1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از احمد کھوکھر, ‏28 مئی 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    گم تو نہیں مگر کم ہورہی ہیں
     
  2. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    شکریا مس کرنے کا :dilphool:
    کسی نے تو مس کیا
     
  3. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    میں مس استنبول کو مس کر رہا ہوں
     
  4. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    میں خوشی آپی کو مس کر رہی ھوں:nn_highfive:
     
  5. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    میں اپنے ابا اور بھائی کو مس کرہی ہوں
     
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    میں اپنی بیٹی کو مس کر رہا ہوں ۔
     
  7. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    :170::170::170:
     
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    یہی کر کے فارغ ہوا ہوں ۔ کچھ شکایات تھی اس لیے تھوڑا سا بیٹی کو پیار بھری ڈانٹ بھی دی ہے ۔ مگر اب افسوس ہو رہا ہے ۔
     
  9. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    کبھی کھی ڈانٹنا بھی پڑتا ہے ان کی بھالائی کے لیے افسوس نا کریں اس میں آپ کی بہٹی کی بھالائی ہے
     
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    ہاں ہے تو ، مگر مجھے میری بیتی بہت ہی عزیز ہے ۔
     
  11. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    ہاں بیٹی ہوتی ہی ایسی ہے میر والد بھی کبھی مجھ سے غصہ سے کبھی بات نہیں کرتے آج میں بھی ان کو مس کرہی ہوں
     
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    آپ کے ابو کہاں گئے ہوئے ہیں ؟
     
  13. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    حیدآباد میں ہے کچھ دن کے لیے
     
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    تو کیا آپ حیدر آباد مین نہیں رہتی ۔
     
  15. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    :n_outtahere:
     
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    یعنی آپ کڑپوی ہیں ۔
     
  17. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    کڑپوی کیا ہو ہے
     
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    مجھ ماٹی ملے کو پتہ ہے تو آپ ؟
     
  19. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    لگتا ہے آپ کو نیند ارہی ہے
     
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    میرے پاس تو ابھی نو ہی بجے ہین آپ اپنا سنائیں‌ جہاں بارہ بجنے والے ہیں ۔
     
  21. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    جی ہاں یہاں 12 ہی بجنے والے ہیں پر میں دیر سے سونے کی ادی ہوں
     
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    ویسے کڑپوی کڑپہ کے رہنے والے کو کہتے ہیں ۔
     
  23. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    اچھا پر میں کڑپہ سے بھی نہیں ہوں
     
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    اب تو مجھے پورے دکن کا نقشہ اپنے سامنے رکھنا ہو گا ۔
     
  25. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    ہارون بھائی سے پوچھ لینا اگر ان کو یاد ہوگا تو بتا دئیں گے
     
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    خیر اب مجھے اتنا بھی تجسس نہیں ہے .
    اللہ جی کی زمین بہت بڑی ہے جہاں آپ کا دل کرے رہیے ۔
     
  27. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    مس کسی کو نہیں کرتا کونسا سر پر بٹا دیں گے
     
  28. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    پہر تو اچھی بات ہے
     
  29. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    میں بہت بہت مس کرہی ہوں ابا اور بھائی کو
     
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    اور میں پھر اپنی بیٹی کو ، اج اُس سے بات نہیں ہوئی ہے ۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں