستانی کھڑا ہوا اس نے کہا کے میں ایک سوال کرتا ہوں جو جواب نہیں دیگا اس کو پانی میں ڈوبنا پڑے گا ، اس نے دو مسلم کھڑے کیے اور ایک ہندو ، پہلے مسلم سے پوچھا کے بتاؤ سب سے پہلے کون سا جہاز ڈوبا اس نے جواب دیا ٹائیٹینک ، اوکے سیکنڈ مسلم سے پوچھا ٹائیٹینک میں کتنے لوگ سفر کر رہے تھے اس نے جواب دیا 200، یہ بھی ٹھیک ہے . . . اب باری آئی ہندو کی . . . اس سے سوال پوچھا 200 مسافر کے نام بتاؤ . . . اس نے کہا میں خود ہی ڈوب جاتا ہوں : )
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    پرانے دور کی بات لگتی ہے آجکل تو ہندو مسلمانوں سے زیادہ ذہین ثابت ہورہے ہیں۔ :bigblink:
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    مثال دیکر وضاحت کی جائے
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    وہ دونوں ایک دوسرے کو بہت عرصے سے مل رہے تھے۔ لیکن لڑکا اظہار کی ہمت نہیں کرپا رہا تھا ۔ بالاخر ایک دن اس نے کشتیاں جلا کر سمندر میں کودنے کا فیصلہ کر لیا۔ یعنی اظہار محبت کرنے کا فیصلہ کر ڈالا۔ پارک میں‌ملاقات کا پروگرام طے ہوا ۔ وہ پہنچا تو لڑکی پہلے سے ہی منتظر تھی ۔
    لڑکے نے گلاب کا پھول لڑکی کو پیش کرتے ہوئے ، لڑکی کا ہاتھ تھا م کر ، ذرا سا جھکتے ہوئے کہا
    " میں تم سے بہت محبت کرتا ہوں "
    لڑکی کا چہرہ خوشی سے کھل اٹھا ۔ اسکی آنکھیں چمک اٹھیں۔ وہ لڑکے کی آنکھوں میں جھانکتی ہوئی بولی
    " تمھیں پتہ ہے۔ عجیب اتفاق ہے "
    "میں بھی تم سے آج یہی کہنے آئی تھی ۔ "

    لڑکا خوشی سے ۔۔۔ "کیا واقعی؟۔۔ تو پھر بتاؤ جلدی سے کیا کہنے آئی تھی ؟"

    لڑکی ۔ " ارے وہی جو ابھی تم نے کہا "

    لڑکا ۔ " تو پھر جلدی کہو نا"




    لڑکی ۔ " میں بھی خود سے بہت محبت کرتی ہوں"
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    ہاہاہاہاہاہاہاا نئی روایت ہے بھئی
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    فقیر نے ایک گھر کے دروازے پر دستک دی۔ اندر سے آوازآئی کون ہے؟
    فقیر بولا" اللہ کا مہمان۔"
    جواب ملا"اللہ کا گھر(مسجد) گلی کے سامنے، پارک کے برابر میں ہے۔"
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    ہاہاہاہا۔۔ پتہ تو درست بتایا۔ میزبان کے گھر ہی جانا چاہیے نا۔
     
  21. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    یار وہ میزبان ہانڈی روٹی تو پکاتا نہیں
     
  22. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    بالکل صد فیصد درست کہا آپ نے ۔۔۔۔۔۔۔
     
  23. راجہ مبارک
    آف لائن

    راجہ مبارک ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اگست 2011
    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    :a215::a215::n_thanks::a150::207::212::a12::a12::222::hathora::titli:[COLO
    کوڈ:
    [CODE]
    [/CODE]R="[​IMG]"][/COLOR][TABLE="gf"][/TABLE]
     
  24. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    ڈاکٹر مریض سے: آپ کو جب سردی سے بخار چڑھتا ہے تو کیا دانت بھی کَٹ کَٹ بجتے ہیں؟

    مریض : معلوم نہیں جناب کیوں کہ دانت تو رات کو میز پر ر کھے ہو تے ہیں۔
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    ہاہاہاہاہا اچھی کہی
     
  26. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    ایک پہلوان ایک وقت میں 80 روٹیاں کھاتا تھا۔ سرکس والوں نے اُسے دیکھا تو منہ مانگی رقم دے کر سرکس میں یہی کام کرنے پر راضی کر لیا۔ پہلا شو شروع ہوا، پہلوان نے 80 روٹیاں کھا لیں۔ اگلا شو ایک گھنٹے بعد شروع ہوا پہلوان نے پھر اُسی تعداد میں روٹیاں کھا لیں۔ تیسرے شو میں اور زیادہ عوام کا رَش ہو گیا لیکن جب پہلوان کی باری آئی تو وہ غائب ہو گیا۔ سرکس کے مُنتظمین اُسے ڈھونڈتے ہوئے جب اُس کے گھر پہنچے تو وہ بیٹھا کھانا کھا رہا تھا۔ جب اُس سے غائب ہونے کی وجہ پوچھی گئی تو پہلوان نے کہا
    " اب میں کھانا بھی نہ کھاؤں، کیا سارا دن نوکری ہی کرتا رہوں گا؟ "
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    ہاہاہاہاہہا

    پہلوان ملک وال سے تھا
     
  28. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    بیٹنگ آپ کی تھی ،،،، میں چھکا تسلیم کرتا ہوں
     
  29. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    اچھا ہے ۔۔۔۔
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    یہی پہلوان ایک دن دل میں تکلیف کے سبب ڈاکٹر کے پاس گیا تو ڈاکٹر نے بتایا کہ آپ کو وزن کم کرنا ہوگا۔
    پہلوان : ڈاکٹر جی اس کا کیا طریقہ کار ہو گا ؟
    ڈاکٹر : آپ کو صبح شام دو روٹیاں کھانی ہوں گی ۔
    پہلوان : ڈاکٹر جی ۔ یہ دوروٹیاں کھانے سے "پہلے" کھانی ہیں یا "بعد" میں ؟؟؟

    :nose: :baby: :nose:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں