1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئن لائن پیسے کمائیں

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدعبیداللہ, ‏2 جون 2011۔

  1. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم!
    3 ماہ پہلے اک دوست کے ذریعہ معلوم ہوا کہ Rs. 4000/- دے کر رجسٹریشن کرائیں تو آن لائن ایڈ پوسٹنگ کا کام 4 ماہ کے لئے وہ دیتے ہیں اور ان کی ڈیمانڈ کے مطابق مقررہ تاریخ تک کر دیں تو وہ 15 سے 25 دن تک اسائمنٹ کو چیک کرکے پھر بذریعہ بنک اکاؤنٹ یا ویسٹرن یونین معاوضہ دیتے ہیں۔ میرےمالی حالات کچھ خراب تھے ۔ تو کام آسان لگا اور 4000 قربان کر دیئے۔ جونہی میرا اکاؤنٹ ایکٹوو ہوا تو جو اسائمنٹ چل رہی تھی وہی میری طرف وی آئی اور ویسے تو اسائمنٹ کے دن 20 ہوتے ہیں مگر مجھے 9 ملے ۔ پہلی بار اور 9 دن کا وقت خوب محنت کی مگر مقررہ مدت تک کام نہ کر سکا خیر اگلے ماہ کا انتظار کیا۔ دوسرے مہینے 8000 کا کام آیا دو اشتہار کی صورت میں 4000 ایک کا اور 4000 دوسرے کا اس پہ محنت کرنے لگ پڑا ابھی چند دن ہی گزرے کہ بہن کی شادی کی وجہ سے کام کو چھوڑنا پڑا اور آخری دنوں جب پھر کام کی طرف آیا تو واپڈا والے رقیب بن گئے۔ ۔ دوسرے ماہ بھی جو محنت کی وہ ضائع ہوئی۔ اب مئی 2011 تیسرا ماہ تھا اس میں 5600 کا کام انہوں نے دیا جس میں سے 2800 کا مکمل کرکے بھیجا اور 2800 کا ادھورا ہونے کی وجہ سے نہیں بھیجا ۔ اب دیکھ رہا ہوں کہ وہ میرے کام کو قبول کرتے ہیں یا نہیں۔ اس دکھ بھری سٹوری کا تعلق اس لنک سے ہے۔
    http://www.spectrumsonlinejobs.com/3419.html

    اپنی محنت ضائع ہونے کا دکھ تو ہے مگر ابھی بھی میرا آئن لائن کمانے کا شوق کم نہیں ہوا اور آج کل PTCسائٹ کلک ٹو پے میں ہاتھ ڈالا ہے۔ اگر کسی احباب کو PTCکا کوئی اندازہ ہو تو ضرور اگاہ کریں کہ کہیں یہ فراڈ یا ڈرامہ تو نہیں۔ کیونکہ ایڈ پوسٹنگ والا کام بہت محنت طلب کام ہے اور کام کے برعکس معاوضہ بہت کم ہے۔
     
  2. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئن لائن پیسے کمائیں

    بھلا ہو ۔۔۔۔۔ میں نے کئی دوستوں کو ایڈ پوسٹنگ کے کام سے روکا۔۔۔۔کہ میاں یہ مشکل کام ہے۔۔۔۔۔اچھا ہوا عبید بھائی کہ آپ نے اپنا تجرہ یہاں ارسال کردیا۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن سونا بنانے والوں کی تعداد کم ہونے کی بجائے بڑھتی ہی جاتی ہے۔
     
  3. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئن لائن پیسے کمائیں

    مشکل یہ ہے کہ جو ویب سائٹ کی لسٹ وہ دیتے ہیں ان پہ رہیں تو کام کسی صورت مکمل نہیں ہوتا۔ اور ویب کو کھولنا اس میں ممبر شپ لینا۔ مطلوبہ کٹیگری اوپن کرنا۔ اس میں اپنا ایڈ پوسٹ کرنا۔ چپٹا کا کوڈ دھیان سے دینا۔ پھر ایکسل میں رپورٹ بنانا جس میں ایڈ کا یو آر ایل۔ پیج رینک۔ کٹیگری۔ ایڈ کی مدت سب کچھ دینا ہوتا ہے اور پالیسی اتنی سخت کہ کہ کوئی سائٹ رپیٹ نہ ہو نہیں تو کٹنگ ہو گی اور کام کا 80٪ ٹھیک ورک ہوتو پھر پے منٹ ملے گئی۔


    ویسے اگر فراذ نہ نکلا تو اس سے بہت بہتر پی ٹی سی سائٹ لگی ہیں محنت کم ہے اور فری ممبر شپ
     
  4. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    جواب: آئن لائن پیسے کمائیں

    بھائی عبیداللہ ! اس قسم کا کام کرنے سے پہلے گوگل پر اس کمپنی کے بارے میں سرچ کرلیں جس کے ساتھ آپ کام شروع کرنا چاہتے ہیں۔ انٹرنیٹ پر پیسہ کمانے کے کئی ذرائع ہیں۔

    اگر آپ ویب ڈیزائنر، ویب ڈویلپر، پروگرامر ہیں تو آپ کو آن لائن کام مل سکتا ہے۔
    اگر آپ سرچ انجن اوپٹمائزیش کے بارے میں جانتے ہیں تو آپ کسی بھی موضوع پر اپنی ویب سائٹ بناکر گوگل ایڈسینس کی مدد سے پیسے کماسکتے ہیں۔
     
  5. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئن لائن پیسے کمائیں

    راشد بھائی آپ کی بات بجا ہے مگر وقت کی کمی اور معلومات نہ ہونے کی وجہ سے ہاتھ نہیں ڈال رہا تھا اب تو ایڈ پوسٹنگ کی اسائمنٹ کل آنی ہے وہ تو آخری ماہ ہے کرتا ہوں اسے اور پی ٹی سی سائٹس پہ بھی کام کر رہا ہوں اگر کوئی فائدہ ہوا تو پھر مکمل طریقہ بتاؤں گا۔ باقی دعا کی التجا ہے ۔ جو اللہ کو منظور ہوا وہی ہو گا۔
     
  6. بلال خورشید جٹ
    آف لائن

    بلال خورشید جٹ ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2011
    پیغامات:
    498
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئن لائن پیسے کمائیں

    شکریہ محمدعبیداللہ بھائی
    السلام علیکم
    ویسے میرا کام بھی کمپیوٹر کا ہی ہے اور اج کل دنیا میں‌دونمبری بہت چل رہی یعنی جس سے آپ رجسٹریشن کرواتے ہو وہ بندا ہی نہیں ملتا میں‌اس کام کو بہت دیر سے یعنی جب یہ کام بڑے شہروں میں‌ہوتا تھا تب سے جانتا ہوں۔ ہاں اگر آپ کو اچھی کمپنی مل جاے جس طرح ایک بھای نے کہا ہوا کہ اس کو چیک کر لیں کہ کمپنی ہے بھی یا نہیں اس کے بارے میں مکمل پتہ کر کے پھر رجسٹریشن کروایں نہیں‌تو ایک دو ماہ پیسے ملیں‌گے بعد میں وہ بھی گے۔
    ہمارے شہر گوجرہ میں تقریباً جن کا مجھے علم ہے وہ 30 لوگ ہیں‌جن کو ابھی تک پیسے نہیں‌ملے وہ بیچارے جو نیٹ‌لگوایا تھا وہ بھی اپنے ہاتھ سے پیسے دیئے اور جو کمپیوٹر بنوائیے وہ بھی اپنی جیب سے پیسے گئے اور جو رجسٹریشن کروائی وہ بھی اپنی جیب سے گے اگے آپ خود سوچ لیں۔ فائدے کی بجاے کہیں‌نقصان نہ ہو جائے۔
     
  7. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئن لائن پیسے کمائیں

    فیس ٹو فیس فراڈ ہو جاتا ہے۔ آن لائن تو اور بھی آسان ہے فراڈ۔
    پی ٹی سائٹ کی وہ سائٹ جو کم معاوضہ دیتی ہیں ان سے اک پڑوسی کو کل 5000 ملے ہیں اور اس کے اکاؤنٹ میں آچکے ہیں سائٹ سے الرٹ پے اور الرٹ پے سے اس کے سٹینڈرڈ چارٹر بینک میں ۔ کل شام کوہم اکھٹے تے جب ساری رجسٹریشن مکمل کی۔ اب جو زیادہ معاوضہ دیتی ہیں ان کا ٹارگٹ مکمل ہو تو حقیقت سامنے آئے۔ ویسے وہ تو مہینے بھر سے ان سائٹ پہ اور میں چند دنوں سے کام کر رہا ہوں تقریبا روزانہ 15 سے 20 منٹ درکار ہوتے ہیں ہمیں اور کام کلک ٹو پے یعنی کلک کرنے پر انکم ۔
     
  8. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئن لائن پیسے کمائیں

    ہاں مگر الرٹ پے والوں نے کچھ چھپی ہوئی کٹنگ کی تقریبا 300 جو کہ سمجھ نہیں آیا کہ کیوں کٹے ہیں
     
  9. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئن لائن پیسے کمائیں

    آج کی تازہ خبر کہ سپیکٹرم والوں کا جو ایڈ پیسٹ کا کام کیا اس کی ایک اسائمنٹ کی پے منٹ آج آ گی ہے 2500 روپے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں