1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کال یا مس کال کرنے والے کا شہر

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏28 مئی 2011۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ‌آپ کو کال یا مس کال کرنے والے کا شہر کون سا ہے تو یہاں کلک کریں

    [​IMG]
     
  2. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کال یا مس کال کرنے والے کا شہر

    نائس شیئرنگ ھارون بھائی:dilphool:
    [BLINK]تھینکس[/BLINK]
     
  3. شرارتی لڑکا
    آف لائن

    شرارتی لڑکا ممبر

    شمولیت:
    ‏20 مئی 2010
    پیغامات:
    144
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: کال یا مس کال کرنے والے کا شہر

    No Record Found For This Number.. :p :(
     
  4. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کال یا مس کال کرنے والے کا شہر

    ہارون بھائی۔ میں نے اپنے نمبر دے کے چیک کیا ہے نو ریکارڈ کا میسج آ رہا ہے۔
     
  5. قاسم کیانی
    آف لائن

    قاسم کیانی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2011
    پیغامات:
    375
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کال یا مس کال کرنے والے کا شہر

    نو ریکارڈ کا میسج آ رہا ہے۔
     
  6. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کال یا مس کال کرنے والے کا شہر

    ہارون پھا کہاں ہو مس لڑی کا جواب دو
     
  7. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کال یا مس کال کرنے والے کا شہر


    ہارون پھا ریکارڈ لینے گئے ہیں
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کال یا مس کال کرنے والے کا شہر

    میں دو بار چیک کرچکا ہوں میرے پاس تو ٹھیک کام کررہا ہے مگر یہ اوریجنل کوڈ پہ کام کرتا ہے جیسے 0300۔0321۔ 0345۔0315 یا0333
     
  9. قاسم کیانی
    آف لائن

    قاسم کیانی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2011
    پیغامات:
    375
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کال یا مس کال کرنے والے کا شہر

    ھارون بھاہی معاف کرنا میرے سمجھنے کی غلطی تھی اب ٹھیک ہے شکریہ
     
  10. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کال یا مس کال کرنے والے کا شہر

    زبردست اور لاجواب انفارمیشن ہے۔۔۔۔بہت شکریہ ہارون بھائی
     
  11. الطاف حسین راجپوت
    آف لائن

    الطاف حسین راجپوت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 جولائی 2011
    پیغامات:
    6
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کال یا مس کال کرنے والے کا شہر

    بہت اچھی شیئرنگ ہے۔ مگر ہر نمبر پر جواب نہیں ملتا۔۔ کسی کسی پر نو ریکارڈ کا آپشن آ جاتا ھے۔ مگر پھر بھی بہت خوب ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں