1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خالی جگہ پر کریں

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از محمود رضا, ‏7 نومبر 2007۔

  1. محمود رضا
    آف لائن

    محمود رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏20 اگست 2007
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صرف ہاںیا نہیں کے ساتھ خالی جگہ پر کریں​
    اب پتہ چلے گا کہ ہماری اردو کے ماہرین کتنے ماہر ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    خالی جگہ کو اپنے ذوق طبع کے مطابق پر کر کے جملہ مکمل کریں اور اپنی ذہانت کا ثبوت دیں۔
    1- ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں انسان نہیں ہوں۔
    2- ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں ہی چور ہوں۔
    3- ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرا کوئی علاج نہیں۔
    4- ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں ہی پاگل ہوں۔
     
  2. ساجدحسین
    آف لائن

    ساجدحسین ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مئی 2006
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    سرکار دومن اپنی کند ذہنی کا ثبوت مت دو، سب سے پہلے آپ ہی جرات کر کے جواب دے دیں تو لگ آپ کو ہی پتہ جائے گا۔
     
  3. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    میرا خیال ہے کہ یہ سوال صرف لڑکوں کیلئے ہے :cry:
     
  4. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    لڑکیوں کو کونسا کاٹتے ہیں یہ سوال۔ :84:
     
  5. محمود رضا
    آف لائن

    محمود رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏20 اگست 2007
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کیوں آپ کے خیال میں لڑکیاں ذہین نہیں ہوتیں؟
     
  6. محمود رضا
    آف لائن

    محمود رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏20 اگست 2007
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سرکار پہلی بات تو یہ کہ یہ سوال ماہرین کے لئے ہیں
    اور دوسری بات یہ کہ ممتحن خود سوالوں کے جواب نہیں دیتا۔
     
  7. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    عبید بھائی

    لڑکیوں کو کونسا کاٹتے ہیں یہ سوال۔ :84:[/quote:la08s901]

    عبید بھائی پنگا نہیں لیں لڑکیوں سے۔۔۔ :wink:
     
  8. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    Re: عبید بھائی

    لڑکیوں کو کونسا کاٹتے ہیں یہ سوال۔ :84:[/quote:186rnpbj]

    عبید بھائی پنگا نہیں لیں لڑکیوں سے۔۔۔ :wink:[/quote:186rnpbj] :84:
     
  9. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: عبید بھائی

    ارے یار میں‌مزاق کر رہا تھا بھائی۔۔۔ اکثر لڑکیوں کے سر میں بھوسا بھرا ہوا ھوتا ھے اس لیئے آپ کو پہلے سے آگاہ کر رھا تھا۔۔۔۔
     
  10. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    Re: عبید بھائی

    اس بات پر آپ کی سختی آ سکتی ہے اب بچینا ذرا :twisted:
     
  11. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: عبید بھائی

    اس بات پر آپ کی سختی آ سکتی ہے اب بچینا ذرا :twisted:[/quote:2d5v05m5]

    آپ مجھے ڈرا رہے ھیں لڑکیوں سے۔۔۔ میں ڈرنے والا نہیں ہوں۔۔:cry:
     
  12. محمود رضا
    آف لائن

    محمود رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏20 اگست 2007
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: عبید بھائی

    اس بات پر آپ کی سختی آ سکتی ہے اب بچینا ذرا :twisted:[/quote:3lxoj71i]

    آپ مجھے ڈرا رہے ھیں لڑکیوں سے۔۔۔ میں ڈرنے والا نہیں ہوں۔۔:cry:[/quote:3lxoj71i]
    بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: عبید بھائی

    اس بات پر آپ کی سختی آ سکتی ہے اب بچینا ذرا :twisted:[/quote:51gy6xgp]

    عبید بھائی ۔ آپ اتنے ڈرپوک کیوں ہیں یار؟ کہیں آپ خاکم بدہن شادی شدہ تو نہیں ؟
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: عبید بھائی

    اب یہ کاشفی بھائی ۔ بکرے کی ماں‌ کب سے بن گئے ؟؟
     
  15. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: عبید بھائی

    اپ کے دماغ کی رپورٹ بھی آ گئ ہے
    تفصیل کچھ اس طرح ہے
    3 چھٹانک۔ جالے
    2 چھٹانک۔ کیڑے مکوڑے
    1 پاؤ ۔ وہم
    4 چھٹانک۔ خوش فہمیاں
    ادھا کلو۔ بھوسا
    ویسے تعجب ہے
    میں سمجھتی تھی خالی ہو گا :twisted:
     
  16. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی دراصل ایک بار عاشی نے ڈرا دیا تھا اس لئے اب ڈر لگتا ہے کہ بہن بھائیوں والے تعلق ہیں تو تلخ کلامی نہ ہو
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: عبید بھائی

    دماغ کا وزن سوا کلو اس دماغ کے اوپر سر کتنا بڑا ہو گا اندازہ کرو :84: :84:
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی دراصل ایک بار عاشی نے ڈرا دیا تھا اس لئے اب ڈر لگتا ہے کہ بہن بھائیوں والے تعلق ہیں تو تلخ کلامی نہ ہو[/quote:umym7kw7]

    لیکن عاشی جی تو بقول لاحاصل آجکل پی-ایچ۔ڈی کرنے کہیں گئی ہوئی ہیں۔

    آپ کھل کر بات کریں۔ وہ نہیں آنے والی :twisted:
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: عبید بھائی

    دوستو ! کچھ زیادہ نہیں ہوگیا ؟
    میرا خیال ہے ہم مزاح اس سے تھوڑا سا نرم انداز میں بھی کرسکتے ہیں۔ قبل اسکے کہ کسی کا دل دُکھ جائے بہتر ہے ہم ذرا احتیاط کر لیں۔

    کیا خیال ہے ؟؟؟
     
  20. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ویسے ابھی تک دل دکھنے والی کوئ بات نہیں ہوئی تھی
    خیر جیسے سب کو تھیک لگے :)
    اور میں نے جو بھی کہا مزاق میں کہا کسی کا دل دکھا ہو تو معافی چاہتی ہوں
    باقی مجھے کسی کی کوئی بات بری نہیں‌لگی :)
     
  21. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
  22. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    کومل آپ بہت اچھی بلکہ گریٹ ہیں۔ :87:

    اور نعیم صاحب کا اخلاقی جذبہ بھی قابلِ ستائش ہے۔

    میرے خیال میں اسی طرح کے بااخلاق اور دوستانہ ماحول میں گپ شپ کا مزہ بھی آتا ہے۔ جہاں‌ہر کوئی دوسرے کی عزت نفس اور جذبات کا خیال بھی رکھتا ہے اور انجوائےمنٹ بھی ہوتی رہتی ہے۔
     
  23. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ارے عبید بھائی ۔۔

    نعیم بھائی دراصل ایک بار عاشی نے ڈرا دیا تھا اس لئے اب ڈر لگتا ہے کہ بہن بھائیوں والے تعلق ہیں تو تلخ کلامی نہ ہو[/quote:1pu54vlp]

    ارے عبید بھائی آپ میرے دوست ہو کر لڑکیوں‌سے ڈرتے ھیں۔۔۔ حد ہو گئی بھائی۔۔۔
     
  24. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: عبید بھائی


    تیری حکیمانہ دوائی تھی،
    تیری تجویز تھی
    میں نے جب کھائی
    میں‌نے جب نگلی
    میرا دن تو یونہی گزر گیا
    جونہی شب ہوئی میں‌بکھر گیا۔۔۔
    :oops:
     
  25. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: عبید بھائی

    محمود رضا بھائی۔۔۔ تازہ تازہ محاورہ۔۔۔
    لڑکیوں کی دوڑ کمپیوٹر روم سے کمپیوٹر روم تک۔۔۔
    کام نا کاج کی، دشمن نیٹ کی۔۔
     
  26. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: عبید بھائی

    اٹس او کے نعیم بھائی۔۔۔ کسی کے دل کا تو معلوم نہیں‌۔۔ میرا دل نہیں‌دکھتا۔۔۔
     
  27. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    کومل آپ بہت اچھی بلکہ گریٹ ہیں۔ :87:

    اور نعیم صاحب کا اخلاقی جذبہ بھی قابلِ ستائش ہے۔

    میرے خیال میں اسی طرح کے بااخلاق اور دوستانہ ماحول میں گپ شپ کا مزہ بھی آتا ہے۔ جہاں‌ہر کوئی دوسرے کی عزت نفس اور جذبات کا خیال بھی رکھتا ہے اور انجوائےمنٹ بھی ہوتی رہتی ہے۔[/quote:4rwc27mm]

    لڑکیاں تو سب ہی اچھی ہوتی ہیں۔۔۔
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو خود اپنے بارے میں کوئی تبصرہ نہیں فرمائیں گے :lol:

    ----------------------------------------

    ویسے مجھے ایک بات کی سمجھ نہیں آئی کہ ایک لائن لکھنے کے لیے آپ لوگ سابقہ پیغامات میں سے 10000000000 لائنوں کا اقتباس کیوں دے دیتے ہیں ؟؟ صرف جس لائن کا جواب دینا ہے ۔ اسی کو اقتباس میں دے دینا کافی نہیں ہوتا ؟؟؟
     
  29. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    کومل آپ بہت اچھی بلکہ گریٹ ہیں۔ :87:

    اور نعیم صاحب کا اخلاقی جذبہ بھی قابلِ ستائش ہے۔

    میرے خیال میں اسی طرح کے بااخلاق اور دوستانہ ماحول میں گپ شپ کا مزہ بھی آتا ہے۔ جہاں‌ہر کوئی دوسرے کی عزت نفس اور جذبات کا خیال بھی رکھتا ہے اور انجوائےمنٹ بھی ہوتی رہتی ہے۔[/quote:375uk2x1]

    لڑکیاں تو سب ہی اچھی ہوتی ہیں۔۔۔
    [/quote:375uk2x1]
    شکریہ جی :oops: 8)
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سوائے ایک کے :cry:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں