1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حاکم علی زرداری کا انتقال

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏24 مئی 2011۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    صدرِ پاکستان آصف علی زردرای کے والد حاکم علی زرداری طویل علالت کے بعد اسلام آباد کے ایک ہسپتال میں انتقال کرگئے ہیں۔

    حاکم علی زرداری اسلام آباد کے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) میں پندرہ مارچ سے ایک نجی وارڈ میں زیر علاج تھے۔


    صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر نے حاکم علی زرداری کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اُن کی نمازِ جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا تاہم اُن کی تدفین ان کے آبائی شہر نواب شاہ میں ہی ہوگی۔

    پمز ہسپتال کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر کے مطابق حاکم علی زرداری کو دماغ کی شریان پھٹنے کی وجہ سے ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

    اس کے علاوہ سانس اور دل کی تکلیف ہونے کے علاوہ وہ گردوں کے عارضے میں بھی مبتلا تھے۔

    حاکم علی زرداری کی دیکھ بھال کرنے والے ہسپتال کے ایک اہلکار نوید احمد کا کہنا ہے کہ اُنہیں دو ماہ سے مصنوعی سانس کی نالی لگائی ہوئی تھی جبکہ خوراک بھی نالیوں کے ذریعے ہی دی جاتی تھی۔
    اُنہوں نے کہا کہ گُزشتہ ڈیڑھ ماہ سے حاکم علی زرداری کے جسم کے مختلف اعضاء کام کرنا چھوڑ گئے تھے۔

    صدر آصف علی زرداری کے والد کو ہسپتال میں ایک نجی وارڈ میں رکھا گیا تھا اور اُن کی حفاظت کے لیے اسلام آباد پولیس کے پندرہ اہلکار چوبیس گھنٹے تک ان کے کمرے کے باہر سکیورٹی کی خدمات سرانجام دیتے رہے۔

    حاکم علی زرداری کے داخل ہونے کی وجہ سے اس وارڈ میں عام لوگوں کا داخلہ محدود کر دیا گیا تھا۔

    حکمراں جماعت پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے ارکان پارلیمنٹ اُن کی عیادت کے لیے ہسپتال آتے تھے تاہم حاکم علی زرداری کی حالت تشویش ناک ہونے کی وجہ سے ڈاکٹر اُنہیں ملنے کی اجازت نہیں دیتے تھے۔

    حاکم علی زرداری تین مرتبہ رکن قومی اسمبلی رہے جبکہ سنہ اُنیس سو اٹھاسی میں جب بینظیر بھٹو برسراقتدار آئیں تو اُنہیں (حاکم علی زرداری) کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین بنا دیا گیا۔

    بی بی سی
     
  2. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حاکم علی زرداری کا انتقال

    انا للہ وانا الیہ الراجعون
     
  3. سیما
    آف لائن

    سیما ممبر

    شمولیت:
    ‏6 مئی 2011
    پیغامات:
    212
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حاکم علی زرداری کا انتقال

    انا للہ وانا الیہ الراجعون
     
  4. محمد رضی الرحمن طاہر
    آف لائن

    محمد رضی الرحمن طاہر ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اپریل 2011
    پیغامات:
    465
    موصول پسندیدگیاں:
    40
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حاکم علی زرداری کا انتقال

    کاش انہوں نے اپنے بیٹے کی تربیت صحیح کی ہوتی تو آج ان کا بیتا ان کے لئے سکون قبر کا باعث بنتا مگر افسوس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب پچھتائے کیا ہوت جب چڑیاں چگ گئیں کھیت
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حاکم علی زرداری کا انتقال

    واہ رضی صاحب بہت خوبصورت بات کی ہے
     
  6. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    جواب: حاکم علی زرداری کا انتقال

    اناللہ واناالیہ راجعون
    سنا ہے کہ پولیس نے سارا نواب شاہ سیل کردیا ہے اور آج پورے نواب شاہ میں عام تعطیل ہے۔ پی ٹی وی نے اس کے سوگ میں اپنا لوگو بلیک کردیا ہے۔
     
  7. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    جواب: حاکم علی زرداری کا انتقال

    آج کل یہ ایس ایم ایس گردش کررہا ہے کہ اگر آصف علی زرداری اپنے باپ کو کہ میرے ابو کو میری عمر لگ جائے تو آصف علی زرداری کبھی یتیم نہ ہوتے
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حاکم علی زرداری کا انتقال

    لوگوں سے التماس ہے کہ دعا کرتے ہوئے پورا نام لیا کریں اب صرف آخری نام کے چکر میں














    بڑے چل بسے ہیں
     
  9. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    جواب: حاکم علی زرداری کا انتقال

    مشرف کو لوگ کوستے ہوئے نہیں سوچتے کہ وہ پرویز مشرف کے باپ کو کوس رہے ہیں یا پرویز مشرف کو
    اسی طرح زرداری کا ذکر کرتے ہوئے بھول جاتے ہیں کہ آصف علی زرداری یا حاکم علی زرداری

    اسی لئے ہر شخص کو اپنی اولاد کی تربیت صحیح طریقے سے کرنی چاہئے کہیں ایسا نہ ہو کہ لوگ بیٹے کے اعمال باپ کے کھاتے میں‌ڈال دیں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں