1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ارشد کمبوہ صاحب کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏14 جون 2011۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ارشد کمبوہ صاحب !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. ارشد کمبوہ
    آف لائن

    ارشد کمبوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اکتوبر 2010
    پیغامات:
    4
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: ارشد کمبوہ صاحب کا تعارف

    السلام علیکم
    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    میرا پورا نام میرے ملک پاکستان کی رجسٹریشن کے مطابق "محمد ارشد کمبوہ" ہے۔ لیکن پکارا " ارشد " کے نام سے جاتا ہوں۔

    اور کس نے رکھا؟
    اس بارے میں کنفیوژن ہے۔ نانا، نانی، دادا، دادی، ماموں، خالہ وغیرہ دعویٰ دار ہیں۔

    عمر؟
    کہنے کو تو 33 بہاریں دیکھ چکا ہوں لیکن یاد مجھے 28، 29 ہی ہیں۔

    شہر، ملک؟
    احمد پور شرقیہ ضلع بہاولپور، ملک پاکستان

    تعلیم
    صرف دو الفاظ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یعنی ba

    مشاغل
    کچھ خاص نہیں۔ ایویں سے ہیں۔ نیٹ گردی، ناول گردی، آوارہ گردی کا شوق بھی نیٹ پر ہی پورا کر لیتے ہیں۔

    پیشہ
    ویسے تو اکاؤٹنگ سے وابستہ ہوں۔ لیکن آج کل انسٹالمنٹ کا کام سٹارٹ کیا ہے۔

    مستقبل کے عزائم؟
    "میں یہ کروں گا، میں یہ وہ کروں گا، پائلٹ بنوں گا، ڈاکٹر بن کر عوام کی خدمت کروں گا۔ وغیرہ وغیرہ" ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ عزائم ہوا کرتے تھے۔ اب کوئی عزم نہیں ہے۔

    ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟
    مزے کی بات یہ ہے کہ مجھے خود بھی نہیں معلوم کیسے ہوا۔ ایک دن کافی سارے فورمز پر رجسٹریشن فارم فل کیے تھے۔ اس کے بعد بھول گیا تھا۔
    یہ تو میل آئی تو پھر دوبارہ لاگ ان ہوا۔
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارشد کمبوہ صاحب کا تعارف

    واہ ارشد بھائی بڑا ہی باکمال اور جامع تعارف کروایا ہے آپ نے
    آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا


    ایک بات سمجھ میں نہیں آئی دو الفاظ بتائے ہیں آپ نے وہ بھی الٹے

     
  4. قاسم کیانی
    آف لائن

    قاسم کیانی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2011
    پیغامات:
    375
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارشد کمبوہ صاحب کا تعارف

    [​IMG]
     
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارشد کمبوہ صاحب کا تعارف

    ارشد بھائی اپنا تعارف دینے کے لیے بہت شکریہ۔
    خوشی ہوئی آپ کے بارے میں جان کر۔ امید ہے رونق افزائی فرماتے رہیں گے۔
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارشد کمبوہ صاحب کا تعارف

    السلام علیکم ارشد بھائی ۔
    تعارف دینے کے لیے شکریہ ۔
    اگر نیٹ گردی آپکا مشغلہ ہے تو پھر ہماری اردو کی بزم میں تشریف آوری پہلی ترجیح پر رکھ لیں۔ شکریہ :n_TYTYTY:
     
  7. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارشد کمبوہ صاحب کا تعارف

    ارشد صاحب آپ کا تعارف حاصل کرکے بہت خوشی ہوئی، اور میں بھی اکاونٹس کے ہی پیشے سے منسلک ھوں،!!!!
    خوش رہیں،!!!!
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارشد کمبوہ صاحب کا تعارف

    ارشد کمبوہ بھائی آپ کے بارے جان کر بہت اچھا لگا تفصیلی تعارف کروانے کا شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں