1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کمپیوٹر کے قریب رکھی چیزیں بتایں

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک بلال, ‏29 جون 2011۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اس لڑی میں آپ نے بتانا ہے کہ اس وقت آپ کے کمپیوٹر کے قریب کون کون سی چیزیں پڑی ہیں۔ خود کو ان اشیاء میں شامل نہیں کرنا :139:
     
    واجد ملک، رانا ظہیر اقبال اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمپیوٹر کے قریب رکھی چیزیں بتایں

    کچھ عدد سافٹ ویئر کی سی ڈیز اور ایک موٹا سا مارکر
     
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمپیوٹر کے قریب رکھی چیزیں بتایں

    سکینر ، پرنٹر ، پانی کا گلاس ، چائے ، پیپر ، موبائل ، اور کتاب "کلیاتِ خلیل جبران"
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمپیوٹر کے قریب رکھی چیزیں بتایں

    ایک عدد ٹارچ اور موبائل کا چارجر بھی موجود ہے
     
  5. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمپیوٹر کے قریب رکھی چیزیں بتایں

    شاعری کی کتابیں، ٹیلیفون، پرنٹر،ہیڈ فون، پیپر ویٹ ، پین اور ڈائری
     
  6. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمپیوٹر کے قریب رکھی چیزیں بتایں

    ڈی ایس ایل موڈیم ، ڈیک ، ویب کیم، مائک، ڈائری پین وغیرہ وغیرہ وغیرہ
     
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمپیوٹر کے قریب رکھی چیزیں بتایں

    کلینڈر ، ٹیلی فون ، میرا موبائل ، پرس ، ٹشو پیپرز کا بکس ، میری سبز چائے کا کپ ، قرآن پاک کا ایک نسخہ ، کچھ کتابیں اور قلم ۔
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمپیوٹر کے قریب رکھی چیزیں بتایں

    کوک اوپنر، نمک ، لیموں اور ایک لیٹر سپرائیٹ
     
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمپیوٹر کے قریب رکھی چیزیں بتایں

    اس وقت میرا موبائل کم ہو گیا ہے باقی سب چیزیں کم و بیش وہی ہے ۔ میرے موبائل پر ایک دوست بات کر رہا ہے ۔
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمپیوٹر کے قریب رکھی چیزیں بتایں

    اخبار آگیا ہے
     
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمپیوٹر کے قریب رکھی چیزیں بتایں

    اب موبائل پھر اپنی جگہ وآپس آگیا ہے ۔
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمپیوٹر کے قریب رکھی چیزیں بتایں

    میموری کارڈ ریڈر کا اضافہ ہوا ہے اور اخبار کی کمی
     
  13. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمپیوٹر کے قریب رکھی چیزیں بتایں

    :thnk: ۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. المسافر الغربي
    آف لائن

    المسافر الغربي ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    200
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمپیوٹر کے قریب رکھی چیزیں بتایں

    كرسي .پانی .كيلكلوٹر. پن .سامنے موبايل.اور ايك ھی قسم كے 8 عدد اخبار.)جريدة المدينة(
    اور ابھی چاے آنا باقي ھے
     
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمپیوٹر کے قریب رکھی چیزیں بتایں

    کچھ کتابیں ، منرل واٹر کی بوتل ، میری فلش میموری ، نماز کی ٹوپی ، چھوٹی سی ٹوکری جس میں کچھ قلم ۔ پیپر پنز ، ہائی لائٹرز ، مارکرز ، اور ہیڈ فون ۔
     
  16. ایس کاشف
    آف لائن

    ایس کاشف ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2011
    پیغامات:
    116
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمپیوٹر کے قریب رکھی چیزیں بتایں

    پرنٹر ، اسکا ٹونر، بکھرے ہوئے پیپر، موبائل پینسل، پین، مارکر
     
  17. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمپیوٹر کے قریب رکھی چیزیں بتایں

    اس ٹائم لیپ ٹاپ کا اضافہ ہوگیا ہے ساتھ ٹیبل میں سافٹ ویر کی سی ڈیز اور موویز پڑی ہوئی ہیں
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمپیوٹر کے قریب رکھی چیزیں بتایں

    موبائل بمعہ چارجر ، ایک قینچی ، چائے کی پیالی ، ایک گلاس اور مارکر
     
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمپیوٹر کے قریب رکھی چیزیں بتایں

    کچھ کتابیں ، منرل واٹر کی بوتل ، میری فلش میموری ، نماز کی ٹوپی ، چھوٹی سی ٹوکری جس میں کچھ قلم ۔ پیپر پنز ، ہائی لائٹرز ، مارکرز ، اور ہیڈ فون ۔ دو عدد کالنگ کارڈ ، میرا والٹ اور میرا موبائل ۔
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمپیوٹر کے قریب رکھی چیزیں بتایں

    نمک دانی ، چائے کی پیالی ، میموری کارڈ ریڈر ، موبائل اور کچھ کاغذات
     
  21. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمپیوٹر کے قریب رکھی چیزیں بتایں

    محسن نقوی کی "ردائے خواب"، ایک بال پوائنٹ،پیپر ویٹ، ڈی ایس ایل موڈیم،ٹیلی فون
     
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمپیوٹر کے قریب رکھی چیزیں بتایں

    پانی کا گلاس ، کیلنڈر ، میرا ٹیلی فون ، میرا موبائل ، ٹشو بکس ، کچھ فائلیں اور نوٹ بک ۔
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمپیوٹر کے قریب رکھی چیزیں بتایں

    چپس ، چائے کا کپ موبایل کور ، ٹشو پیپر اور اخبار
     
  24. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمپیوٹر کے قریب رکھی چیزیں بتایں

    3 لیڈیز سوٹس کا اور ایک نفسیات کی کتاب کا اضافہ ہوا ہے جب کہ ایل سی ڈی کی جگہ مانیٹر نے لے لی ہے :rona:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمپیوٹر کے قریب رکھی چیزیں بتایں

    ایک ٹارچ۔ چائے کا کپ ۔ پانی کی بوٹل اور پیناڈول ایکسٹرا کا پتا
     
  26. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمپیوٹر کے قریب رکھی چیزیں بتایں

    فائلز ، پانی ، ٹشو پیپر ، دو لینڈ لائن ٹیلیفونز ، میرے موبائلز ، پرنٹر ، فیکس ، سٹیپلر ،پیپرز ،پینز ،فائل اور پیپر باکس،سکیل ،ہیڈ فونز
     
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمپیوٹر کے قریب رکھی چیزیں بتایں

    اس وقت چونکہ میرے آفس کی ہفتہ وار صفائی ہو رہی ہے اس لیے آفس بوائے سب کچھ اُٹھا کر لے گیا ہے اور اپنے کمپیوٹر کت پاس اس وقت صرف میں ہی موجود ہوں ۔
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمپیوٹر کے قریب رکھی چیزیں بتایں

    زنجانی جنتری، 2 موبائل ، ٹارچ ، گلاس ، چشمہ اور ایک پیالہ
     
  29. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمپیوٹر کے قریب رکھی چیزیں بتایں

    چاے کا کپ،بال پوائنٹ،اردو کی لغت، ڈی ایس ایل موڈیم،پیپر ویٹ،لینڈ لائن فون اور میٹرک کے نوٹس
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمپیوٹر کے قریب رکھی چیزیں بتایں

    پین ڈرائیو ، ایک گلاس ۔ ایک رومال ۔ ٹارچ ، ٹشو پیپر ۔ کلینیکل اسسٹنٹ‌ بک ۔ ڈائری اور ایک رینچ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں