1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیا آپ نے وہ جوک یعنی لطیفہ سنا ہے جس میں ایک پاگل کہتا ہے "نہیں؟؟؟

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از المسافر الغربي, ‏27 جون 2011۔

  1. المسافر الغربي
    آف لائن

    المسافر الغربي ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    200
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    کیا آپ نے وہ جوک یعنی لطیفہ سنا ہے جس میں ایک پاگل کہتا ہے "نہیں؟؟؟
     
  2. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ نے وہ جوک یعنی لطیفہ سنا ہے جس میں ایک پاگل کہتا ہے "نہیں؟؟؟

    ہاں بہت دفعہ سنا ہے اور آج آپ سے بھی سن لیا

    :a12: :a12: :a12: :201: :201: :201: :p_point: :p_point:
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. المسافر الغربي
    آف لائن

    المسافر الغربي ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    200
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ نے وہ جوک یعنی لطیفہ سنا ہے جس میں ایک پاگل کہتا ہے "نہیں؟؟؟

    ههههههههههههههههههههه
    يه تو بات نا بني نا آپ كے لب شريف سے سننا باقي هے
     
  4. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ نے وہ جوک یعنی لطیفہ سنا ہے جس میں ایک پاگل کہتا ہے "نہیں؟؟؟

    نہیں آپ نے تو کہا تھا کہ سنا ہے تو میں نے کہا ہاں سنا ہے
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ نے وہ جوک یعنی لطیفہ سنا ہے جس میں ایک پاگل کہتا ہے "نہیں؟؟؟

    آپ نے کیا جواب دیا پھر
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ نے وہ جوک یعنی لطیفہ سنا ہے جس میں ایک پاگل کہتا ہے "نہیں؟؟؟

    المسافر المغربی ۔۔۔۔۔۔۔ بمقابلہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ المقیم المشرقی
     
  7. المسافر الغربي
    آف لائن

    المسافر الغربي ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    200
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ نے وہ جوک یعنی لطیفہ سنا ہے جس میں ایک پاگل کہتا ہے "نہیں؟؟؟

    آپ كا كيا جواب ھے........هههه
     
  8. المسافر الغربي
    آف لائن

    المسافر الغربي ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    200
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ نے وہ جوک یعنی لطیفہ سنا ہے جس میں ایک پاگل کہتا ہے "نہیں؟؟؟



    نھی يار مقابلہ تو نھی كر سكتے ليكن گپ شپ ضرور
     
  9. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ نے وہ جوک یعنی لطیفہ سنا ہے جس میں ایک پاگل کہتا ہے "نہیں؟؟؟

    تو بالآخر آپ نے "نہیں" کہ ہی دیا !!! :133::176::201::201::201:

    اب کہیں میری اس بات پر بھی "نہیں" نا کہہ دینا مسافر جی :201::201::201::201::201::201::201:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ نے وہ جوک یعنی لطیفہ سنا ہے جس میں ایک پاگل کہتا ہے "نہیں؟؟؟

    مسافر بھائی کو مقامی مقیموں نے ہی گھیرا ڈال لیا ہے۔
     
  11. المسافر الغربي
    آف لائن

    المسافر الغربي ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    200
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ نے وہ جوک یعنی لطیفہ سنا ہے جس میں ایک پاگل کہتا ہے "نہیں؟؟؟

    هههههههههههههههههه لالے آپ بھی شريك بن گئے
     
  12. المسافر الغربي
    آف لائن

    المسافر الغربي ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    200
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ نے وہ جوک یعنی لطیفہ سنا ہے جس میں ایک پاگل کہتا ہے "نہیں؟؟؟

    يار آپ كي استادي كا کہچھ تو اثر ھوگا
     
  13. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ نے وہ جوک یعنی لطیفہ سنا ہے جس میں ایک پاگل کہتا ہے "نہیں؟؟؟

    مسافر بھائی خربوزہ خربوزے کو دیکھ کر رنگ پکڑتا ہے ۔سب تو ساتھ نہیں پر میں آپ کے ساتھ ہوں کیونکہ
    ملک ایک مسافری ایک لیکن دل شائد ایک جیسے نہ ہو کیا خیال ہے ؟
    [​IMG]
     
  14. المسافر الغربي
    آف لائن

    المسافر الغربي ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    200
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ نے وہ جوک یعنی لطیفہ سنا ہے جس میں ایک پاگل کہتا ہے "نہیں؟؟؟

    يار مجھے الفاظ نھىی )عدم مؤاخذھ(....هههه
    مل رھے كہ كيا جواب دوں بہت بہت شكريہ بالكل اس ميں خيال والي كيا بات ھے
    ويسے حقيقت ميں ميری دعائيں سب كے ساتھ ھيں
    ليكن اس لڑی ميں كچھ تحفظات ھیں
     
  15. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ نے وہ جوک یعنی لطیفہ سنا ہے جس میں ایک پاگل کہتا ہے "نہیں؟؟؟

    مسافر بھائی، میری دعائیں بلکہ ہمدردیاں بھی آپکے ساتھ ہیں۔ بات چونکہ لطیفے کی ہورہی تھی اور سادگی میں آپ نے ہمارے ہنسنے کا سامان مہیا کردیا، تو ہم نے بھی موقع سے فائدہ اُٹھا لیا ۔ ویسے برا نہ منائیے گا آپنے ایک دفعہ پھر "نھىی" کہہ کر محفل کو کشتِ زعفران بنا دیا ہے !!! چل پگلا نہ ہو تو !!! :201::201::201:ویسے جس لطیفے کی آپ نے بات کی تھی، وہ کب سنا رہے ہیں آپ؟ :176::p_bananadance::201::201::201:
    ہنستے رہیں، مسکراتے رہیں اور خوشیاں بانٹتے
    رہیں۔:p_rose123::dilphool::dilphool::dilphool::a172::dilphool:
     
  16. المسافر الغربي
    آف لائن

    المسافر الغربي ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    200
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا آپ نے وہ جوک یعنی لطیفہ سنا ہے جس میں ایک پاگل کہتا ہے "نہیں؟؟؟

    هههههههههههههههه
    يارو يہ آپ كا پيار ہے جو يہاں آنے پے مجبور كرتا ھے ويسے مجھے اردو لكھنے ميں بہت دقت ھوتی ھے ايك ايك لفظ اردو كے كي بورد سے لكھنا پڑتا ھے اس ليے كم ھی پوسٹ كرتا ھوں
    كبہی فرصت ميں سنا دووں گا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں