1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میری تحریر "میری فوٹو گرافی" کہاں گئی

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از امجد میانداد, ‏1 جولائی 2011۔

  1. امجد میانداد
    آف لائن

    امجد میانداد ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جون 2011
    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    محترم منتظم صاحبان،

    برائے مہربانی بتائیے کہ میں نے ایک پوسٹ کی تھی تصاویر گیلری سیکشن میں اس کا موضوع میری فوٹو گرافی تھا وہ مجھے نہیں مل پا رھی میں جاننا چاہوں گا کہ اس کے ساتھ کیا ہوا اور کیوں۔
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری تحریر "میری فوٹو گرافی" کہاں گئی

    السلام علیکم
    امجد بھائی عرض یہ ہے کہ آپ کی ارسال کردہ تمام پوسٹس محفوظ ہیں۔ ہوتا یہ ہے کہ جیسے جیسے نئی پوسٹس آتی ہیں پہلے والی لسٹ میں نیچے جاتی رہتی ہیں۔ آپ تصاویر گیلری پر کلک کر کے اپنی تصاویر کی لڑی دیکھ سکتے ہیں۔ اسی طرح آپ کی شاعری والے سیکشن میں جا کر اپنی پوسٹ کردہ شاعری دیکھ سکتے ہیں مزید آسانی کے لیے یہاں لنک دے رہا ہوں۔ پھر بھی کوئی مسئلہ درپیش ہو تو ہم حاضر ہیں۔
    لنک
    تصاویر گیلری
    آپ کی شاعری
    خوش رہیں
    والسلام
     
  3. امجد میانداد
    آف لائن

    امجد میانداد ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جون 2011
    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری تحریر "میری فوٹو گرافی" کہاں گئی

    جی جناب میں آپ کی بات سمجھ گیا پر مسئلہ یہ ہے کہ مذکورہ پوسٹ کہیں بھی نہیں نظر آ رھی اگر آپ کو نظر آ رھی ہو تو از راہِ مہربانی میری پوسٹ "میری فوٹو گرافی-1" کا لنک دے دیں۔
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میری تحریر "میری فوٹو گرافی" کہاں گئی

    امجد بھائی آپ نے ابھی تک 5 لڑیاں پوسٹ کی ہیں اور ان میں میری فوٹوگرافی کے عنوان سے کوئی لڑی موجود نہیں ہے۔ ممکن ہے آپ سے پوسٹ کرنے میں‌کچھ غلطی ہوئی ہو یا کسی مسئلہ کی وجہ سے وہ پوسٹ نہ ہو سکی ہو۔ آپ کی تمام ارسال کردہ پوسٹس کی لسٹ درج ذیل لنک پر موجود ہے۔ مزید یہاں چیک کر لیں۔

    امجد میانداد کے شروع کردہ موضوعات
     

اس صفحے کو مشتہر کریں