1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

’’ڈر لگتا ہے‘‘

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از سلطان میر, ‏17 فروری 2011۔

  1. سلطان میر
    آف لائن

    سلطان میر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2006
    پیغامات:
    169
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    ’’ڈر لگتا ہے‘‘

    آغاز کے انجام سے ڈر لگتا ہے
    بے وجہ کے آلام سے ڈر لگتا ہے
    ہم کسی پر بھی بھروسہ کیسے کریں!
    اِس دور کے انسان سے ڈر لگتا ہے
    بیکار ہی کر گئی ہم کو بیماری
    اب ہمیں تو آرام سے ڈر لگتا ہے
    تُم جتاتے ہی رہے ہو کر کے احساں
    سو! تِرے احسان سے ڈر لگتا ہے
    وہ ہمیں لُوٹے وصل کا لالچ دے کر
    اب وصل کے پیغام سے ڈر لگتا ہے
    جو زہر سے بھری ہو ہر دَم سُلطاں
    ہاں! ہمیں اُس مُسکان سے ڈر لگتا ہے۔
    (سُلطاں) ​
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ’’ڈر لگتا ہے‘‘

    ہم کسی پر بھی بھروسہ کیسے کریں!
    اِس دور کے انسان سے ڈر لگتا ہے
    تُم جتاتے ہی رہے ہو کر کے احساں
    سو! تِرے احسان سے ڈر لگتا ہے
    واہ ۔ بہت خوب سلطان جی
    زبردست
     
  3. سلطان میر
    آف لائن

    سلطان میر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2006
    پیغامات:
    169
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ’’ڈر لگتا ہے‘‘

    رپلائی اور پسندیدگی کیلئے جزاک اللہ ملک بلال جی۔ خوش رہیں
     
  4. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ’’ڈر لگتا ہے‘‘

    سلطان میر صاحب اچھی شاعری کرتے ہیں آپ
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ’’ڈر لگتا ہے‘‘

    ہم کسی پر بھی بھروسہ کیسے کریں!
    اِس دور کے انسان سے ڈر لگتا ہے

    جو زہر سے بھری ہو ہر دَم سُلطاں
    ہاں! ہمیں اُس مُسکان سے ڈر لگتا ہے۔

    سلطان بھائی بہت ہی خوب زبردست کلام ہے :222: کچھ مزید شیئرنگ کریں :hands:
     
  6. سلطان میر
    آف لائن

    سلطان میر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2006
    پیغامات:
    169
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ’’ڈر لگتا ہے‘‘

    عفت جی اور حسن رضا جی! رپلائی اور کمینٹس کیلئے جزاک اللہ۔ خوش رہیں۔
     
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ’’ڈر لگتا ہے‘‘

    مشورہ دیتے ہوئے مجھے بھی ڈر لگتا ہے
    تبصرہ کرتے ہوئے مجھے بھی ڈر لگتا ہے
     
  8. سلطان میر
    آف لائن

    سلطان میر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2006
    پیغامات:
    169
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ’’ڈر لگتا ہے‘‘

    ریپلائی کیلئے جزاک اللہ آصف احمد بھٹی جی۔ ڈر اچھی چیز ہے بشرطیکہ ضرورت سے زیادہ حاوی نہ ہو بندے پر۔:dilphool:
     
  9. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ’’ڈر لگتا ہے‘‘

    جو زہر سے بھری ہو ہر دَم سُلطاں
    ہاں! ہمیں اُس مُسکان سے ڈر لگتا ہے۔
    واہ ۔۔کیا کہنے
     
  10. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ’’ڈر لگتا ہے‘‘

    واہ واہ ۔ بہت خوب سلطان صاحب
     
  11. قاسم کیانی
    آف لائن

    قاسم کیانی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2011
    پیغامات:
    375
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ’’ڈر لگتا ہے‘‘

    ماشااللہ بہت حوب جناب
     
  12. سلطان میر
    آف لائن

    سلطان میر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2006
    پیغامات:
    169
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ’’ڈر لگتا ہے‘‘

    حریم خان جی، بزم خیال جی، اور قاسم کیانی جی! آپ سب دوستوں کی ریپلائیز اور کمینٹس کیلئے جزاک اللہ۔ خوش رہیں آباد رہیں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں