1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏9 اپریل 2011۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جو بھی لفظ لکھا جإئے گا بعد میں آنے والےکو اس لفظ سے شعرلکھنا ہو گا مگر ضروری نہیں وہ لفظ شعر کے شروع میں آئے


    لفظ ھے


    رات
     
    ناصر إقبال اور نظام الدین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    خون اس دور گرانی میں بہت سستا ہے
    رات پھر گاوں میں اک قتل ہوا پانی پر

    خوشی سسٹر اچھا کھیل ہے لیکن وہ نئی بیت بازی والے کھیل میں اور اس میں کیا فرق ہے ۔ اب کیا میں نے کوئی بھی نیا لفظ دینا ہے ؟ جو اس شعر میں‌موجود ہو یا یہ ضروری نہیں؟
     
    ناصر إقبال، مستقیم خان آفریدی اور نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    نہیں آپ کوٕئی بھی لفظ دیں اپنی پسند سے،،،،،،،،،،

    اورفرق یہ ھےکہ اپنی پسندسے لفظ چن کے شعر لکھنا آسان ہوتا ھے
     
    ناصر إقبال اور نظام الدین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    میں اب کس لفظ سے شعر لکھوں؟؟؟؟
     
    ناصر إقبال اور نظام الدین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    د یا
     
    ناصر إقبال اور نظام الدین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    موج اٹھے یا آندھی آئے ، دیا جلائے رکھنا ہے
    گھر کی خاطر سو دکھ جھیلے ، گھر تو آخر اپنا ہے

    شام
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    شام ہوتے ہی چراغوں کو بجھا دیتا ہوں
    دل ہی کافی ہے تیری یاد میں جلنے کے لیے

    دل
     
    ناصر إقبال اور نظام الدین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. نورمحمد
    آف لائن

    نورمحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2011
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    دل دے تو اس مزاج کا پروردگار دے
    غم کی گھڑی کو بھی جو' ہنس کر گزار دے


    نصیب
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    میں کسی کے دست طلب میں‌ہوں تو کسی کے حرف دعا میں ہوں
    میں نصیب ہوں‌کسی اور کا، مجھے مانگتا کوئی اور ہے

    ---------------

    نصرت
     
    ناصر إقبال اور نظام الدین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    فضائے بدر پیدا کر فرشتے تیری نصرت کو
    اتر سکتے ہیں گردوں سے قطار اندر قطار اب بھی

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    لفظ ہے۔۔۔سبک
     
    ناصر إقبال اور نظام الدین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں



    بے اعتدالیوں سے‘ سبک سب میں ہم ہوئے
    جتنے زیادہ ہو گئے‘ اتنے ہی کم ہوئے​

    اگلا لفظ ہے فریب
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    مجھ سے وفا نہ کر کہ وفا مرگِ عشق ہے
    مجھ کو فریب دے کہ محبت جواں رہے


    اگلا لفظ۔۔۔۔۔مرگ
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    تقدیر کے قاضی کا یہ فتویٰ ہے ازل سے
    ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگِ مفاجات

    اگلا لفظ ہے "صیاد"
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    الجھا ہے پاوں یار کا زلفِ دراز میں
    لو آپ اپنے دام میں صیاد آگیا


    اگلا لفظ۔۔۔۔ نشیمن
     
    ناصر إقبال اور نظام الدین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    نہیں تیرا نشیمن قصر سلطانی کے گنبد پر
    تو شاہین ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں

    اگلا لفظ ہے دوستی
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    اے دوست دوستی کے مفہوم کو سمجھ
    تماشا نہ یوں بنا کہ سارا جہاں ہنسے

    اگلا لفظ۔۔۔۔ ضبط
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    آجا کہ ابھی ضبط کا موسم نہیں گزرا
    آجا کہ پہاڑوں پہ ابھی برف جمی ہے
    خوشبو کے جزیروں سے ستاروں کی حدوں تک
    اس شہر میں سب کچھ ہے بس اک تیری کمی ہے
    شاعر محسن نقوی


    اگلا لفظ ہے دل
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    دل کے پھپھولے جل اٹھے سینے کے داغ سے
    اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے

    اگلا لفظ ۔۔۔ عشق
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    عشق سے طبیعت نے زیست کا مزہ پایا
    درد کی دوا پائی ، دردِ لادوا پایا

    اگلا لفظ : درد
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    درد ہو دل میں تو دوا کیجے
    دل ہی جب درد ہو تو کیا کیجے
    شاعر ۔ غالب​
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    اگلا لفظ بھی تو دیتے جاتے
    تاکہ ہم لڑی کو آگے بڑھاتے
    ----
    اگلا لفظ--- گلاب
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    میں نے اس کو گلاب کیا بھیجے
    سوچتا ہے کہ جواب کیا بھیجے

    لفظ۔۔۔۔۔ ہجر
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    ہم سے نہ پوچھو ہجر کے قصے
    اپنی کہو اب تم کیسے ہو

    ----

    اگلا لفظ ۔۔۔۔ خار
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    ان آبلوں سے پاوں کے گبھرا گیا تھا میں
    جی خوش ہوا ہے راہ کو پر خار دیکھ کر


    اگلا لفظ لہو
     
    ناصر إقبال اور نظام الدین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    رگوں میں‌دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائل
    جب آنکھ ہی سے نہ ٹپکا تو پھر لہو کیا ہے

    -------------
    اگلا لفظ ۔۔۔۔ قیامت
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    دل پہ اِک طرفہ قیامت کرنا
    مُسکراتے ہوئے رخصت کرنا

    لفظ حشر
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    میں جانتا ہوں جماعت کا حشر کیا ہو گا
    مسائل نظری میں الجھ گیا ہے خطیب
    ----------

    اگلا لفظ --- دیدار
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    کیا جانے کیا کرے گا یہ دیدار، دیکھنا
    ایک دن میں آئینہ اس کا سوبار دیکھنا

    لفظ۔۔۔مشکل
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. زحال مرزا
    آف لائن

    زحال مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏16 جون 2011
    پیغامات:
    14
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    آج مشکل تھا سنبھلنا اے دوست
    تو مصیبت میں عجب یادآیا


    لفظ---- یاد
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعرلکھیں لفظ ہم بتاتے ھیں

    یاد تھیں ہم کو بھی رنگا رنگ بزم آرائیاں
    وہ بھی اب تقش و نگارِ طاقِ نسیاں ہو گئیں

    آس
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں