1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ڈرائیورزانسٹالر

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از ناصرشاہین, ‏13 جون 2011۔

  1. ناصرشاہین
    آف لائن

    ناصرشاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2011
    پیغامات:
    38
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    سلام،
    آج اپ تمام بہن بھائیوں کے لیے ایک اسی اپلیکیشن لایاہوں صرف ایک کلک سے اپ کےسارے ڈرائیورانسٹال ہوجائیں گے۔ یہ ان بہن بھائیوں کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں ہے جوبعض اوقات ڈرائیورزکی وجہ سے پریشان ہوتے ہیں۔ یہ اپلیکیشن بیک پراپنے ساتھ ڈرائیورکی کلیکشن رکھتی ہے اورخودکارطریقے سے اپ کی ھارڈوئرزکوڈیٹیکٹ کرکے جب اپ سٹارٹ پرکلک کریں گے، تواپ کےڈرائیورزترتیب سے انسٹال ہوناشروع ہوجائیں گے۔ تقریبا 5منٹ تک وقت درکارہوتاہے۔
    ضروراستعمال کرنا میرے خیال میں توبہت اچھی ڈرائیوریوٹیلیٹیزہے۔ آخرمیں اپ سب کی رائے کا شدت سے انتظاررہے گا۔

    مندرجہ ذیل لنک میں سے کسی ایک لنک سےڈاؤن لوڈکریں۔ فائل پاسورڈ nasirshaheen

    http://www.mediafire.com/?xmx7ct1bjezti27

    http://download852.mediafire.com/2n3ijn28lvlg/xmx7ct1bjezti27/freeskycd-driver.rar
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ڈرائیورزانسٹالر

    بہت خوب آپ ہمیشہ کی طرح نایاب چیز لائے ہیں بحرحال آزما کر دیکھتا ہوں پھر مزید بات کرتے ہیں
     
  3. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ڈرائیورزانسٹالر

    زبردست شئیرنگ ہے ۔اکثر لیب ٹاپ پر انسٹالیشن کے دوران ڈرائیور بہت تنگ کرتے ہیں۔اگر کام کرے تو مزا ہی آ جائے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں