1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

زبان میری ہے بات ان کی

'آپ کے مضامین' میں موضوعات آغاز کردہ از احمدنور, ‏23 مئی 2011۔

  1. احمدنور
    آف لائن

    احمدنور ممبر

    شمولیت:
    ‏19 مئی 2011
    پیغامات:
    280
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    *کرپشن سب کا حق ہے۔ مساوات قائم کی جائے۔ (وفاقی وزیر عبد القیوم جتوئی)

    کرپشن میں ’’مساوات‘‘ کا تصور دنیا میں پہلی مرتبہ متعارف ہوا ہے۔

    *ہمیں کوئی نہیں نکال سکتا۔(وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی)

    ذوالفقار علی بھٹو نے بھی کہا تھا:’’میری کرسی بہت مضبوط ہے۔‘‘

    *امریکی حکام کی بدتمیزی ۔پاک فوج کے وفد نے دورہ منسوخ کر دیا۔(ایک خبر)

    سیاستدانوں سے تو فوجی زیادہ غیرت مند نکلے۔

    *وزیر اعظم کے ہاؤس کے سامنے خود سوزی کرنے والا بے روز گار شخص دم توڑ گیا۔(ایک خبر)

    بے نظیر انکم سپورٹ کی کامیابی کا منہ بولتا ثبوت

    *عافیہ صدیقی کو ۸۶سال قید کی سزا (ایک خبر)

    یہ دنیا ان چراغوں کے دھوئیں سے آج روشن ہے

    جو بجھتے ہیں مگر تیرگی کو مار دیتے ہیں

    *کچھ ہو ا تو ہم اکیلے نہیں،سب گھر جائیں گے۔(وزیر اعظم گیلانی)

    جانے والوں کو کہاں روک سکا ہے کوئی

    تم چلے ہو تو کوئی روکنے والا بھی نہیں

    *مشرف نے استعفیٰ دیا تو معاہدے پر سعودیہ، یواے ای، برطانیہ امریکہ نے گارنٹی دی۔(شیر افگن)

    بڑے مجرموں کو معاف کرنے والی قومیں تباہ ہوتی آئی ہیں۔

    *وفاقی حکومت کالے بکرے کے طورپر ، بابر اعوان کی قربانی دے تو سر سے بلا ٹل سکتی ہے۔(رانا ثناء اللہ )

    یہ بلائیں کالے بکروں سے ٹلنے والی نہیں۔ بلکہ وفاقی حکومت کی حلیف صوبائی حکومت بھی لے ڈوبیں گے۔
     
  2. نورمحمد
    آف لائن

    نورمحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2011
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: زبان میری ہے بات ان کی

    بہت خوب بھائ :101: :101: :101:
     
  3. احمدنور
    آف لائن

    احمدنور ممبر

    شمولیت:
    ‏19 مئی 2011
    پیغامات:
    280
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: زبان میری ہے بات ان کی

    پتہ نہیں اب یہ لکھنے والے کو داد کیسے پہنچاؤں ؟
     
  4. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: زبان میری ہے بات ان کی

    :a165:۔۔۔بہت خوب
     
  5. نورمحمد
    آف لائن

    نورمحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2011
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: زبان میری ہے بات ان کی


    جی حضرت ۔ ۔ میں کچھ سمجھا نہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں